6 ستمبر 1965ء ۔۔۔۔۔۔
50 سال مکمل ہونے کو ہیں
لیکن ابھی بھی ہر لحظہ ہر لمحہ یاد دلاتا ہے
اس وقت کی جب ہماری قوم کے بہادر سپوت دشمن کے سامنے ڈٹ گئے اور سیسہ پلائی دیوار بن کر کھڑے ہو گئے
جوان اپنے سینوں کے ساتھ بم باندھ کر دشمن کے ٹینکوں کے سامنے لیٹ گئے اور اپنی جوانیاں لُٹا کر انہیں آگے...