نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    سمندر کے قیدی

    دل بڑا بوجھل ہے دو مختلف خبریں لب لباب انسانی جاں کا ضیاع مگر دونوں میں دنیا کا الگ الگ نقطہ نظر دونوں خبروں میں جان لیوا سمندر ایک میں چند لوگ ایک ایڈونچر کی نظر ہو گئے دنیا انہیں سراہ رہی ہے ساری دنیا سے غم و اندوہ کا اظہار ہو رہا ہے اور واقعی خبر بھی اندوہ ناک ہے اپنی آنکھوں سے لمحہ لمحہ موت...
  2. اکمل زیدی

    تصور شعر

    یہ میرا منصب اور اہلیت تو نہیں کہ اس طرح کے موضوع پر گفتگو کر سکوں نہ ہی میں اتنی سمجھ بوجھ رکھتا ہوں بس کچھ سیکھنے کی جستجو رہتی ہے ایک علمی تشنگی سی ہے اور یہاں اس تشنگی کی آسودگی کے کئی اسلوب موجود ہیں جس سے استفادے کی راہیں نکلتی ہیں اسی ضمن میں ایک معروف نام جاوید اقتدار صاحب سامنے آیا...
  3. اکمل زیدی

    مصنوعی ذہانت یا معاشرتی موت

    ایک کالم سے اقتباس ہے ابھی کچھ عرصے پہلے یہاں بڑے زور شور سے اس پر بات ہوئی تھی وہ تازہ تھی اس پر یہ کالم پڑھا لگا کچھ حصہ آپ سے شیئر کیا جائے باقی پورا کالم پڑھنے کا لنک نیچے دے دونگا۔...
  4. اکمل زیدی

    ۔۔۔در اصل

    بِلا تمہید..۔۔آج ہم آپ کو اپنی ایک خوبی اور بتاتے ہیں "اور" کا لفظ یوں بھی استعمال کیا کہ کافی ساری سے تو ویسے بھی آپ لوگ واقف ہیں بلکہ بہت سی تو مجھے خود آپ سے پتہ لگیں اور جو رہ گئیں تھیں وہ یہاں چیٹ جی پی ٹی نے بتا دیں ہمارے بارے میں ۔۔۔مگر یہ وہ خوبی اور صلاحیت ہے جو میں خود بتانے لگا ہوں جس...
  5. اکمل زیدی

    انیسؔ ٹھیس نہ لگ جائے آبگینوں کو - میر انیس

    سدا ہے فکر ترقی بلند بینوں کو ہم آسمان سے لائے ہیں ان زمینوں کو پڑھیں درود نہ کیوں دیکھ کر حسینوں کو خیال صنعت صانع ہے پاک بینوں کو کمال فقر بھی شایاں ہے پاک بینوں کو یہ خاک تخت ہے ہم بوریا نشینوں کو لحد میں سوئے ہیں چھوڑا ہے شہ نشینوں کو قضا کہاں سے کہاں لے گئی مکینوں کو یہ جھریاں نہیں...
  6. اکمل زیدی

    میری کیفیت۔ ۔ 171122

    السلام و علیکم، بہت معذرت کے ساتھ بالکل آپ کو حق ہے یہ کہنے کا کہ یہ لکھنے کے لیے الگ سے کیفیت نامہ موجود تو ہے مگر کیا کروں سوچا تو یہی تھا مگر ایک تو کافی دنوں سے غیر حاضر ہوں بہت ساری باتیں تھیں اس پر کیفیت نامہ کچھ غیر ضروری طوالت اختیار کرلیتا سوچا ایک علیحدہ سے کیفیت لکھ دی جائے۔۔ چار...
  7. اکمل زیدی

    دعا زہراہ کا معاملہ - دعوتِ فکر

    موضوع پیشِ نظر ہے امید ہے غالب اکثریت معاملے کی پوری جزیات سے واقف ہوگی مختصر طور پر یہ کے مبینہ طور پر ایک لڑکی دعا زہراہ اپنے گھر سے فرار ہوئی اور لاہور میں جا کر ظہیر نامی لڑکے سے نکاح کر لیا دکھنے میں بظاہر معاشرے کا یہ ایک عام سا واقعہ ہے اور اسطرح کی خبریں تواتر سے ہمارے سامنے آتی رہتی ہیں...
  8. اکمل زیدی

