نتائج تلاش

  1. ہادیہ

    سبحان اللہ کیا خوبصورت آواز ہے۔۔خوبصورت قرآت سبحان اللہ

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم! مجھے فورم میں اندازہ نہیں تھا کہاں شیئر کرنا ہے۔۔ اسی لیے یہاں شیئر کررہی ہوں۔۔
  2. ہادیہ

    مبارکباد محبتوں سے نم یہ ہوائیں۔۔تمہارے دامن سے کھیلیں ہردم:):):)

    کیا حال ہیں محفلین؟ امید ہے اللہ پاک کے فضل و کرم سے بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔۔:) پیارے محفلین! آج یہ تھریڈ سجایا گیا ہے۔۔ ایک ایسے محفلین کے لیے ۔۔جو کہ مصومیت کا اعلیٰ ریکارڈ قائم کرچکے ہیں محفل میں۔۔اتنے معصوم ہیں ۔۔کہ انہیں ابھی تک خود بھی پتہ نہیں چلا کہ کتنے معصوم...
  3. ہادیہ

    مبارکباد محفل کے کیمیا دان صاحب کو دو ہزار مراسلوں کی تکمیل بہت بہت مبارک ہو:):):)

    کیا حال ہیں محفلین؟ بھئی بہت جلدی میں تھریڈ بنا رہی ہوں۔۔ ابھی ابھی میری نظر عرفان سعید صاحب کے مراسلوں پہ پڑی۔۔ جو کہ دو ہزار سے تجاوز کر چکے ہیں۔۔ اس سے پہلے کہ میرے ساتھ پہلے والی ہوجائے۔۔ سوچا جلدی سے تھریڈ بنا لوں ۔۔اور سرجی کو مبارکباد پیش کرنے میں پہل کروں۔۔:) جی ہاں۔۔ محفل کے واحد...
  4. ہادیہ

    مبارکباد واہ کیا بات ہے۔۔ برق رفتاری تو دیکھیے ۔۔:)

    کیا حال ہیں آپ سب محفلین کے۔۔۔امیدہے بفضل باری تعالیٰ خیرو عافیت سے ہوں گے۔۔۔:) ارے۔۔۔۔ یہ کیا۔۔ یہ آوازیں کہاں سے آرہی ہیں۔۔۔ دیکھیے تو ذرا۔۔ یہ عدنان بھائی، فرقان بھائی اور عمران بھائی بھی دیکھنے لگے یہ کیا۔۔ مقدس بہنا بھی اپنی جگہ پہ رک کر دیکھ رہی۔۔ یہ طوطا بھی حیرانگی سے دیکھ رہا...
  5. ہادیہ

    کچھ باتیں۔۔ میرے سکول کے حوالے سے:)

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! کیا حال ہیں محفلین؟ میں نے یہ تھریڈ اس لیے شروع کیا ہے کہ یہاں اپنے سکول کی باتیں شیئر کیا کروں گی اور آپ سب سے مفید مشورے بھی لیا کروں گی۔ یہاں بہت قابل اور صاحب علم لوگ موجود ہیں۔میں چاہتی ہوں میں یہاں باتیں ڈسکس کیا کروں آپ سب سے۔۔ اور آپ مجھے بتا سکیں کہ...
  6. ہادیہ

    تبدیلی آچکی۔۔ نیا قانون پاس۔۔غیر شادی شدہ افراد کے لیے بری خبر

    السلام علیکم۔ کیا حال ہیں محفلین؟ آج کل ہر جگہ سیاست سیاست چل رہی۔۔ :p ۔۔ہر وقت سیاست کی خبریں فورم دیکھ لیں یا ٹی وی چلا کر۔۔ تبدیلی تبدیلی کا شور مچا رہے پی ٹی آئی کے ممبران۔۔تبدیلی تو واقعی آئی ہے۔۔ اس قانون کی صورت میں۔۔ قانون یہ ہے ایف بی آر کی جانب سے ود ہولڈنگ ٹیکس 20 ہزار روپے عائد کیا...
  7. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل ۔۔۔نیوز چینل

    کیا حال ہیں محفلین۔۔ امید ہے اللہ کے فضل و کرم سے بالکل خیریت سے ہوں گے۔۔ سب سے پہلے حضرات ایک اعلان سماعت فرمائیں۔۔ اعلان یہ ہے ۔۔میں حاضر ہوں ایک اچھے مگر دلچسپ مصوبہ بندی(آئیڈیا) کے ساتھ۔۔ حاضرین و ناظرین یوں تو اس فورم میں کسی چیز کی کمی نہیں تھی نا ہے۔۔ لیکن جس چیز کی مجھے خاص طور پہ اس...
  8. ہادیہ

