نتائج تلاش

  1. ادب دوست

    نظم: قرآن کا مہینہ

    ماشاءاللہ بہت خوبصورت کاوش ہے اللہ جزاء خیر عطا فرمائے
  2. ادب دوست

    مبارکباد ماہِ رمضان - رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ

    آمین ثمہ آمین یا اللہ اس بابرکت مہینے کو سابقہ تمام زندگی سے بہتر بنا دے ۔ آمین
  3. ادب دوست

    فراز محاصرہ۔۔احمد فراز

    واہ واہ واہ ...کمال ہو گیا .... مزہ ہی آگیا کیا بات ہے فراز کی
  4. ادب دوست

    فراز ہم سے کہیں کچھ دوست ہمارے مت لکھو ۔ احمد فراز

    واہ واہ واہ کیا خوبصورت کلام ہے کیا ردیف ہے مت لکھو ..... واہ واہ واہ
  5. ادب دوست

    ساحر لب پہ پابندی تو ہے احساس پر پہرا تو ہے

    یاد رکھیں، تاڑنے والے قیامت کی نظر رکھتے ہیں ۔ :p:D:p از راہِ تفنن
  6. ادب دوست

    ساحر لب پہ پابندی تو ہے احساس پر پہرا تو ہے

    بھئی کیا کہنے کیا کہنے ۔۔۔۔ معلوم ہوتا ہے چھانٹ چھانٹ کے کلام شامل کیا جارہا ہے
  7. ادب دوست

    شکیب جلالی ہوا جو صحنِ گلستاں میں راج کانٹوں کا

    ویسے غزل بڑی "چھانٹ" کے لائے ہیں میاں !
  8. ادب دوست

    شکیب جلالی ہوا جو صحنِ گلستاں میں راج کانٹوں کا

    مگر وہی "ہے" ابھی تک مزاج کانٹوں کا یعنی چاکِ دامن کو رفو کرنے کا فائدہ تو تب ہے کہ جب یہ یقین ہوجائے کہ کانٹوں نے اسے تار تار کرنے کی رسم ترک کردی ہے، ورنہ کیا فائدہ ہم ابھی رفو کریں ادھر کانٹے پھر اسے تار تار کردیں
  9. ادب دوست

    میری پستی کو بھی لکھّا گیا رفعت آلود ......... ایک غزل احباب کی خدمت میں

    واہ واہ کاشف بھائی کیا کہنے کیا ردیف ہے یہ دو اشعار کیا سوال جواب کی صورت ہیں؟ ؟ یعنی پہلے شعر میں سوال دوسرے میں جواب؟ موقع مل جائے تو پوچھوں یہ فدائین سے میں کب لگا امن کا مذہب تمھیں شدّت آلود عام افراد نہیں جانتے، تم یاد رکھو فطرتِ عشق ہمیشہ سے ہے ہجرت آلود
  10. ادب دوست

    محفل کی بارہ دری

    معاملے کا اندازہ لگانے کیلئے دیگر لڑیاں ہیں ، اگر ابھی تک بچی ہوئی ہوں تو کچھ اندازہ ہوگا
  11. ادب دوست

    میرا تو سب کچھ ہی غلط ہے۔

    نہایت خوبصورت ، یہ فقط آپ کی کہانی نہیں ، ماسٹر جی نے آپ سے کہلوا دیا ہے، ورنہ ایک ہجومِ کثیر اسی حالت پر ہے ، ہم بھی یہیں قطار میں آپ کے پیچھے کھڑے ہیں ۔ :):)
  12. ادب دوست

    تھی فغاں وہ بھی جسے ضبطِ فغاں سمجھا تھا میں

    ارے یار اکمل میاں ! یقین کرو ذہن سے نکل گیا، اور تم نے بھی تو نہیں پوچھا ! ، کسی مراسلے میں ایک ادھا جملہ لکھ دیتے تو ایسا نہ ہوتا، خیر کوئی بات نہیں اگلے مرحلے کی تیاری ہے، انِ بکس میں تفصیلات
  13. ادب دوست

    تھی فغاں وہ بھی جسے ضبطِ فغاں سمجھا تھا میں

    بہت شکریہ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی، بہت نوازش
  14. ادب دوست

    تھی فغاں وہ بھی جسے ضبطِ فغاں سمجھا تھا میں

    محمد خلیل الرحمٰن بھائی، آپ ایسے شعراء اور ادباء کے حسنِ کلام کے منتقل کرنے کی سعادت میرے لئے اعزاز ہے ۔ :)
  15. ادب دوست

    تھی فغاں وہ بھی جسے ضبطِ فغاں سمجھا تھا میں

    شکریہ لئیق بھائی، اب دوبارہ کمر کس لیں :)
  16. ادب دوست

    تھی فغاں وہ بھی جسے ضبطِ فغاں سمجھا تھا میں

    آمین ثمہ آمین ، بہت نوازش ظہیر بھائی
  17. ادب دوست

    تھی فغاں وہ بھی جسے ضبطِ فغاں سمجھا تھا میں

    محمد وارث ، یہ فقط آپ کا انکسار ہے ورنہ "ہماری" رائے یہ ہے کہ اگر آپ کی سرپرستی میسر نہیں ہوتی تو کچھ ہو ہی نہیں پاتا۔ بلا شبہ آپ کی سرپرستی فرمانے کی خوشی ہم سب کو ہے ، اور میرا معاملہ تو یہ ہے کہ وہ لطف ابھی تک برقرار ہے جب ہم نے آپ سے درخواست کی اور اپنے بلاتکلف و تامل اپنا دستِ شفقت آگے بڑھا...
  18. ادب دوست

    ایک جملہ کے لطائف

    پہلا روزہ یکم رمضان کو ہوگا
Top