نتائج تلاش

  1. ابوقتادہ بلال

    افسانچہ -ابوقتادہ بلال

    "میں بنت شہریار ہوں" "اور شہریار بھائی کہاں ہیں؟" وہ چھیڑنے کہ انداز سے بولا. "اے شہریار بھائی نہیں ، سیدی و مرشدی نواب اودھ شہریار احمد فاخری " کافی شرافت آمیز غصے کے ساتھ کہا گیا. "اوہ ! مجھے تو لگا تھا آدم تک شجرہ گنادوگی". "ہمارے یہاں عورتیں غیر مردوں سے بات نہیں کرتیں،کوئی دیکھ لیگا تو آپ...
  2. ابوقتادہ بلال

    سوال

    السلام علیکم کسی صاحب کو پتہ ہے کہ زکی کیفی صاحب کی نعت پردہ اٹھے نگاہ سے ہر شئے نکھر گئ کہاں ملے گی؟؟ لکھی ہوئی
  3. ابوقتادہ بلال

    سگریٹ نوشی صحت کے لئے مضر ہے

    *آپ کسی بھی بہانے سے سگڑیٹ پیئں انجام تو وہی عبرت ناک ہو گا جس سے بزرگوں نے پناہ مانگی ہے. *اگر آپ یکسوئی کے لئے سگریٹ پیتے ہیں تو اس کا مطلب ہے آپ پوری یکسوئی کے ساتھ اپنے آپ کو موت کے منہ میں دھکیل رہے ہیں *اگر آپ کوئی غم بھلانے کے لئے سگریٹ پیتے ہیں تو اس کا مطلب ہے کہ کسی چھوٹے سے غم کی...
  4. ابوقتادہ بلال

    تعارف ہم کون!

    السلام علیکم ہندوستان سے تعلق رکھتا ہوں، اردو ادب کی محبت اس فورم تک کھینچ لائی ولسلام
  5. ابوقتادہ بلال

    کوا چلا ہنس کی چال

    کوا چلا ہنس کی چال ڈھونڈیے مت،یہاں آپ کو کوا ملیگا نہ ہنس، ملنگے تو ہم، اس ظالم سماج کے مارے ہوئے بھگائے ہوئے مظلوم آدمی... دراصل قصہ یہ ہے کہ جب ہم نے دیکھا ع... شاعروں کی کمی نہیں غالب... تو سوچا کہ کیوں نہ ہم بھی اس قطار میں کھڑے ہو جائیں،پر خدا گواہ ہے کہ معیاری اشعار کو ہم...
Top