    ۔ ۔ ۔ گھر میرا سمندر کردے ۔ ۔

    بات کوئی ایسی بھی نہیں کہ جس کے لیے ًً آپ کی تحریریں ۔۔ًً میں لڑی بنائی جائے ہلکا پھلکا روز مرہ والی لڑی میں بھی لکھا جا سکتا تھا مگر کچھ سوچ کر ہم نے علیحدہ سے یہاں اپنی تحریر کو اس لڑی میں پِرونے کا سوچا کیوں کے یہ روز مرہ کی ایک بات تو ہے ہی مگر اس میں کچھ ہماری ذاتی سوچ اور فیلنگز بھی...
  9. اکمل زیدی

    به یاد آوردن -

    آج ایسے ہی لڑی گردی میں یعقوب صاحب کی کچھ تحریروں پر نظر پڑی تو بس پھر ان کا ہی شامل کردہ مواد پڑھتے گذر گئی کہ ٹائم پتہ ہیں نہیں چلا پھر ہماری ان سے کافی گفتگو بھی رہی ہمیں بالکل اندازہ نہیں تھا ہم اتنی بڑی شخصیت سے مخاطب ہیں اور ان کا بڑا پن کہ ہمیں کبھی احساس بھی نہیں ہونے دیا کہ ہم کسی...
  10. اکمل زیدی

    اقبال علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کا خاتون جنّت سلام اللہ علیہا کی بارگاہ میں نذرانہ عقیدت

    مریمِ از یک نسبتِ عیسیٰ عزیز از سہ نسبت حضرتِ زہرا عزیز ترجمہ : حضرت مریم علیہا السّلام ایک نسبت سے محترم ہیں ۔ سیدہ فاطمہ علیہا السّلام تین نسبتوں سے محترم ہیں ۔ اورِ چشمِ رحمتہ للعالمیں آں امامِ اوّلین و آخریں ترجمہ : ایک یہ کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلّم جو کہ اوّلین و آخرین ہیں...
  11. اکمل زیدی

    گھریلو پالتو جانور - تجربات-مشاہدات-مشورے

    کافی ٹائم سے کوئی نئی لڑی نہیں کھولی گئی اصلاح سخن کے علاوہ مگر سخنوری تو ہمیں بھی آتی ہے فی الحال کچھ نثر کا ہی سہارا لیں ۔۔کچھ گفت شنید بھی مدھم پڑ رہی تھی صرف یہ سوچ کر ہم لڑی کا آغاز نہیں کر رہے بلکہ کافی دنوں سے یہ چیز ہمارے ذہن میں تھی تو آج موقع مل گیا اسے عملی جامہ پہنانے کا یوں تو...
  12. اکمل زیدی

    ۔۔گذشتہ سے پیوستہ۔۔۔روداد بہ دلِ خستہ۔۔

    ۔کل مورخہ 10 دسمبر بروز جمعہ وقت 10 بجے صبح : ۔۔ہمارا سیل فون کی بیل بجی۔۔۔ہم انٹر کام پر بات کر رہے تھے ۔۔۔ دیکھا نمبر نیا تھا انٹر کام رکھ کر فون رسیو کیا ۔۔دوسری طرف سے آواز آئی۔۔۔ٗٗ اکمل صاحب بات کر رہے ہیں ۔۔۔جی میں لانڈھی تھانے سے بات کر رہا ہوں آپ کا انوسٹیگیشن آفیسر۔۔آپ ابھی آسکتے...
  13. اکمل زیدی

    چند باتیں ۔ ۔ ۔

    سب کو سلام عرض۔۔ بس یوں ہی دل کرا کے کچھ اپنے پھپھولے شیئر کیے جائیں کیفیت نامہ سے آپ حضرات کو معلوم تو ہو چکا ہے آج کل ہم اپنی من چاہی بائیک کے فراق میں دل شکستگی کی کیفیت سے دو چار ہیں ۔۔۔بات تو خیر اتنی بھی بڑی نہیں لوگ اس سے بھی بڑی بڑی صورتحال میں گرفتار ہو تے ہیں یہ تو محض ایک بائیک چوری...
  14. اکمل زیدی

