نتائج تلاش

  1. نعمان اکرم

    سیدمودودی رحمہ اللہ اور جمہوریت

    جنرل ضیاء الحق: مولانا محترم میں چاہتا ہوں کہ ملک میں اسلامی نظام نافذ کیا جائے اس سلسلے میں آپ میرے ساتھ تعاون فرمائیں تو عنایت ہوگی ۔ مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی : آپ اس ملک میں وعدے کے مطابق انتخابات کرادیں ،یہ اس قوم پر آپ کا بہت بڑا احسان اور آپ کی عنایت ہوگی۔ یہ مکالمہ 1977میں اس وقت کا...
  2. نعمان اکرم

    "میں وطن پرست (نیشنلسٹ) نہیں ہاں محب وطن ضرور ہوں"

    ان تازہ خدائوں میں بڑا سب سے وطن ھے جو پیرھن اس کا ھے وہ ملت کا کفن ھے "میں وطن پرست (نیشنلسٹ) نہیں ہاں محب وطن ضرور ہوں" وطن پرستی (نیشنل ازم ) اور حب الوطنی میں فرق وطن سے محبت ایک ایسا فطری جذبہ ہے جو ہر انسان میں پایا جاتا ہے. جس زمین میں انسان پیدا ہوتا ہے، اپنی شب و روز گزارتا ہے ، جہاں...
  3. نعمان اکرم

    جہانگیر ترین عجب کرپشن کی غضب کہانی

    روزانہ کنٹینر پرکھڑے ہوکر بھاشن دینے والا آپکو کبھی بھی یہ نہیں بتائے گا کہ 90 کی دہائی تک جہانگیر ترین کے پاس کچھ نہیں تھا یہ پنجاب یونیورسٹی میں ایک عام معمولی سا پروفیسر تھا۔ آج جہانگیر ترین پاکستان کے امیر ترین لوگوں میں شامل ہے ،اب اس کی شوگر ملوں سے 60ہزار ٹن پیداوار ہوتی ہے اور یہ ٹریڈنگ...
Top