نتائج تلاش

  1. عثمان علی قریشی

    پی ٹی سی ایل نے 100Mbps تک نئے براڈ بینڈ پیکجز متعارف کروادئیے

    پی ٹی سی ایل نے اپنی مارکیٹ پوزیشن کو برقرار رکھنے کے لیے اپنے موجودہ ڈی ایس ایل براڈ بینڈ پیکجز میں کمی کا اعلان کیا ہے ۔ جن میں زیادہ سپیڈ والے پیکجز میں نمایاں کمی کی گئی ہے ۔ پی ٹی سی ایل نے کہا ہے کہ قیمتوں میں کمی پی ٹی سی ایل کے اس سوچ کی عکاسی کرتی ہے جو ملک میں زیادہ سے زیادہ صارفین کو...
  2. عثمان علی قریشی

    دنیامیں انٹرنیٹ,سوشل میڈیااورموبائلز کے بارے میں دلچسپ اعدادوشمار

    اوسلو,ناروے میں بین الاقوامی تنظیم کے سروے کے مطابق دنیا میں اس وقت 3 ارب افراد باقاعدہ انٹرنیٹ استعمال کرتے ہیں۔’’وی آر سوشل‘‘ نامی تنظیم کی جانب سے جاری کئے گئے اعداد و شمار کے مطابق دنیا کی آبادی 7 ارب 20 کروڑ سے تجاوز کرچکی ہےجبکہ پوری دنیا میں 3ارب 64کروڑ لوگ موبائل فون استعمال کر رہے ہیں...
  3. عثمان علی قریشی

    تعارف عثمان علی قریشی ایک عام شخص کا آپ سب کو سلام

    اسلام و علیکم! میرا نام عثمان علی قریشی ہے اور میں گوجرانوالا کا رہنے والا ہوں۔ پیشے کے اعتبار سے میں ایک چھوٹا سا ویب سائیٹ ڈیزائینر اور ڈویلپر ہوں اور پچھلے 4 سے 5 سالوں سے فری لانسنگ کر رہا ہوں۔ حال ہی میں میں نے اپنا بلاگ شروع کیا ہے اردو سنٹرل کے نام سے اور آج میں اردو کے حوالے سے فورمز...
Top