نتائج تلاش

  1. سہیل اقبال

    پاکستان میں زلزلہ کے بارے میں معلومات اور عطیات

    پاکستان میں زلزلہ کے بارے میں معل www.earthquakepk.com یہ ویب ساءٹ اردو یونیورسٹی کی جانب سے مرتب کی گئی ہے جس پر زلزلے سے متعلق معلومات کے علاوہ عطیات کے لئے معلومات اور اہم ٹیلیفون نمبرز جمع کئے جا رہے ہیں۔ سہیل
  2. سہیل اقبال

    (بڑے) بچوں کی نظم

    یہ نظم میں نے اپے کالج کے دور میں لکھی تھی، بڑے بچوں میں (اساتذہ سمیت) خاصی مقبول ہوئی خاص بات یہ ہے کہ یہ بلکل وزن میں ہے۔ (اعجاز صاحب؟) آنکھ ہے اُس کی، یا ہے تارا twinkle twinkle little star دیکھ کے اُس کو دل میں ہارا how i wonder what you are پہنچا جس نے نظر ملائی up above the...
  3. سہیل اقبال

    کسی مریض کا شعر ہے

    بیٹھتا ہوں تو درد اٹھتا ہے درد اٹھتا ہے بیٹھ جاتا ہوں
  4. سہیل اقبال

    غزل: اُن کے جلوے سحاب ہیں جیسے

    میری ایک اور غزل :wink: اُن کے جلوے سحاب ہیں جیسے اُن کے سپنے سراب ہیں جیسے اُن کی آنکھیں ہیں گویا پیمانے جن میں ڈورے، شراب ہیں جیسے اُن کے رخسار، جیسے آتش داں! اُن کے لب ہیں، گلاب ہیں جیسے اُن کی باتوں میں گو سوال سہی اُن کی نظریں، جواب ہیں جیسے اُن کی یادیں ہیں امتحاں...
  5. سہیل اقبال

    Help required from Urdu gurus

    [align=left:cec0727099]Found this great software to type udru, but its keyboard layout for Urdu is in standard Urdu. Who can help creating a phonetic keyboard layout for this free software, and put on this forum for all? UniPad And how to use ms word to type Urdu (its cursor dose not stays...
  6. سہیل اقبال

    please keep scroll bar on the right

    [align=left:172f989749]hi mods it is very irritating that the scroll bar is on the right. do we really need to go this deep in setting "urdu" setup that the usibility is compromized? if possible, please keep it on the right for the sake of better usability. best Sohail...
  7. سہیل اقبال

    ایک شعر

    السلام علیکم، اس محفل میں یہ میری پہلی پوسٹ ہے یہ توبھلا دیا کہ تجھے یاد رکھنا تھا پر اتنا یاد ہے کہ تجھے بھول جانا ہے اعجاز اختر صاحب، اپنی راےء سے نوازیے، میں چاہتا ہوں کہ آپ ہمیں شاعری میں “بحر“ کے بارے میں بھی کچھ معلومات سے بھی مستفید فرمائیں۔ شکریہ سہیل
Top