نتائج تلاش

  1. حسیب احمد حسیب

    غزل: کچھ پس انداز بد انجام وفا رکھی ہیں

    باقاعدہ تو آج تک کوئی کام نہیں کیا آجکل ایک دوسرا پراجیکٹ چل رہا ہے۔
  2. حسیب احمد حسیب

    غزل: کچھ پس انداز بد انجام وفا رکھی ہیں

    نوازش محترم ، میری اکثر غزلیں اور نثری مواد اردو محفل پر موجود۔
  3. حسیب احمد حسیب

    غزل: ستاروں کو ہم رات بھر باندھتے ہیں

    غزل ستاروں کو ہم رات بھر باندھتے ہیں چلے آؤ شام و سحر باندھتے ہیں محافظ کو جاکر خبر دار کر دو لٹیرے تو سارا ہی گھر باندھتے ہیں ہزل جن پہ لکھنی تھی اہل جنوں کو سخنور انھیں معتبر باندھتے ہیں بڑے پست ہیں وہ اسیران جدت جو شاہین کے بال و پر باندھتے ہیں بہت دیر کی تو نے آنے میں ظالم کہ جذبات...
  4. حسیب احمد حسیب

    غزل: ہوں شراب و کباب کی باتیں

    غزل ہوں شراب و کباب کی باتیں چھوڑ دو انقلاب کی باتیں گھر میں اک بھی دیا نہیں باقی اور ہیں آفتاب کی باتیں ہم نے سودا نہیں کیا تم سے کیا حساب و کتاب کی باتیں ضعف دل دھڑکنوں سے مت پوچھو ہو رہی تھیں شباب کی باتیں ایک لمحے کو جی لیے ہم بھی یاد آئیں جناب کی باتیں آؤ جنت کی گفتگو کرلیں مت...
  5. حسیب احمد حسیب

    غزل: کچھ پس انداز بد انجام وفا رکھی ہیں

    غزل کچھ پس انداز بد انجام وفا رکھی ہیں محفلیں درد کی لوگوں سے جدا رکھی ہیں اس کے آنے کی خبر اور مرا عالم شوق اپنی آنکھیں سر دیوار سجا رکھی ہیں فاصلے یوں ہی نہیں میں بھی غلط تم بھی غلط یہ فصیلیں ہیں کہ جو ہم نے اٹھا رکھی ہیں پاس کیسے کوئی آئے کہ مری جان جگر تم نے اطراف میں دیواریں بنا رکھی...
  6. حسیب احمد حسیب

    لا مذہبی علوم کا تنقیدی مطالعہ ایک تجویز

    یہ ایک بنیادی سطح کا سوال ہے لیکن اس سے پہلے اس بات کا ماننا ضروری ہے کہ کیا وحی کا امکان موجود ہے یا نہیں یا اس بات کا ادراک ضروری ہے کہ کوئی ایسی طاقت موجود ہے کہ جو وحی کرتی ہے۔
  7. حسیب احمد حسیب

    لا مذہبی علوم کا تنقیدی مطالعہ ایک تجویز

    فلسفہ بنیادی سطح پر انسانی عقل پر مدار کرتا ہے اور دین کی بنیاد وحی ہے یہ علوم کے دو مختلف شعبے ہیں، بعض اوقات فلسفی بھی اس بات کا مدعی ہوتا ہے کہ اسے جو علم نصیب ہوا ہے وہ فکری بھی ہے اور الہامی بھی ہے جیسے سقراط یا بودھ کوئی اسے وجدان کا نام دیتا ہے ہمارے یہاں صوفی مکتبہ فکر میں اسے کشف و...
  8. حسیب احمد حسیب

    لا مذہبی علوم کا تنقیدی مطالعہ ایک تجویز

    مذہب کا مطالعہ تنقیدی نگاہ سے ہو رہا ہے۔
  9. حسیب احمد حسیب

    لا مذہبی علوم کا تنقیدی مطالعہ ایک تجویز

    اگر مختلف فنون کی کتابیں ایک ساتھ پڑھی جائیں تو انسان کنفیوژن کا شکار ہو سکتا ہے اسی لیے آپ یونیورسٹیوں میں الگ الگ کلیات دیکھتے ہیں اور اس سے نچلی سطح پربھی مضامین کی تقسیم دکھائی دیتی ہے۔
  10. حسیب احمد حسیب

