نتائج تلاش

  1. ScienceKiDunya

    زین فورو میں نستعلیق فونٹ کس طرح انسٹال کئے جائیں؟

    السلام علیکم! میں ایک فورم چلا رہا ہوں اس لنک پر: sciencekidunya.com/forum یہ نارمل انگلش فونٹ ہے جو اردو ٹیکسٹ دکھا رہا ہے۔ کس طرح نستعلیق فونٹ انسٹال کئے جاتے ہیں؟ اس میں کوئی سی ایس ایس فائل ہی نہیں ملی مجھے جہاں میں خود تبدیلیاں کر سکوں۔۔۔۔ شکریہ
  2. ScienceKiDunya

    زین فورو تھیم سے متعلق معلومات چاھئیں

    السلام علیکم! میں نے آج ہی زین فورو اپنی ویب سائٹ پر انسٹال کیا ہے اور اس میں اردو لینگوئج شامل کی ہے ۔ کیا یہ بتایا جا سکتا ہے کہ اردو محفل کے زین فورو میں اس وقت کونسا تھیم استعمال ہو رہا ہے اور میں اسے کیسے حاصل کر سکتا ہوں؟ اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی کہ نستعلیق کا یہ فونٹ کیسے لگانا ہے فورم پر؟...
  3. ScienceKiDunya

    ورڈ پریس اردو کے دو مسائل ؟؟؟؟ مدد چاھئے۔

    السلام علیکم! ہم ورڈ پریس کے ذریعے ایک ویب سائٹ چلا رہے ہیں: www.sciencekidunya.com یہاں ہمیں دو مسائل درپیش ہیں جس کے حل کے لئے آپ کی مدد کی ضرورت ہے: 1۔ "تازہ مضامین" والے سیکشن میں ایک لائن کے اندر دو دو مضامین کے نام لکھے ہوئے آ رہے ہیں۔ یہ مسئلہ کس پی ایچ پی یا سی ایس ایس فائل میں آ رہا ہے...
Top