نتائج تلاش

  1. خرم انصاری

    چغتائی پبلک لائبریری سے کتاب ڈاؤن لوڈ کرنے کا کوئی حل؟

    السلام علیکم ۔۔۔۔۔ چغتائی پبلک لائبریری (ڈیجیٹل) پرکئی ایسی نایاب کتابیں ہیں جو اور جگہ دستیاب نہیں،اس سے کتاب کس طرح ڈاؤن لوڈ کی جا سکتی ہے؟ ویب سائٹ کا لنک یہ ہے : http://www.chughtailibrary.com/digital_library/index.php محمد عمر ، MindRoasterMirs
  2. خرم انصاری

    ام المؤمنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا

    ان شاء اللہ عزوجل اس دھاگے میں ام المؤمنین حضرت سیدتنا عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی پاکیزہ سیرت وحیات اور آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے فضائل مبارکہ سے متعلق کتب ومضامین اور منظوم مناقب بیان کیے جائیں گے۔ واللہ الموفق والمستعان وھو علی کل شیء قدیر
  3. خرم انصاری

    ام المؤمنین حضرت خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا

    الحمد اللہ عزوجل! آج وقتِ مغرب سے نو رمضان المبارک کا آغاز ہو چکا ہے؛ دس رمضان المبارک ام المؤمنین حضرت سیدتنا خدیجۃ الکبریٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا یومِ وصال یومِ عرس ہے۔ اسی مناسبت سے آج یہاں آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی پاکیزہ سیرت سے کچھ ذکر کرنے کا ارادہ ہوا۔ ان شاء اللہ عزوجل! اس لڑی میں آپ...
  4. خرم انصاری

    اردو سیکھنے کے لیے ماں کی بیٹے کو نصیحت

    ماخذ : گم گشتہ
  5. خرم انصاری

    حضرت مریم رضی اللہ تعالی عنہا کی شان میں منظوم مناقب

    حضرت سیدنا عیسیٰ روح اللہ علی نبینا وعلیہ الصلوٰۃ والسلام کی والدۂ ماجدہ حضرت سیدتنا مریم رضی اللہ تعالیٰ عنہا کی شان میں منظوم مناقب (عربی، اردو، فارسی، پنجابی، انگریزی) کی ضرورت ہے۔ کتاب کے حوالے کے ساتھ ضرور شیئر کیجئے۔ آپ کی سیرت پر لکھی گئی کتب کی طرف بھی رہنمائی ہو سکے تو۔۔۔بندہ مشکور ہو گا۔
  6. خرم انصاری

    تہذیب کا نیا معنی

    تہذیب اپنی اصل کے اعتبار سے یہ عربی زبان کا لفظ ہے اور وضع کے لحاظ سے اس کا استعمال "اندارائن (ایک قسم کا کڑوا پھل) سے رس نکال کر اس کی تلخی دور کرنے اور کھانے کے قابل بنانے"کے لیے ہوتا ہے۔ عربی سے ہی مستعار لے کر اردو میں استعمال شروع ہوا اور بہت معنوں میں ہوا: 1- اصلاح، پاک کرنا، صفائی،...
  7. خرم انصاری

    تاریخ قبل از اسلام (موت کا خیمہ)

    موت کا خیمہ از شیخ محمد خرم شہزاد عطاری الانصاری چاروں طرف سے پہاڑوں میں گھری ہوئی سنگلاخ وادی اور اس کے دوسری جانب دُور دُور تک پھیلے ہوئے لق ودق صحرا جہاں سایہ دار درخت تو درکنار گھاس کا تنکا تک نہ تھا، اوپر سے سورج کی چلچلاتی ہوئی دھوپ جسم کا رواں رواں جھلسائے جا رہی تھی۔ اس جاں سوز گرمی اور...
Top