نتائج تلاش

  1. محمدابوعبداللہ

    اس کشاکش میں یہاں عمر رواں گزرے ہے۔ آغا شورش کاشمیری

    اس کشاکش میں یہاں عمر رواں گزرے ہے جیسے صحرا سے کوئی تشنہ دہاں گزرے ہے اس طرح تلخیٔ ایام سے بڑھتی ہے خراش جیسے دشنام عزیزوں پہ گراں گزرے ہے اس طرح دوست دغا دے کے چلے جاتے ہیں جیسے ہر نفع کے رستے سے زیاں گزرے ہے یوں بھی پہنچے ہیں کچھ افسانے حقیقت کے قریب جیسے کعبہ سے کوئی پیر مغاں گزرے ہے ہم...
  2. محمدابوعبداللہ

    اکبر الہ آبادی پوشیدہ ہیں دل میں کہ کلیجے میں نہاں ہیں

    پوشیدہ ہیں دل میں کہ کلیجے میں نہاں ہیں کیا جانیے تیرِ نگہِ یار کہاں ہیں مٹی میں ملانے کو سوئے قبر رواں ہیں ہم دوش پہ احباب کی اک بارِ گراں ہیں غیروں پہ تلطف ہے ترحم ہے کرم ہے معلوم ہوا آپ بڑے فیض رساں ہیں پھولی نہ پھلی شاخِ امید اپنی کبھی آہ ہم گلشنِ آفاق میں پامالِ خزاں ہیں حیران ہوں...
  3. محمدابوعبداللہ

    ربُ العالمین از مولانا ظفر علی خان

    بنائے اپنی حکمت سے زمین و آسماں تو نے دکھائے اپنی قدرت کے ہمیں کیا کیا نشاں تو نے تری صنعت کے سانچے میں ڈھلا ہے پیکرِ ہستی سمویا اپنے ہاتھوں سے مزاجِ جسم و جاں تو نے نہیں موقوف خلّاقی تری اس ایک دنیا پر کئے ہیں ایسے ایسے سینکڑوں پیدا جہاں تو نے ترے ادراک میں ہے عقل حیراں اور سرگرداں ہمیں چکر...
  4. محمدابوعبداللہ

    اداس مرغی

    بات یہ ہے کہ مرغی نے چار چوزے نکا لے اور چاروں کھو بیٹھی۔ پھر اس پھرنے لگی اداس اداس اور نکالنے لگی عجیب عجیب ٓوازیں تو ہم سے بھی رہا نہ گیا۔ سو پیش خدمت ہے۔ ;) مرغی کے تھے چوزے چار دیکھ کے جن کو آئے پیار وہ بھی ننھے پیارے پیارے رنگا رنگ پروں والے چھوٹا ان میں ہوا بیمار وہ گیا جاں کی...
  5. محمدابوعبداللہ

    سرکار کے افسر ہیں

    سرکار کے افسر ہیں، سرکار کے افسر ہیں بے شرم سراسر ہیں، بیکار برابر ہیں رسوائی کے پیکر ہیں رسوائی کے ناصر ہیں حصہ ہو تو گڈی ہیں، گر ہو نہ تو موڈی ہیں ہر آن کو ٹٹو ہیں پٹھو ہیں یا ٹوڈی ہیں ہر جاہ کے موڑھے ہیں، ہر حال میں پوڑھے ہیں یوں نام کے افسر ہیں کرتوت کے چوڑھے ہیں پیسے جو بناتے ہیں،...
  6. محمدابوعبداللہ

    پچاس کروڑ کے سترہ کیمرے

    کراچی پولیس کے 820 کیمروں میں سے صرف 17 فعال ریاض سہیلبی بی سی اردو ڈاٹ کام، کراچی 47 منٹ پہلے شیئر Image copyrightEPA Image caption’پولیس کے کیمروں کے منصوبے پر 50 کروڑ رپے لاگت آئی تھی‘ سپریم کوٹ نے کراچی میں غیر معیاری سی سی ٹی کیمروں کی تنصیب کی تحقیقات کا حکم جاری کیا ہے جبکہ عدالت کو...
  7. محمدابوعبداللہ

    بلا عنوان

  8. محمدابوعبداللہ

    تصویر سے کہانی

    اس لڑی میں تصویر سے مختصر کہانی بنائی جائے گی۔ ۔
  9. محمدابوعبداللہ

    عمریں۔۔۔۔۔۔۔

    محفلین اپنی پروفائلز پر عمر کے اندراج کو درست کریں ورنہ ہم بھی اپنی عمر پندرہ سال کم کر رہے ہیں۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ :confused3:
  10. محمدابوعبداللہ