    لا مذہبی علوم کا تنقیدی مطالعہ ایک تجویز

    استعمار کے منفی ہونے پر تو مشرق و مغرب ہر دو خطوں کے مفکرین کا اتفاق ہے۔ سوشلزم اور سرمایہ داریت میں سے کوئی ایک نظام ہی درست ہو سکتا، سوشلزم تو دنیا میں محدود سطح پر باقی ہے لیکن سرمایہ داری نظام اس وقت ایک غالب نظام ہے اور اسکی خرابی پر بھی مشرق و مغرب کے تمام مفکرین متفق ہیں۔ مذہب کی تشکیل...
  11. حسیب احمد حسیب

    لا مذہبی علوم کا تنقیدی مطالعہ ایک تجویز

    یعنی آپ کو ہر مغربی علم و نظریہ میں مذہب مخالف سازش کی بو آ رہی ہے۔ اگر مغربی علوم حاصل کرنے کا مقصد اپنے طے شدہ سازشی نظریات کو ہی تقویت دینا ہے تو بہتر ہے آپ ان کا مطالعہ پھر نہ ہی کریں۔ بدنیتی سے حاصل کیا گیا آپ کو کیا فائدہ دے گا؟ میرے خیال میں پہلے علم اور نظریے کا فرق سمجھیے۔ علم...
  12. حسیب احمد حسیب

    لا مذہبی علوم کا تنقیدی مطالعہ ایک تجویز

    یہ صرف تجویز کے درجے میں ہے اسی لیے کتب اور مقالہ جات ریفر نہیں کیے قاری خود سرچ کرکے مطالعہ کر سکتا ہے اور اپنی رائے خود قائم کر سکتا ہے۔
  13. حسیب احمد حسیب

    لا مذہبی علوم کا تنقیدی مطالعہ ایک تجویز

    جب آپ نے کسی عنوان کو مضحکہ خیز نشان زد کردیا تو پھر اس پر گفتگو کی گنجائش بنتی تو نہیں۔ یہاں مغربی تعلیم سے گفتگو نہیں ہے میں خود پچھلے دس سال سے لیولز پڑھا رہا ہوں نہ ہی میں نے اس پوسٹ میں فزکس ، کمیسٹری ، میتھس ، کمپیوٹر سائنس سے گفتگو کی ہے ، یہاں پر مغربی نظریات سے گفتگو ہے۔ اگر آپ کے...
  14. حسیب احمد حسیب

    لا مذہبی علوم کا تنقیدی مطالعہ ایک تجویز

    دور جدید کے " ازم " جو دین کے طالب علم پر پڑھنے لازم ہیں یاد رہے کہ یہ مطالعہ تنقیدی نکتہ نگاہ critical thinking کے طریقے پر ہونا چاہیے۔ 1. Secular Liberalism سیکولر لبرلزم بنیادی سطح پر ایک سیاسی نظریہ جسکے کے اثرات اعتقادات معاشرت عبادات اور ثقافت پر مرتب ہوتے ہیں اور اسی کے ذیل میں...
  15. حسیب احمد حسیب

    تاسف معروف شاعر اعجاز رحمانی انتقال فرما گئے

    بہت نوازش استاد محترم دو ایک روز میں کچھ پیش خدمت کرتا ہوں ان شاء اللہ
  16. حسیب احمد حسیب

    تاسف معروف شاعر اعجاز رحمانی انتقال فرما گئے

    صبح نظر فاطمی صاحب کا پیغام موصول ہوا کہ استاد اب ہم میں نہیں رہے اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ اور انہیں قبر میں جاتا دیکھ کر بھی اعتبار نہیں ہوتا کہ استاد اب ہم میں نہیں رہے استاد محترم کی نعت نگار تو کمال تھی ہی مگر قمر جلالوی کے آخری شاگر ہونے کے ساتھ قمر کی غزل کے آخری امین...
  17. حسیب احمد حسیب

    ایم فل / پی ایچ ڈی مقالے کا عنوان کیسے چنا جائے

    ہمارے یہاں عام طور ہر تھیسز کی اصطلاح ہی استعمال ہوتی ہے کبھی اسے ریسرچ پیپر یا Dissertation بھی کہا جاتا ہے لیکن تھیسز کے مترادف کے طور پر ہی۔
  18. حسیب احمد حسیب

    ایم فل / پی ایچ ڈی مقالے کا عنوان کیسے چنا جائے

    1۔ مقالے کے ضروری اجزاء میں سب سے پہلے مقالے کا خلاصہ (abstract) لکھا جاتا ہے کہ جو موضوع کا تعین کرتا ہے ، اس کے بعد (synopsis) تشکیل دیا جاتا ہے کہ جو ہمیں ابواب ، عنوانات ، حوالہ جات اور مقالے کی وسعت و اہمیت سے متعلق معلومات فراہم کرتا ہے، ایک مقالہ بنیادی مقدمہ ، درست حوالہ جات اور آخر میں...
Top