نتائج تلاش

  1. مغل اعظم

    فورم اور انتظامیہ

    چند دن ہو گئے اس محفل میں شمولیت اختیار کیے ہوئے مگر کافی اجنبیت محسوس ہوئی یہاں۔ بلکہ کسی حد تک پراسراریت کا عنصر بھی ہے ۔ میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ اس فورم کے مالکان اور سرکردہ اراکین کون کون ہیں اور ان کے ذمہ کیا امور ہیں؟ یہ بھی اظہار کرنا چاہوں گا کہ کچھ اراکین کا رویہ ذرا عجیب و غریب سا...
  2. مغل اعظم

    تعارف آداب

    السلام علیکم میرا اسم گرامی محمد رضوان ہے۔ پیجاب کا رہنے والا ہوں۔ کمپیوٹر سائینس میں ماسٹرز کی ڈگری حاصل کی ہے۔ بلاگ اور اس سے متعلقہ مشاغل میں دلچسپی رکھتا ہوں۔ فورم میں شمولیت اختیار کرنے کا مقصد آپ سب جیسے قابل لوگوں کی محفل کا حصہ بننا ہے۔ مزید باتیں آپ سب سے ہوتی رہیں گی۔ شکریہ
Top