نتائج تلاش

  1. نوید خان

    When Childhood Died - John Freeman

    I can recall the day When childhood died. I had grown thin and tall And eager-eyed. Such a false happiness Had seized me then; A child, I saw myself Man among men. Now I see that I was Ignorant, surprised, As one for the surgeon's knife Anæsthetized. So that I did not know What loomed before...
  2. نوید خان

    ادھر یہ حال کہ چھونے کا اختیار نہیں ۔ جواد شیخ

    ادھر یہ حال کہ چھونے کا اختیار نہیں ادھر وہ حسن کہ آنکھوں پہ اعتبار نہیں میں اب کسی کی بھی امید توڑ سکتا ہوں مجھے کسی پہ بھی اب کوئی اعتبار نہیں تم اپنی حالت غربت کا غم مناتے ہو خدا کا شکر کرو مجھ سے بے دیار نہیں میں سوچتا ہوں کہ وہ بھی دکھی نہ ہو جائے یہ داستان کوئی ایسی خوش گوار نہیں...
  3. نوید خان

    Fake A Smile - Alana S.

    Everyday I see people On the news Having been bullied Or are alone and abused I know that their lives Leave them so sad Or maybe just tired Lonesome Mad And I know next to them With all of their life problems I have nothing to complain about So I must have no sorrow But if that is so Why do I...
  4. نوید خان

    آباد برباد ۔ Aabaad Barbaad

  5. نوید خان

    پھر چَلا - Phir Chala

  6. نوید خان

    تعارف کال می خان اِف یو ڈئر ۔ :)

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ!! محترم اساتذہ و دوستو آپ کے ساتھ چند دن الحمدللہ بہت اچھے گزرے ہیں لیکن کچھ مجبوریوں کی وجہ سے میں پھر حاضر نہیں ہو سکوں گا۔ ان سب دوستوں اور اساتذہ کا انتہائی مشکور ہوں جنہوں نے حوصلہ افزائی کی اور تعاون کیا۔ آپ کی دعاؤں کا طلب گار نوید احمد
  7. نوید خان

    بحر متدارک۔۔۔رہنمائی درکار ہے

    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔ محترم اساتذہ و دوستوں سے ایک رہنمائی درکار ہے۔ فنا بلند شہری صاحب کی ایک غزل ہے جس کا مطلع کچھ یوں ہے۔ میرے رشکِ قمر، تو نے پہلی نظر، جب نظر سے ملائی مزا آ گیا برق سی گر گئی، کام ہی کر گئی، آگ ایسی لگائی مزا آ گیا اس شعر کی تقطیع کرنے پر میں اس نتیجے پر...
  8. نوید خان

    .

    ۔
  9. نوید خان

    جو کروں بیاں صبحِ سرد کی۔۔۔غزل برائے اصلاح

    جو کروں بیاں صبحِ سرد کی پھر کبھی نہ ہو شام درد کی وہ ملیں مجھے اب نقاب میں ہیں نظر میں وہ فرد فرد کی تھی جو مختصر سی مری حیات تیرے گِرد اُڑا کے ہی گَرد کی میری داستاں یوں ہوئی ختم جب ہتھیلی تو نے وہ زرد کی میرے ساتھ ہے میری شاعری جو ہے ترجماں میرے درد کی نوید احمد
  10. نوید خان

    تعارف تعارف

    السلامُ علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔ میرا نام نوید احمد ہے۔ پیشے کے لحاظ سے انجینئر ہوں۔ مکینیککل انجینئرنگ میں ماسٹرز کیا ہوا ہے۔ اردو شاعری کا شوق بچپن سے ہی تھا اور ایف ایس سی تک تھوڑی بہت شاعری کی تھی (بن سیکھے) اس کے بعد کبھی فرصت نہیں ملی۔روزگار کے بعد اب تھوڑا وقت ملا تو باقاعدہ شاعری...
  11. نوید خان

    تیری محفل میں ہم گنگناتے رہے۔۔۔غزل برائے اصلاح

    تیری محفل میں ہم گنگناتے رہے بے سبب بے وجہ مسکراتے رہے دل تھا مانوس اس کی ہی باتوں سے سو شعر کہتے رہے دل دکھاتے رہے ہجر کی رات اپنی ہی تنہائی کو درد کی داستاں ہم سناتے رہے جن کو آنے کی جلدی تھی اس دیس میں وہ پڑے راہ میں سنگ کھاتے رہے چاند تاروں سے تھی جس کو تشبیہ دی وصل کی رات وہ جھلملاتے...
Top