نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    کسی زمانے میں خرم ہوا کرتا تھا

    وقت مہلت نہیں دیتا اور نا ہی وقت کا پہیہ رکتا ہے کہ ہم پرانے رفاقتکاروں سے سلام محبت کر سکوں اس کے لیے معذرت خواہ ہوں السلام علیکم روزوشب اتنے ظالم ہوئے چاہتے ہیں کہ ان سے وقت نکالنا مشکل ہے۔ شمشاد بھائی کا مشکور ہوں جو گاہے بگاہے یاد کرواتے رہتے ہیں۔ آج ان کی طرف سے دھمکی ملی تھی اس لیے سر پر...
  2. خرم شہزاد خرم

    تقریر لکھوانی ہےمدد فرمائیں عنوان" چاند بنا در ستاروں تک رسائی کا"

    السلام علیکم امید ہے کہ آپ خیریت سے ہونگے.مجھے ایک تقریر لکھوانی ہے آپ مدد فرمائیں عنوان" چاند بنا در ستاروں تک رسائی کا" سر سید احمد خان کی مناسبت سے تقریری مقابلہ ہے. اس عنوان کے حساب سے مجھے سمجھ نہیں آرہی اور ب سمجھ نہیں آتی تو پھر میں محفل کی طرف دیکھتا ہوں اساتذہ مدد فرمائیں
  3. خرم شہزاد خرم

    کتاب کی ٹائپنگ میں مدد چاہے

    السلام علیکم امید ہے سب خیریت سے ہونگے. ایک کتاب ٹائپ کرنے کا ٹاسک مل ہے آپ سے تعاون کی درخواست ٹائپنگ میں مدد کرنے والے دوست ساتھ دیں شکریہ کتاب کا نام لغات القراں..غلام احمد پرویز
  4. خرم شہزاد خرم

    نورِ سحر کی کچھ ویڈیو

  5. خرم شہزاد خرم

    ایک افسانہ "بابا دینا" از خرم ابن شبیر

    http://nawaiadab.com/khurram/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%A7%D9%81%D8%B3%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%A8%D8%A7%D8%A8%D8%A7-%D8%AF%DB%8C%D9%86%D8%A7-%D8%A7%D8%B2-%D8%AE%D8%B1%D9%85-%D8%A7%D8%A8%D9%86-%D8%B4%D8%A8%DB%8C%D8%B1/ “بابا دِینا” کندھے پر بیلچا اٹھائے ہوئے کھیتوں کے بیچ و بیچ پگڈنڈیوں پر سے ہوتا...
  6. خرم شہزاد خرم

    محفل بعنوان تذکرہ و تشہیرِ اردو حصہ دوم (تصویریں)

    ہو کچھ یوں کہ ابھی میں، ادھار کا موٹرسائیکل اور ہیلمٹ لے کر بائیک پر سوار ہوا ہی تھا۔ ابھی کک نہیں ماری تھی کے موبائل میں نوکیا کی سرکاری بل بجنا شروع ہو گئی۔ جینز کی جیب سے بڑی مشکل سے فون نکالا ، تو کیا دیکھتا ہوں جناب الف نظامی صاحب کی کال ہے۔ میں نے السلام علیکم کیا تو دوسری طرف سے وعلیکم...
  7. خرم شہزاد خرم

    لیں جی ایک اور نیا کام

  8. خرم شہزاد خرم

    6 ستمبر یوم دفاع بینر مقابلہ

    https://www.facebook.com/dhokehassurwp 6 ستمبر یوم دفاع بینر مقابلہ ڈھوک حسو پیج کی جانب سے 6 ستمبر یوم دفاع بینر مقابلہ منعقد کیا جا رہا ہے۔ مقابلہ جیتنے والے کو پانچ سو روپے کا موبائل بیلنس دیا جائے گا۔ دوسرے اور تیسرے نمبر پر آنے والے کو 250 روپے کا بیلنس دیا جائے گا۔ مقابلے کے قوانین بینر...
  9. خرم شہزاد خرم

    ایک اور سال بے کار گیا

    http://nawaiadab.com/khurram/%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B3%D8%A7%D9%84-%D8%A8%DB%92-%DA%A9%D8%A7%D8%B1-%DA%AF%DB%8C%D8%A7/ 32 سال پانی کی طرح بہ گے۔ اور ابھی تک کچھ بھی ایسا نہیں کیا جس پر فخر کر سکوں کہ میں نے کسی کے لیے کچھ کیا ہے۔ ابھی تک سہاروں کی تلاش میں ہوں۔ ابھی تک امیدیں...
  10. خرم شہزاد خرم

    شرم ناک

    ہم تو ہے ہی بے وقوف، جس کام پر لگاو لگ جاتے ہیں۔ ہمیں یہ سمجھ نہیں لگتی کہ حکمران ہم سے کام کیا لیے رہے ہیں۔ دیکھو جی کل تک یہ شور تھا نواز شریف ایم کیوں ایم سے کیوں مل گیا ہے۔ اب یہ شور ہے کہ عدالت نے شرم ناک کہنے پر عمران پر توہین عدالت لگا دی ہے اور عمران کہتے ہیں شرم ناک کوئی گالی نہیں ہے...
  11. خرم شہزاد خرم

    افطاری

    میں افطاری سے 10 منٹ پہلے ہی ماموں کے گھر پہنچ گیا۔میں نے جب دروازہ کھول کر اندر دیکھا تو ابھی اور کوئی نہیں آیا تھا یعنی میں سب سے پہلے پہنچا تھا۔ ابھی اندر داخل ہوا ہی تھا کہ سب نے آواز دینا شروع کر دی آ جاؤ آجاؤ افطاری ہمارے ساتھ ہی کرو۔ میں بہت حیران ہوا، یعنی کہ خود ہی آج میری افطاری رکھی...
  12. خرم شہزاد خرم

