نتائج تلاش

  1. شکیل احمد خان23

    یاد آئے گی کبھی تم کو محبّت میری

    یعنی اُردُو کے ہر لفظ کے آخری حرف کی طرح ساکن۔۔۔ لفظ قسم کے تلفظ کی چند مشہور مثالیں: 1۔قسم اُس وقت کی جب زندگی کروٹ بدلتی ہے ۔۔۔ہمارے ہاتھ سے دنیا نئے سانچے میں ڈھلتی ہے 2۔دیکھو قسم سے،قسم سے کہتے ہیں تم سے ہاں۔۔۔تم بھی جلو گے ہاتھ ملو گے رُوٹھ کے ہم سے ہاں 3۔کھائی ہے رے ہم نے قسم سنگ رہنے...
  2. شکیل احمد خان23

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہے نام اللہ کا ! بہت اچھاسوال کیا آپ نے ، معقول جواب مل جائے تو: حسن غمزے کی کشا کش سے چھٹے اِ س کے بعد
  3. شکیل احمد خان23

    یاد آئے گی کبھی تم کو محبّت میری

    میں نے سوچا کہ پڑھنے والا پڑھ کر سمجھ جائے گا کہ جنابِ شیخ کا نقشِ قدم یوں نہیں یوں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔وزن قسم قسم کسی امر کا یقین دلانے کے لیے کسی مقدس ہستی کانام لیکرعہدکرنا، لینا یا دینا ق پر زبر س پر زبر اور م اُردُو کے ہر حرف کی طرح ساکن =- -= غَلط دُرست
  4. شکیل احمد خان23

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طاقت کے مترادفات یہ ہیں:تاب ، تواں ، توانائی،قوت ، بَل،زور،پختگی،دم خم اور بُوتا۔۔۔۔۔۔
  5. شکیل احمد خان23

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبانوں میں اُردُو زباں اور زمانوں میں مشتاق احمدیوسفی صاحب کا زمانہ ۔۔۔۔۔۔۔۔جسے عہدِ یوسفی کہا گیا۔
  6. شکیل احمد خان23

    یاد آئے گی کبھی تم کو محبّت میری

    تھی تمھارے لیے ہر ایک عنایت میری نہ کبھی تم کو ستا یا نہ رُلایا ہی تمھیں ۔۔۔۔کیا بھلا دو گے یونہی تم یہ شرافت میری ساتھ چھوٹا جو تمھارا تھی خدا کی مرضی ۔۔۔میں قسم کھاتا ہوں ایسی نہ تھی نیت میری
  7. شکیل احمد خان23

    یاد آئے گی کبھی تم کو محبّت میری

    تھی تمھارے لیے ہر ایک عنایت میری
  8. شکیل احمد خان23

    یاد آئے گی کبھی تم کو محبّت میری

    محترم ارشد صاحب ! بہت خوبصورت غزل ہے ۔محبت میں کی جانے والی اِن شکایتوں میں لگاوٹ کی باتوں کا مزہ ہے ۔سات اشعار ہیں مگر یہ میرے خیال میں پیار ،محبت،چاہ ،چاہت ،پیت، پریت اور پریم کی ہفت اقلیم ہے کہ سرسری دیکھیں تو دکھائی نہ دے اورغور کریں تو بے اختیار کہنا پڑے: چشم ِ بینا ہو ، پرکھ ہو تو نظر...
  9. شکیل احمد خان23

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلے جی چاہا کہ پرانی فلموں ، پرانے گیتوں ، پرانے ادبی شہ پاروں ، فنی یادگاروں،اعلیٰ درجہ کے لوگوں ،اُن کی من موہنی باتوں اور دلکش یادوں پر ایک مختصر سامضمون لکھوں مگر خیال آیا وقت وقت کی بات ہے سب کچھ وقت گزرجانے پر اچھا ہی لگتا ہے کیونکہ ہماری پہنچ سے نکل جوجاتا ہے ، ہماری نظر سے دور ہوکر...
  10. شکیل احمد خان23

