نتائج تلاش

  1. فرحت سعیدی

    عدیم ہاشمی اسے تشبیہ کا دوں آسرا کیا - عدیم ہاشمی

    بھائی آصف شفیع ! آپ نے جو شعر لکھا ہے وہ شاید جون ایلیا کا ہے
  2. فرحت سعیدی

    "بمع" ، " بمعہ " ، "با" کی پریشانی !

    محمد امین صاحب یہ غلط العام فصیح کے قاعدے میں نہیں آتی غلط العوام قبیح کے تحت آتی ہے. مع لکھنا چاہیے آج بھی سینکڑوں لوگ مع اہل وعیال وغیرہ لکھتے ہیں.
  3. فرحت سعیدی

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    بہت عمدہ اور فقیدالمثال کام ہے پوری ٹیم قابلِ مبارک باد ہے
  4. فرحت سعیدی

    "بمع" ، " بمعہ " ، "با" کی پریشانی !

    ب اور مع....دونوں ہم معنا الفاظ ہیں ان کا مطلب ہے ساتھ لہذا بمع لکھنا غلطی ہے اور بمعہ لکھنا سخت ترین غلطی ہے.مذید معلومات کے لیے "اردو املا" رشید حسن خاں کی طرف مراجعت کی جائے
  5. فرحت سعیدی

    لفظوں کی لفاظی

    اردو زبان کو اگر اس طرح شتر بے مہار چھوڑ دیا گیا تو اردو زندہ نہ رہ سکے گی
  6. فرحت سعیدی

    قومی ترانے کی بحر

    عاطف علی صاحب ! آپ وہ بات میں نے بھی سنی ہے لیکن یہ کیسے ممکن ہے کہ دھن میں بعض مصرع تو کسی نہ کسی بحر میں ہوں اور بعض بالکل بے وزن ؟
  7. فرحت سعیدی

    قومی ترانے کی بحر

    الف عین صاحب ! یہ کیسے ممکن ہے کہ بعض مصرع وزن میں ہوں اور بعض بے وزن ؟
  8. فرحت سعیدی

    قومی ترانے کی بحر

    میرا خیال ہے کہ یہ دیوانی بحر ہے جو بحر متقارب میں ہے.فعْل فعل فعل فعل فعل. لیکن بعض مصرعے سمجھ نہیں آتے مثلا....ارض ِ پاکستان.
  9. فرحت سعیدی

    قومی ترانے کی بحر

    قومی ترانے کی بحر کیا ہے؟ اور اس کے ارکان کیا ہیں؟
  10. فرحت سعیدی

    گرہ لگایئے

    کیا کہنے ہیں واہ واہ
  11. فرحت سعیدی

    تعارف فرحت سعیدی

    آپ لوگ سعیدی بھیا کہیں مجھے اچھا معلوم ہو گا.
  12. فرحت سعیدی

    تعارف فرحت سعیدی

    ابن سعید بھائی آپ کا انتہائی ممنون ہوں اللہ بھائیوں کی صحبت سےان شاُاللہ بہت کچھ سیکھنےکو ملےگا.
  13. فرحت سعیدی

    امجد اسلام امجد خزاں کے آخری دن تھے

    نیرنگ خیال صاحب! کیا کہنے ہیں...واہ واہ....سنا تھا کہ شعر یا شاعری اپنی بحر خود لے کر اترا ہے.اور اسی کو آمد کہتے ہیں لیکن آج امجد اسلام امجد کی یہ نظم پڑھ کر یقین آگیا.بحر ہزج مترنم بحر ہےاور شاعر نے اس کا حق ادا کردیا.
  14. فرحت سعیدی

    القلم تاج نستعلیق اپ ڈیٹ (بیٹا ۲)

    جزاک اللہ اور اسے ہم سب کے لیے نافع بنائے
  15. فرحت سعیدی

    تعارف فرحت سعیدی

    وعلیکم السلام ! تمام احباب کا بہت شکریہ خصوصاً محمد وارث بھائی کا. کہ آپ نے دستِ محبت دراز رکھا.
  16. فرحت سعیدی

    تعارف فرحت سعیدی

    جزاک اللہ
  17. فرحت سعیدی

    تعارف فرحت سعیدی

    فاروق احمد بھٹی صاحب ممنون ہوں یقیناً ہم ایک دوسرے سے ضرور مستفیض ہوں گے
  18. فرحت سعیدی

    تعارف فرحت سعیدی

    میرا نام فرحت اللہ ہے شاعرانہ نسبت سعیدی ہے لہذا فرحت سعیدی کہلاتا ہوں اردو ادب میں ایم اے کیا ہے حیدرآباد کے ایک گورنمنٹ کالج میں اسسٹینٹ پروفیسر ہوں کچھ عرصے شاعری کی لیکن اب بہت ہی کم محفلوں میں شریک ہوتا ہوں ادب کے ساتھ مذہب سے خصوصی لگاؤ ہے قرآن و صحیح حدیث کو دین کی اساس سمجھتا ہوں مسلک و...
Top