نتائج تلاش

  1. سید ابرار

    بریکنگ نیوز ! حیدرآباد دکن میں بم دھماکے

    ابھی ابھی خبر ملی ہے کہ حیدراباد دکن میں دو جگہ بم دھماکے ہوئے ہیں ، افواہوں کے مطابق 50 سے زائد جبکہ بی بی سی کے مطابق 20 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں ، چونکہ اس وقت حیدراباد میں افواہوں کا بازار گرم ہے ، اس لئے ابھی تک صحیح بات معلوم نھیں ہوسکی کہ حملہ کس لئے کیا گیا تھا ، اور حملہ کے مقاصد...
  2. سید ابرار

    ھندوستانی اردو اخبارات اور ”پاکستان “

    روزنامہ ” منصف “ 17/اگسٹ :confused::confused::confused:
  3. سید ابرار

    خاندانی منصوبہ بندی اور مغرب

    مسئله آبادى يا حرص و هوس از: ڈاکٹر ایم․ اجمل فاروقی ۱۵- گاندھی روڈ، دہرہ دون 15،14،13/ فروی ۲۰۰۷/ کو انڈونیشیا میں خاندانی منصوبہ بندی پر سہ روزہ کانفرنس منعقد کی گئی، جس میں ہندوستان، بنگلہ دیش، پاکستان، چین، ایران،...
  4. سید ابرار

    گستاخ رسول تسلیمہ نسرین پر حیدرآباد دکن میں حملہ،

    ایک دلچسپ خبر یہ ہے کہ گستاخ‌ رسول تسلیمہ نسرین کو کل حیدرآباد سے بڑی بے آبرو ہو کر نکلنا پڑا ، حیدرآبادی نوجوانوں نے تسلیمہ نسرین کو شھر سے بھاگنے پر مجبور کردیا ،‌ تفصیلی خبر روزنامہ منصف کے حوالے سے ، بی بی سی پر اس خبر کو پڑھنے کے لئے یھاں جائیں تسلیمہ نسرین پر حملہ
  5. سید ابرار

    پولیو ویکسین ، پر ایک تحقیقاتی رپورٹ ، حقیقت کیا ہے ؟

    پولیو ویکسین پر میری معلومات کچھ زیادہ نھیں ہے ، پچھلے سال تو اپنے محلہ میں ،میں نے خود اس کی حمایت میں مھم چلائی تھی ، ویسے اس رپورٹ سے پھلی بھی میں نے اس جیسی رپورٹس پڑھی تھی، لیکن اس میں زیادہ تر جذباتی باتیں تھیں اور دلائل کچھ خاص نھیں تھے ، لیکن مذکورہ رپورٹ میں تحقیقی دلائل کی...
  6. سید ابرار

    امریکی صدارتی انتخابات یا مسلم دشمنی کا مقابلہ؟

    امریکی شیطانی ذھنیت کا ایک ”نمونہ“ امریکا پر حملے کی صورت میں مکہ اور مدینہ پر حملہ کردینا چاہیئے،امریکی صدارتی امیداوار Updated at 22:30 PST واشنگٹن….........جنگ نیوز…............امریکا کے صدارتی امیدوار ٹام ٹین کروڈیو نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں امریکا پر حملہ کی صورت میں مسلمانوں کے...
  7. سید ابرار

    ممبئی بم دھماکے 1993ء اور عدالت کا فیصلہ

    12 / مارچ 1993ء کو ممبئی میں 12 سلسلہ وار دھماکے کئے گئے تھے ، جس کے نتیجہ میں 257 افراد ہلاک اور دیگر 700 زخمی ہوگئے تھے ، اور کروڑوں کی جائیدادوں کو نقصان پھونچا تھا ، ان سلسلہ وار دھماکوں کے لئے ایک علیحدہ خصوصی ٹا ڈا عدالت قائم کی گئی تھی ، جس نے حال ہی میں سنجے دت کے بارے میں فیصلہ سنا کر...
  8. سید ابرار

    لبرل فاشزم اور پاکستان

    حامد میر کے اس مضمون سے میں اس تھریڈ کا آغاز کررہا ہوں ؛ جس میں حامد میر نے ”لبرل فاشزم “ سے خبر دار کیا ہے ، حقیقت تو یہ ہے کہ ”لبرل ذھنیت “ یہ پاکستان کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے ، مگر بدقسمتی سے پاکستان روز اول ہی سے اس ذھنیت کا ”شکار“ رہا ہے ، اور حقیقت تو یہ ہے کہ اس روشن خیا ل طبقہ ہی نے...
  9. سید ابرار

    مولانا عبد الرشید غازی شہید

    ملک پاکستان کی "بہادر " فوج نے آخر ملک پاکستان میں نفاذ شریعت کا مطالبہ کرنے والے کا گلا گھونٹنے میں کامیابی حاصل کر ہی لی ، میرے ناقص خیال میں اب مولانا کی شہادت کے بعد اس واقعہ کو واقعہ کربلا سے تشبیہ دئے جانے میں کوئی حرج نہیں ، مہوش صاحبہ آپ خود غور کریں ، پانی کا بند کیا جانا ،...
  10. سید ابرار

    Porn Sites بلاک کرنے والا سافٹ ویر؟

    انٹرنیٹ پر جو فحش ویب سائٹس ہیں کیا کسی سافٹ ویر سے ان کو 100 فیصد لاک کیا جاسکتا ہے؟ اگر کسی کو معلوم ہو تو براہ کرم بتائیں
  11. سید ابرار

    جاسوسی ڈائجسٹ

    السلام علیکم! تمام بھائیوں اور بہنوں کی خدمت میں انتہائی خلوص اور محبت کے ساتھ سلام عرض ہے۔ میرا تعلق حیدرآباد دکن سے ہے ، میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ جاسوسی ڈائجسٹ اور سسپنس ڈائجسٹ اگر میں پڑھنا چاھتا ہوں تو اس کی کیا صورت ہوسکتی ہے ؟ کیا ان ڈائجسٹس کی کوئ ویب سائٹ ہے ؟ یا ان کے آفس کا فون...
Top