    آن لائن شاپنگ سائیٹ کے بارے میں معلومات چاہیئے۔۔

    السلام علیکم! کیا حال ہیں محفلین؟ کل سے ایک مسئلے کا شکار ہوں۔ میرا موبائل کا چارجر خراب ہوگیا ہے۔5،6 گھنٹے میں چارجنگ ہوتی ہے۔ پتہ نہیں اب سیل کی بیٹری کا ایشو ہے یا چارجر کا۔ مگر میں سوچ رہی ہوں ۔نیو چارجر منگوا لوں۔ قصہ مختصر یوں ہے کہ بھائی نے سیل فون بھیجے تھے سب بہنوں کے لیے۔ مگر غلطی سے...
  9. ہادیہ

    مبارکباد آئیں مل کر عید کی خوشیاں منائیں۔۔:)

    کیا حال ہیں محفلین؟ امید ہے بفضلِ باری تعالی خیر و عافیت سے ہوں گے۔ پیارے ساتھیو !!! جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ رمضان مبارک کا مقدس مہینہ ختم ہورہا ہے مگر جاتے جاتے بھی ہم سب کو تحفے میں "عید الفطر" کی خوشیاں دے رہا ہے:)۔۔عید نام ہے خوشیاں منانے کا۔۔۔ روٹھے ہوؤں کو منانے کا۔۔ پھر سے گلے ملنے...
  10. ہادیہ

    تیرہویں سالگرہ محفلین کے لیے "نمائندہ تصویر" یا "دستخط" کا انتخاب کریں!

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ! کیا حال ہیں محفلین؟ محفل کی سالگرہ کی تیاریاں اپنے عروج پہ ہیں۔ تمام محفلین جوش و خروش سے مزے مزے کے تھریڈز بنا رہے ہیں۔ گیمز اور مختلف ٹاپکس پہ۔۔ میرے (نکے سے)دماغ میں بھی ایک گیم آئی ہے:laughing:۔ گیم آسان سی ہے۔ کرنا کچھ یوں ہے۔ آپ نے دوسرے محفلین کے لیے...
  11. ہادیہ

    س،ش،ص،ض سے شروع ہونے والے نام!!!

    السلام علیکم!! پیارے ساتھیو فرقان احمد بھائی کے شروع کردہ سلسلے کو آگے بڑھاتے ہیں۔۔ اس تھریڈ میں "س، ش، ص، ض" سے شروع ہونے والے نام لکھیں گے۔۔ ابتداء میری طرف سے سائرہ شازیہ صائم ضبط
  12. ہادیہ

    مبارکباد ًکوئی ہم سا ہو تو سامنے آئے۔۔:):):)

    کیا حال ہیں محفلین؟ امید ہے اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور بخیرو عافیت سے ہونگے۔۔ حاضرین و ناضرین ۔۔ میری طرف سے اس تھریڈ میں آنے والے تمام معزز محفلین کو خوش آمدید پیارے ساتھیو! میں پھر سے آگئی تنگ کرنے۔۔ ٹینشن نا لیں میں اسی طرح حاضر ہوتی رہوں گی اور تنگ کرتی رہوں گی۔۔:p پیارے ساتھیو! اکثر...
  13. ہادیہ

    مبارکباد تحفہ کیا دوں تمہیں دعاؤں کے سوا۔۔۔:):):)

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!!! کیا حال ہیں محفلین؟ امید ہے بضلِ باری تعالیٰ بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں گے۔ پیارے پیارے ساتھیو!!!! پھر سے تنگ کرنے کے لیے حاضر خدمت ہوں۔۔امید ہے بور نہیں ہوں گے:) یہ پھولوں کی بہار آج اردو محفل میں ایک بہت ہی پیاری ہستی کے لیے سجائی گئی ہے۔۔ اُن کے...
  14. ہادیہ

    محفلین ایک مسئلہ حل کردیں پلیزز!