    ۔۔۔بس مت پوچھیں۔ کیا گذری۔۔

    سلام ۔۔۔ جی کل شام کا واقعہ ہے یہ۔ ہم سب نے چھوٹی کے ہاں جانا تھا۔ میں آفس سے تھوڑالیٹ ہو گیا۔ امی نے منع کر دیا کہ اب نہیں جا رہی۔ مگر مجھے پتہ تھاکہ ان کا ذہن بنا ہوا تھا جانے کا۔ میں نے کہا نہیں ابھی چلتے ہیں۔ آپ نے رکنا ہے تو رک جائیے گا۔۔ ۔۔بس بچے اور بیگم بھی تیار ہو گئے کہ ہم بھی چلیں...
  15. اکمل زیدی

    جو گذری سر پرائز کے چکر میں ۔ ۔ ۔

    سب کو سلام بعد از سلام بغیر تمہید ایک چھوٹا سا واقعہ کہ ابھی دو چار دن پہلے گذرا لکھ تو اسی دن دیتے مگر کچھ مصروفیات آڑے آگئیں ابھی بات نکلی تو سوچا آپ سے بھی شئیر ہو جائے۔۔ ۔۔آج کل مغرب کی نماز کا ٹائم کچھ یوں ہو رہا ہے کہ جہاں ٹائم ہو جاتا ہے وہیں پر جو مسجد نظر آتی ہے بس بغیر کچھ سوچے اس...
  16. اکمل زیدی

    - - - میری زندگی سجا دی۔۔

    جی ہاں :lol: تھا جس کا انتظار :battingeyelashes: وہ شاہکار آگیا:daydreaming: آخر کار میری دیرینہ محبت :redheart: میری ہو گئی:blushing: جس کے سپنے:bighug: میں دن رات دیکھا کرتا تھا:praying: جسے دل میں سمایا تھا :lovestruck: جس کی آواز کا :headphone: میں عاشق تھا:winking: جس کی چال پر :airplane...
  17. اکمل زیدی

    ۔۔۔آگ لگا دو۔۔۔

    کل شام کا ذکر ہے.. آفس سے چھٹی ہوئی ہم نے کام سے ایک جگہ جانا تھا بیگم کو فون کیا کہ تھوڑا دیر سے آئینگے بیگم نے تپے ہوئے لہجے میں کہا آپ کو آج ہی کام پڑنا تھا اج رات کو جانا ہے ۔۔۔رات کو محضر (اُنکی بھتیجی) کی سالگرہ تھی یہ ہمیں بھی معلوم تھا مگر ہمارا کام زیادہ اہم تھا جواب دیا کہ ہم ڈائیریکٹ...
  18. اکمل زیدی

    مبارکباد عید إکمال دین و إتمام نعمت، عید سعید غدیر خم مبارک

    يا أَيُّهَا الرَّسُولُ بَلِّغْ ما أُنْزِلَ إِلَيْكَ مِنْ رَبِّكَ وَ إِنْ لَمْ تَفْعَلْ فَما بَلَّغْتَ رِسالَتَه‏(مائده:67) اے پیغمبر جو کچھ تیرے پروردگار کی طرف سے تجھ پر نازل ہوا ہے اسے کامل طور سے پہنچا دو، اور اگر تم نے ایسا نہ کیا تو گویا تم نے اس کا کوئی کار رسالت سر انجام ہی نہیں دیا...
  19. اکمل زیدی

    روز انہدام جنت البقیع

    آغا شورش کاشمیری، مسلک دیوبند کے نقیب، پاکستان کے مشہور اہل قلم اور نامور صحافی تھے۔اُنہوں نے شاہ فیصل کے دور میں سعودی عرب میں 14دن گزارے اور اُن تاثرات کو اپنی مشہور کتاب “شب جائے کہ من بودم” میں تحریر کیا ہے۔ جنت البقیع کے حوالے سے شورش کاشمیری لکھتے ہیں کئی لوگ باہر زائروں کے انتظار...
  20. اکمل زیدی

    آغا شورش کاشمیری :بموقع انہدام جنت البقیع

    اِس سانحہ سے گنبدِ خضریٰ ہے پُرملال لختِ دلِ رسول کی تربت ہے خستہ حال دل میں ٹھٹک گیا کہ نظر میں سمٹ گیا اس جنت البقیع کی تعظیم کا خیال طیبہ میں بھی ہے آلِ پیمبر پہ ابتلا اس ابتلا کی خاطر کونین ہے نڈھال سوئے ہوئے ہیں ماں کی لحد کے ہی آس پاس پورِ خلیل, سبط پیمبر، علی کے لال جس کی نگاہ میں بنتِ...
Top