    اردو محفل میں انگلش

    دو تین دن سے یہ مسئلہ آ رہا ہے میرے ساتھ جب پہلے صفحہ پر ہوتا ہوں تو تازہ ترین اردو میں آتا ہے جب تازہ ترین پر کلک کر لیتا ہوں ت پھر تازہ ترین بھی انگریزی میں آتا ہے۔ لیپ ٹاپ پر بھی یہی مسئلہ ہے اور کمپیوٹر پر بھی
  13. خرم شہزاد خرم

    چیمپئنز ٹرافی 2013 پہلا میچ انڈیا بمقابلہ جنوبی افریقہ

    اگر تو اس مقابلے کے لیے کوئی دھاگہ کھولا گیا ہے تو اس کو اس میں منتقل کر دیا جائے آج چیمپئنز ٹرافی 2013 کے سلسلے میں پہلا میچ ہے جو کہ انڈیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جا رہا ہے
  14. خرم شہزاد خرم

    ہم نے سالگرہ کیسے منائی

    ہم نے سالگرہ کیسے منائی سب گھر والے کہہ رہے تھے ہم پہلی سالگرہ بہت سج دج سے منائیں گے۔ لیکن میں اور میری بیگم نے یہ فیصلہ کیا تھا کہ ہم کوئی اہتمام نہیں کریں گے سالگرہ کے لیے بس سمپل سی سالگرہ کریں گے۔ لیکن ہم نے سالگرہ کے دن کے لیے دو باتیں سوچی ہوئی تھیں۔ ایک بات تو ہم پوری نہیں کر سکے کسی...
  15. خرم شہزاد خرم

    نور سحر ایک سال بعد

    کبھی میں بچہ تھا ، اب میرے بچے ہیں۔ وقت کا پتہ ہی نہیں چلتا ابھی کل کی ہی بات ہے کو اللہ نے ہمیں نورِ سحر سے نوازا ہے اور آج ایک سال بھی پورا ہو گیا۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے اللہ تعالیٰ نورِ سحر کو صحت مند زندگی کے ساتھ اسلامی اصولوں کے مطابق کامیاب زندگی عطا فرمائے آمین۔ یہ وہ دور تھا جب مصیبت...
  16. خرم شہزاد خرم

    حلقہ این اے 55 یو سی 5 اور 6

    حلقہ این اے 55 ہمارا حلقہ ہے اس حلقے میں شیخ رشید اور شکیل اعوان کا مقابلہ ہے۔ یو سی 5 اور 6 میں ہمارے ووٹ ہیں یعنی ڈھوک حسو میں ہمارے ووٹ ہیں۔ میں نے تو آج صبح 8 بج کر 30 منٹ پر ہی ووٹ کاسٹ کر لیا تھا۔ اس کے بعد ابھی تک مسلسلہ بہت رش ہے۔ میرے مطابق اس دفعہ بہت زیادہ لوگ ووٹ پول کر رہے ہیں ایسے...
  17. خرم شہزاد خرم

    نورِ سحر چارپائی سے اتر گئی

    ماشاءاللہ سے نورِ سحر 30 تاریخ کو ایک سال کی ہو جائے گی۔ ایک ماہ پہلے نورِ سحر چارپائی سے نیچے گر گئی تھی۔ جس کا مجھے احساس ہوا کہ اگر اس کو چارپائی سے نیچے اترنا نا سیکھایا گیا تو یہ روز گرتی رہے گی۔ پھر اس دن سے میں نے اس کو چارپائی سے نیچے اترنے کا طریقہ سیکھانا شروع کر دیا اور پانچ دن کی...
  18. خرم شہزاد خرم

    مزدور کا عالمی دن

    مزدور کا عالمی دن صبح صبح جب میں چوک سے گزرتا تو سڑک کے دونوں اطراف مزدور اپنی مزدوری کے انتظار میں رہتے۔ میں ان کو دیکھتا اور کچھ سوچے بغیر ہی یہاں سے گزر جاتا۔ لیکن کبھی کبھی جب میں 11 بجے واپس آتا اورمیرا چکر بھی چوک کی طرف لگتا تو وہاں کچھ مزدور ابھی تک موجود ہوتے۔ پھر یہ سوچتا شاید ان کو...
  19. خرم شہزاد خرم

    ریاضی کون سِکھائے گا؟؟؟؟؟

    السلام علیکم امید کرتا ہوں سب خیریت سے ہونگے۔ میں آج کل بہت مصروف ہوں۔ اس لیے نظر نہیں آ رہا ہوں۔ یہاں ایک سلسلہ شروع کر رہا ہوں اپنے لیے لیکن بہت ساروں کو اس کا فائدہ ہوگا۔ میری ریاضی کے اساتذہ سے درخواست ہے کہ مجھے اور تمام سیکھنے والوں کو ریاضی کی ابتدائی تعلیم دی جائے۔ پھر ابتدائی سے آگے تک...
  20. خرم شہزاد خرم

    استاد

    استاد میں اس قابل تو نہیں ہوں کہ استاد جیسی عزیم ہستی کے بارے میں کچھ لکھ سکوں۔ لیکن جب سے خود استادی کے منصب پر فائز ہوا ہوں تب سے استاد کی قدر دل میں اور زیادہ بڑھ گئی ہے۔ ہم نے توکبھی استاد کی عزت ہی نہیں کی جس طرح عزت کرنے کا حق تھا۔سوال یہ ہے کہ استاد کہتے کس کو ہیں۔ ہر وہ انسان میرا استاد...
Top