    السلام علیکم۔ محفلین ایک مسئلہ درپیش ہے۔ مجھے حل بتادیں۔ ایکسل شیٹ پہ رزلٹ بنا رہی ہوں۔ مگر ایڈیشن جب کرتی ہوں مارکس کی تو ایرر شو ہورہا ہے۔ کالم کے ساتھ ایک چھوٹا سا ایرر۔۔ اس کا کیا مطلب ہے اور کیوں آتا ہے۔۔ obtain marks والے کالم میں دیکھیے۔۔
  15. ہادیہ

    مبارکباد تُو ہردم۔۔ہر پل ۔۔ مُسکرائے خدا کرے!!!

    کیا حال ہیں محفلین؟ امید ہے ٹھیک ٹھاک اور بخیر و عافیت سے ہوں گے:) اس تھریڈ میں آنے والے تمام معزز محفلین کو میری طرف سے خوش آمدید محفلین کچھ ممبرز ایسے ہوتے ہیں جن کے بارے میں کہنے کے لیے کم از کم مجھ جیسی ممبر کے پاس الفاظ نہیں ہوتے۔ انتہائی با اخلاق صلح جُو اور ہر وقت رونق لگانے والے...
  16. ہادیہ

    مبارکباد خوشخبری۔۔ اللہ کا بہت بہت شکر کرم! :-)

    السلام علیکم! کیا حال ہیں محفلین؟ یوں تو میری واپسی مارچ میں ہونا تھی۔ مگر آج صبح بہت بڑی خوشخبری ملی مجھے۔ سو رہا نہیں گیا۔ اسی لیے آپ لوگوں سے اپنی خوشی شیئر کرنے آئی ہوں۔:) اکثر لوگ کہتے ہیں فلاں کے ساتھ یہ معجزہ ہوا ۔۔ اللہ پاک کا یہ بہت بہت کرم اور احسان ہے ۔کہ ایسا ہی ایک معجزہ میرے ساتھ...
  17. ہادیہ

    مبارکباد اس چمن (اردو محفل) میں یہ بہار تیرے دم سے

    کیا حال ہیں محفلین؟؟ صد شکر مجھے یہ موقع ملا آج۔ پہلی بار مبارک باد کا تھریڈ بنا سکوں:):):) 19 جنوری 2017ء کا ایک خوبصورت دن تھا ۔ جب ہماری محفل میں ایک نئے رکن کا اضافہ ہوا:) ۔ انتہائی نفیس طبیعت پر خلوص انسان ہیں۔ان کے اخلاص پر ایک شعر عرض ہے ہرسُو پھیلی خلوص کی خوشبو تیرا لہجہ گلاب جیسا...
  18. ہادیہ

    واٹس ایپ

    السلام علیکم۔ کیا حال ہیں محفلین؟ واٹس ایپ کے حوالے سے کچھ گپ شپ ہوجائے۔ واٹس ایپ communication کا اچھا ذریعہ ہے مگر آج ایک سوال دماغ میں آرہا۔ کیا واٹس ایپ میں بھی سیکیورٹی خدشات ہوسکتے۔ جیسے ہیکنگ وغیرہ کے؟؟ کچھ رائے دیں اس حوالے سے:)
  19. ہادیہ

    ممبرز کو اپنی پسند کے "خطاب" سے نوازیں :)

    کیا حال ہیں محفلین؟ آج آپ سب کے سامنے ایک مزے کی گیم کے ساتھ حاضر ہوں۔۔ گیم کی تفصیل کچھ یوں ہے۔ آپ نے سب ممبرز کو کوئی نا کوئی پسند کا خطاب دینا ہے یا اس خطاب سے ملتی جلتی کوئی بھی تصویر اس کے نام کرنی ہے۔۔آغاز میری طرف سے۔۔ کچھ ممبرز کو پہلے ٹائٹل میری طرف سے جاسمن آپی محفلین کی آپی:) ایک...
  20. ہادیہ

    این ٹی ایس ٹیسٹ کی تیاری کے لیے مدد درکار

    السلام علیکم! کیا حال ہیں سب کے محفلین؟ میں نے تیسری بار گورنمنٹ جاب ( فارایجوکیٹرز) کے لیے اپلائی کیا ہے 14 اور 16 گریڈ کے لیے۔ سبجیکٹ کمپیوٹر سانئس ۔۔۔این ٹی ایس ٹیسٹ کی تیاری کے لیے آپ لوگوں کی آراء تجاویز، اور مدد چاہیئے۔ پہلی بار ٹیسٹ کلیئر نہیں ہوا تھا دوسری بار ہوا تھا مگر جاب نہیں...
Top