.مائکرو فکشن
عنوان :ملاقات
عنایت علی خان ناڑہ شریف، اٹک ، پاکستان
میں نے کھونٹے سے اپنا بہترین لباس نکالا اور سلیقے سے استری شدہ لباس کو اپنے ڈھانچے پہ چسپاں کر دیا جس سے میری نکلی ھوئی پسلیاں کچھ ڈھک سی گئی ہیں۔ میری بیوی اور بچے بھی اس کام میں میرا ہاتھ بٹا رھے ہیں میں آئینے میں ایک بار خود کو...