نتائج تلاش

  1. عبد القدوس نعمانی

    اجازت درکار ہے

    تمام احباب سے دست بستہ گزارش ہے کہ بندہ نے عام افراد کے لئے ایک پورٹل بنایاہے جو کہ ابھی ابتدائی مراحل میں ہے آپ حضرات سے اسکی بہتری کے لئے تجاویز درکار ہیں کہ کس طرح اسکو زیادہ سے زیادہ فائدہ مند اور آسان بنایا جا سکے دوسری درخواست یہ کرنی ہے کہ میں وہاں ایک منظم انداز میں مواد جمع کرنا چاہتا...
  2. عبد القدوس نعمانی

    وقت کی اہم ضرورت

    السلام علیکم دوستو میں آج ایک درخواست لیکر حاضر ہوا ہوں درخواست یہ ہے آپ حضرات جو کام کر رہے ہیں ان تمام کاموں کی اہمیت اپنی جگہ مسلمہ ہے لیکن اگر ترجمہ کاری کے کام پر توجہ دی جائے جس میں پڑھنے اور علم حاصل کرنے کے خواہشمند افراد اس تمام مواد سے مستفید ہو سکیں جو کئی ارب صفحات پر انٹرنیٹ پر...
  3. عبد القدوس نعمانی

    ُُُُPDF فائل اگر نہ کھلے تو کیسے صحیح کریں

    السلام علیکم میں نے کچھ ڈیٹا انٹرنیٹ سے ڈاؤن لوڈ کیا تھا لیکن کچھ ایسا ہوا کہ ہارڈ ڈسک سے میں ڈیٹا اڑا بیٹھا ڈیٹا توریکور کرلیا لیکن اب ماننے سے انکاری ہے اگر کسی کے پاس منانے کا کوئی فارمولا ہے تو رہنمائی فرمائیں
  4. عبد القدوس نعمانی

    اردوسپیچ ریکگنیشن بذریعہ ہندی

    السلام علیكم دوستو ہندی ڈکٹیشن ایک ایسی ویب سائٹ ہے جسمیں آپ کو الفاظ ٹرین کروانے کی ضرورت نہیں پڑتی آپ بولتے جائیں سافٹ ویئر لکھتا جائے گا اس کے بعد اس کو آپ ہندی سے اردو کنورٹ کرلیں اب ٹائپنگ کرنا آسان ہو جائے گا اب نہ خریدنے کی ضرورت اور نہ انسٹال کرنے کا مسئلہ تو آئیے شروع کرتے ہیں اور...
  5. عبد القدوس نعمانی

    تعارف نالائق کاتعارف

    السلام علیکم آج نہ نہ کرتے آخر ہم بھی اردو محفل کی وادی میں جا ہی گھسے کئی دفعہ یہ سائٹ نظر سے گذری مگر اتنا افاقہ اسکو دیکھ پہلے کبھی نہیں ہوا تھا جتنا 2 دنوں میں ہو گیا خیر میں تو اپنی سستی کے لئے یہی کہوں گاکہ دیر آید درست آید
Top