نتائج تلاش

  1. کامران چوہدری

    سائیکل

    وہ بمشکل اڑھائ تین سال کے لگ بھگ تھا کہ والد کا ہارٹ اٹیک سے اچانک انتقال ہوگیا۔جوان عورت کے سر پہ افتادہ ٹوٹ پڑی تھی ایک جوانی میں سہاگ اجڑ گیا اور دوسرا بچوں کا کوئ آسرا نظر نہیں آرہا تھا مالی حالات بھی اس قدر موافق نہیں تھے کہ گھر بیٹھ کر بچوں کو پال سکے۔ بچپن سے ہی اسکی محرومیوں کا سلسلہ...
  2. کامران چوہدری

    قلبی راحت

    ہمارے خانیوال کے علاقے میں خانقاہ کے احاطے میں قائم وہ وسیع و عریض مسجد میں جو قلبی راحت میسر آتی تھی ویسا سرور آج تک کہیں بھی نہیں ملا۔سورج ڈھلنے کو تھا مسجد کے لامبے ستونوںوں کے سائے اور بھی لمبے ہو چکے تھے آسمان پر گہرا نیلگوں رنگ نمایاں موسم کی شفافیت کو واضح کر رہا تھا۔اس خانقاہ میں ہزاروں...
  3. کامران چوہدری

    گرفتار وفا

    آج گھر میں خوب چہل پہل تھی۔سبھی خاندان والے جمع تھے۔گھر بھر کے بچوں نے اودھم مچایا ہوا تھا۔گھر میں پکنے والے پکوانوں کی بھینی بھینی خوشبو سے پورا گھر مہک رہا تھا۔مارچ کے مہینے کی اس سہانی شام اکبر کی اکلوتی بیٹی کی منگنی اسکے بھتیجے سے طے ہونے جا رہی تھی۔خاندان کے بزرگ افراد کی رائے سےاکبر کے...
  4. کامران چوہدری

    بیتاب کررہا ہے تیرا پھول سا لہجہ

    بیتاب کررہا ہے تیرا پھول سا لہجہ تیری ہنسی نئے موسموں کی خوشبو جیسے کرلیں ہوائوں نے سازشیں موسم سے چھو کہ آئ ہو تیرا بدن جیسے تیری طرح ہم بھی تھے رہے معتبر مگر یوں انا پرستی میں اعتبار اٹھ گئے جیسے سفر سے قبل ہی تھکان یوں اتر آئ صدیوں کے ہوں ہجر میں جیسے میں سچ کہہ کہ بھی یونہی ہارتا رہا وہ جھوٹ...
  5. کامران چوہدری

    جان بچی سو لاکھوں پائے

    یوں تو ہم اللہ کے فضل و کرم سے چار نمازوں کے پکے نمازی تھے پانچویں نماز فجر ہے جسکے لئے سردیوں میں گرم بستر سے نکلنے کے لئے مظبوط ایمان کی ضرورت ہے جو شاید ابھی تک ہم میں ناپید ہے۔ محلے کی نکڑ پر واقع مسجد میں ہم باقاعدگی سے جاتے اور تمام "بزرگ" جماعتی ساتھیوں سے گھل مل سے گئے تھے۔ایک دو بار...
  6. کامران چوہدری

    تعارف تعارف ناچیز

    نام بتانے کی تو چنداں ضرورت نہیں...حضرات سرورق پہ ہی دیکه رہے ہوں گے. پیشے کے لحاظ سے سرکاری نوکر ہوں اسی لئے بیسیوں حدود وقیود میں بندها ہوا ہوں ہاں البتہ بے چین روح کی تشنگی کے لئے کبهی کبهار جی ماری کے لئے صفحات کالے کر لیتا ہوں....اس فورم کا تعارف اسی فورم کی ایک محترم رکن نہ کروایا تو چند...
Top