نتائج تلاش

  1. ثاقب الرحمن

    پشتو کے لازوال شاعر عبدالغنی خان کی نظم "پہ چپو چپو مستی بہ دہ نسیم چپو راوڑہ" کا ترجمہ ۔

    میں ہوں مصور !!! سورج نے صبح کے وقت زہرہ ستارے کودیکھ کر "ان للہ" پڑھا ، وقت کے ہاتھی نے کروٹ بدلی اور اس کروٹ کے ساتھ ہی اسکے فربہ جسم کے نیچے رات کی لاش تہہ بن کر بچھ گئی ۔ کسی نےاپنی اس رات کوچیخوں سے مزین رکھا اور کسی نے خاموشی سے اسکی سطریں بھریں۔ میں مصور !!!!! میں نے یہ رات قوس قزح پر...
  2. ثاقب الرحمن

    تعارف میں بتا رہا ہوں کہ میں کون ہوں ۔ ۔ سب ایک ایک کر کے آئیں قطار نہ توڑیں۔

    یہ سن انیس سو تیرانوے 1993ء کی بات ہے کہ بندے نے پشاور کے ایک پختون متوسط گھرانے میں آنکھ کھولی والدین نے مجھے بتائے بغیر ثاقب الرحمن نام رکھا(حالانکہ مشورہ اچھی چیز ہے ) پرائیمری تک اسلامیہ ماڈل سکول (کو ایجوکیشن)پشاور میں بلا پڑھے امتحانات دیتا رہا اور اساتزہ کی محبت سے "پاس" ہوتا رہا چھٹی...
Top