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہائےمکیش پر اور مکیش سے زیادہ سننے والوں کی سماعتوں پر سہگل ہی چھائے تھے ۔چنانچہ مکیش نے سامعین کی تمنا پوری کی مگر اِس گیت میں مکیش رفتہ رفتہ اپنے رنگ کی طرف آتے محسوس کیے جارہے ہیں اور یہ رنگ حبیب ولی محمد سے ہوتا اُس مکیش پر ٹھہرے گا جو اواخرِ عمرتک اُن کا طر ّۂ امتیاز ، نشانِ عظمت اور...
  11. شکیل احمد خان23

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شہزادے ! بولنے میں فرق صاف ظاہر ہے کہ مے ری میں ی کا کھینچنا اور مِری میں زیر یعنی ی کا اختصار خود کہہ دیتا ہے کہ مری اور میری ،تری اور تیری میں یہ فرق ہے۔۔۔۔۔
  12. شکیل احمد خان23

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زبانِ زد خاص و عام یہ نغمہ بھی کچھ اِسی علت سے دوچار دکھائی دیتا ہے ، منجھے ہوئےفلمی شاعرساحر لدھیانوی اِس گیت کے خالق، کہنہ مشق میوزک ڈائریکٹر ایس ڈی برمن اِس نغمے کے موسیقاراور خود بھی اعلی ٰ درجہ کے موسیقار ہیمنت کمار اِس گانے کے گلوکار ہیں ۔ شعری اصناف میں اِس ترانے کی حیثیت غزل کی ہئیت...
  13. شکیل احمد خان23

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حمایت علی شاعر کا مشہور ملی نغمہ اور جنگی ترانہ ’’جاگ اُٹھا ہے سارا وطن ‘‘ یاد گار رہیگا۔۔۔کہ اِس میں جوش اِس قدر ہے کہ ہوش گم ہوجاتے ہیں, دشمنوں کے۔۔۔۔۔
  14. شکیل احمد خان23

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکیل سے ایک قصہ سنیے صرف ایک واقعہ جو ابھی کچھ دیر پہلے پیش آیا، سنا نے کی اجازت چاہوں گا اور سنا کر کوچ کرجاؤں گا، ضابطہ تو بالاختصار حرف نمٹاناہے طائرِ خیال تو نجانے کہاں کہاں کی لاتا ہے ، دل مرا ڈوب ڈوب جاتا ہے مگر حقائق کا جہاز بھی عجب ہے جب لاتا ہے نئی لاتا ہے جسے سن کر سر چکراجاتا ہے۔ یہ...
  15. شکیل احمد خان23

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صادق ہوں اپنے قول کا غالبؔ خدا گواہ۔!
  16. شکیل احمد خان23

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غالباًقدرے ہلکے اور نسبتاً بھاری کا فرق ہے گائے اور بھینس کے دودھ اور گوشت میں ۔۔۔۔اِس حوالے سے بکری کا دودھ اور گوشت بہترین ہے مگر مہنگائی آڑے آجاتی ہے ۔فارم کی مرغی لیں گوشت تو خوب مگر توانائی مفقودہے۔۔۔۔۔۔۔ایسے میں غذائی ضروریات اور توانائی کے تقاضے پورے کرنے کے لیے رنگ رنگ کے بگھار وں سے...
  17. شکیل احمد خان23

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کراچی ، خدا اِ سے دائم آباد رکھے ، غریب پروراور مہمان نواز شہر ہے۔ جو یہاں آیا اِس کا ہوگیا اور یہ اُس کا ہوگیا، واہ کراچی واہ!
  18. شکیل احمد خان23

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لاہور عجیب شہر ہے ؛حبس شدت کا،سردی کڑاکے کی ، گرمی جہنم سی ، بارشیں قیامت کی اور طوفان ہوش رُبا مگر اہلِ لاہور ،لاہورکی اِن منفی ریٹنگز کو خاطر میں نہیں لاتے اِسی لیے زندہ دلانِ لاہور ہیں کہلاتے۔۔۔
  19. شکیل احمد خان23

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طیارہ عمرکا اب آخری منزلوں کی طرف گامزن ہے ۔۔۔۔۔۔کس کا؟ ہرایک کا مگر بوڑھے لوگوں کا بالخصوص تاہم بوڑھوں کے سامنے جوان عازم ِ سفر ہوجاتے ہیں، ایسا بھی ہوتا ہے۔
  20. شکیل احمد خان23

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہیر سے کہو رُکے ذرا۔۔۔
Top