    کشمیریوں سے کوئی نہیں پوچھتا کہ تمہیں کیا چاہیے

    18 جولائ 2016 شیئر Image copyright Image captionجنرل حسنین سرینگر میں مقیم فوج کی پندرہویں کور کے کمانڈر رہ چکے ہیں کشمیر میں مظاہروں اور تشدد کی تازہ لہر کے بعد انڈیا میں زیادہ تر مبصرین اور تجزیہ نگار بات چیت کی وکالت کر رہے ہیں، پاکستان سے نہیں کشمیر کے عوام سے۔ اور کچھ کا مشورہ ہے کہ حکومت...
  11. محمدابوعبداللہ

    نظم برئے اصلاح۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    محترم اساتذہ سے اصلاح کی درخواست بر وزن مفاعلاتن مفاعلاتن وہ بچپنا بھی عجیب گزرا نہ دور کوئی قریب گزرا گماں میں کوئی رقیب گزرا نہ دل میں کوئی حبیب گزرا مزے مزے سے سکول جانا یوں علم حاصل حصول جانا خوشی سے پہلے قبول جانا اخیر قدموں کا پھول جانا یہاں سے ہم نے اصول جانا لڑائی جھگڑا فضول...
  12. محمدابوعبداللہ

    اڑنگ کیل، خوابوں کی سرزمین

    پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے ضلع نیلم میں واقع سیاحتی مقام اڑنگ کیل کی تصاویر۔ BBC اڑنگ کیل پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کی وادیِ نیلم کا ایک خوبصورت سیاحتی مقام ہے۔ BBC اس مقام کی سطح سمندر سے بلندی 2554 میٹر ہے۔ BBC اڑنگ کیل پہنچنے کے لیے کیل سے تقریبا دو کلو میٹر کا ٹریک ہے اور یہ...
  13. محمدابوعبداللہ

    عرفان خان کا بیان

    بی بی سی کے مطابق اداکار عرفان خان نے کہا ہے کہ؛ قربانی کے نام پر محرم میں جانوروں کا ذبح کیا جاتا ہے۔ ہم مسلمانوں نے محرم کو مذاق بنا لیا ہے۔ تبصرہ: کیا علمی شخصیت ہیں۔ انہوں نے مزید فرمایا کہ قربانی جانور کی نہیں پسندیدہ چیز کی دینی چاہیئے۔ تبصرہ :واہ جی واہ لگتا بیوی قربان کرنا چاہ رہے...
  14. محمدابوعبداللہ

    ہوشیار باش

    محفل میں بھونچال آ گیا ہے۔ جس کو اپنی عزت پیاری ہے وہ نقد و تنقید اور تحسین و ستائش سے بچتے ہوئے اپنی راہ لے۔
  15. محمدابوعبداللہ

    اب بچے تو کیا بچے

    شادی جی ہاں شادی کے فوائد سامنے آنا شروع ہو گئے۔ شادی شدہ افراد میں دل کے دورے کے بعد بچ جانے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں۔ خبر لندن: ایک حالیہ مطالعے کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ شادی شدہ افراد میں دل کے دورے کے بعد بچ جانے کے امکانات زیادہ ہوتے ہیں جب کہ غیر شادی شدہ اور مطلقہ خواتین و حضرات...
  16. محمدابوعبداللہ

    شہادت علی المرتضی رضی اللہ عنہ

    گیا حیدر جو دنیا سے لٹی پھر غیرتِ ایماں نہیں حیدر نہیں دانا کوئی مردِ خدا کے بعد سبق واضح یہ ملتا ہے جو حیدر کی شہادت سے نہیں مشکل کشا کوئی فقط مشکل کشا کے بعد
  17. محمدابوعبداللہ

    ریلوے ٹریک پر آنے والے شعراء

    اس لڑی میں ان شعراء کا ذکر ہو گا جو دلبرداشتہ ہو کر کوچہ یار کی بجائے ریلوے ٹریک پر چل نکلے۔
  18. محمدابوعبداللہ

    قندیلِ مفتی۔

    کیسا یہ عجب آن پڑا ہم پہ زمانہ رندوں میں ہوا کب سے ہے واعظ کا ٹھکانہ خلوت میں سجاتے ہیں یہ رنگینیِ محفل کرتے ہیں کرامت کا یہ ٹی وی پہ بہانہ ہر دن کو شریعت کا ہے نعرہ یہ لگاتے پہلو میں طوائف کو سلاتے ہیں شبانہ نافذ ہو شریعت ہی یہ دیتے ہیں دہائی پر دور پڑا سب کا ہے ملت سے گھرانہ اسلام جہاں...
  19. محمدابوعبداللہ

    ناصر کاظمی کون سی بحر ہے اس غزل کی

    پھر ساون رت کی پون چلی تم یاد آئے بحر تک رہنمائی فرمائیں پلیز۔۔
Top