نتائج تلاش

  1. عبدالقدوس

    بشُ‌کوجوتے کون مارےگا؟

    کیا آپ بش کو جوتے مارنا چاہتے ہیں؟ کیا آپ کے پاس عراق یا امریکہ کا ویزہ نہیں ہے؟ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ آپ بھی دل کی بھڑاس جوتے مار کر نکال سکیں؟ تو گبھرائیں‌نہیں بش چاچو آپ کے لیے میری سائٹ‌پر آئے ہیں جوتے کھانے جلدی کریں کہیں‌چلے ہی نا جائیں...
  2. عبدالقدوس

    مفت ڈومین نیم جیتنے کا طریقہ

    مفت ڈومین نیم مفت ڈومین نیم ICANN کا لائسنس یافتہ ڈؤمینز رجسٹرار 25 دسمبر تک مفت ڈومینز دے رہا ہے آپ ایک گھنٹہ میں 1 ڈومین جیت سکتے ہیں‌ مزید تفیصلات کے لیے یہاں تشریف لے جائیں‌ میں اور کاشف بھائی مارومار کھیل رہے ہیں آپ بھی آجائیں اگر آپ کو جواب نہیں آئیں‌تو کوئی مسئلہ ہی نہیں‌ مجھے...
  3. عبدالقدوس

    ورڈ پریس میں فونٹ انسٹالیشن کے لیے مدد درکار ہے

    السلام علیکم جناب مجھے اپنے بلاگ www.abdulqudoos.info پر علوی نستعلیق انسٹال کرنا ہے میں نے کچھ پنگے کیئے تو ہیں لیکن کچھ چیزیں ابھی بھی اردو میں نہیں ہوئیں براہ کرم کچھ مدد فرمائیں اور جلدی جلدی
  4. عبدالقدوس

    اردو انٹریگشین

    السلام علیکم مجھے ایک مسئلہ درپیش ہے کہ میں ورڈ پریس کا اردو پلگ ان کا استعمال کرنے کے باوجود اردو لکھنے سے قاصر ہوں۔ اس کے علاوہ میں نے قدیر صاحب کے پوسٹ کی مدد سے خود کوشش کی تو میں صرف کمنسٹ والا حصہ تو دیکھ ہی لیا ہے لیکن نیو پوسٹ اور نیو پیج والے کی سمجھ نہیں آئی ۔ برائے کرم راہنمائی...
  5. عبدالقدوس

    میرے کسی سے دشمنی نہیں ہے

    السلام علیکم جناب والا ایک عرضی پیش کی تھی لیکن کسی نے مجھ نامقول کا دھاگہ نامقول جان کے ختم کر دیا آخر کیوں؟؟؟؟؟؟؟؟؟ پرائے کرم مجھے اجازت دی جائے کہ میں سوالات کر سکوں اور ماہرین کو پریشان کر سکوں:(
Top