نتائج تلاش

  1. Saif ullah

    تمام روشنی لا کر قلم میں رکھ دینا

    تمام روشنی لا کر قلم میں رکھ دینا اس شعر کو پورا کر دیں یہ گزارش ہے
  2. Saif ullah

    کلام مولانا جلال الدین رومی : دو انداز میں:

    هر لحظه به شکلی بت عیار بر آمد دل برد و نهان شد هر دم به لباس دگر آن یار بر آمد گه پیر و جوان شد گه نوح شد و کرد جهانی به دعا غرق خود رفت به کشتی گه گشت خلیل و به دل نار بر آمد آتش گل از آن شد یوسف شد و از مصر فرستاد قمیصی روشنگر عالم از دیده یعقوب چو انوار بر آمد تا دیده عیان شد حقا که هم...
  3. Saif ullah

    محترم! غزل کو مکمل کر دیجیے

    جلو ے خود لوٹ رہے ہیں رخ تاباں کے قریب خون ہو ہو کے بہے جاتے ہیں سب قلب و جگر کوی نشتر نہ ہو پوشیدہ رگ جاں کے قریب
  4. Saif ullah

    نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم

    سائے میں تمہارے ہےقسمت یہ ہماری ہے قربانِ دل و جانم کیا شان تمہاری ہے کیا پیش کروں تم کو(آقا صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم) کیا چیز ہماری ہے یہ دل بھی تمہارا ہے یہ جاں بھی تمہاری ہے نقشہ تِرا دلکش ہے صورت تِری پیاری ہے جس نے تمہیں دیکھا ہے سو جان سے واری ہے گو لا کھ برے ہم کہلاتے تمہارے ہیں اِک...
  5. Saif ullah

    سلطان باہو الف-الا پڑھیوں پڑھ حافظ ہوئیوں

    الف-الا پڑھیوں پڑھ حافظ ہوئیوں، نا گیا ہجابنو پردہ ہو ۔ پڑھ پڑھ عالم فاضل ہوئیوں، اجے بھی طالب زر دا ہو ۔ لکھ ہزار کتاباں پڑھیاں، پر ظالم نفس نہ مردا ہو ۔ باجھ فقیراں کسے نہ ماریا، باہو ایہو چور اندر دا ہو ۔ حضرت سلطان باہو کلام :
  6. Saif ullah

    بابا بلھے شاہ علموں بسّ کریں او یار

    علموں بسّ کریں او یار علم نہ آوے وچ شمار، اکو علف تیرے درکار، جاندی عمر نہیں اعتبار، علموں بسّ کریں او یار ۔ علموں بسّ کریں او یار ۔ پڑھ پڑھ علم لگاویں ڈھیر، قرآن کتاباں چار چپھیر، گردے چانن وچ انھیر، باجھوں راہ بر خبر نہ سار ۔ علموں بسّ کریں او یار ۔ پڑھ پڑھ شیخ مسائم ہویا، بھر بھر پیٹ نیندر...
  7. Saif ullah

    تعارف تعریف مالک کی جس نے خلق کو تخلیق فرمایا

    بندا سیف اللہ کے نام سے جانا جاتا ہے !!
Top