نتائج تلاش

  1. عائشہ خان

    محبت برملا ہے یہ اشاروں سے نہیں ہوتی

    محبت برملا ہے یہ اشاروں سے نہیں ہوتی سمندر کیا ہے؟ آگاہی کناروں سے نہیں ہوتی میری قسمت ہے میرے ہاتھ میں ہے کون جو بدلے کہ یہ جرات تو خود میرے ستاروں سے نہیں ہوتی مجھے اپنے پیاروں سے کوئی شکوہ نہیں لیکن مجھے کوئی توقع اپنے پیاروں سے نہیں ہوتی نباہے دیر تک جو دشمنی وہ سامنے آئے ہماری دشمنی بے...
  2. عائشہ خان

    تعارف السلام۔علیکم

    میرا نام عائشہ خان ہے۔۔ اللہ کے فضل سے شادی شدہ ہوں ۔۔ماشاءاللہ چار بچے ہیں۔۔ کافی عرصے سے محفل میں خاموش مہمان آ رہی ہوں۔۔اب سوچا کہ ممبر بن کر دیکھ لیا جائے۔۔ امید کرتی ہوں کہ۔یہاں وقت اچھا گزرے گا۔۔
Top