نتائج تلاش

  1. gazi

    مہر نستعلیق فونٹ کو گوگل فونٹس میں شامل کرنے کی ضرورت

    ماہرین اور ذمہ دار حضرات خاص کر مہر نستعلیق کی ٹیم سے گزارش ہے کہ مہر نستعلیق فونٹ کو "گوگل فونٹس" میں شامل کرانے کی کوشش کی جائے ان شاءاللہ کامیابی ضرور ملے گی، اور اردو مزید بلندیوں کو چھوئے گا۔ گوگل فونٹس میں اردو کے دو فونٹس شامل ہیں ایک نوٹو نستعلیق اردو ، اور دوسرا گلزار نستعلیق (جو...
  2. gazi

    اردو اسٹائلش فونٹ جنریٹر

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ماہرین سے عرض ہے کہ کیا کوئی ایسا اردو ویب سائٹ ہے یا ایسا اردو ویب سائٹ بنانا ممکن ہے جس میں اردو کا کوئی لفظ یا جملہ لکھا جائے تو وہ اسے ایک سے ایک اردو فونٹ میں کنورٹ کر کے دے دے جو کہیں بھی کاپی پیسٹ ہوجائے۔ اس طرح کا انگریزی میں کئی ویب سائٹ ہے ویب سائٹ لنک...
  3. gazi

    گوگل ڈاکس میں اردو فونٹ کیسے شامل کریں

    السلام علیکم امید ہے آپ سب بخیر ہونگے ماہرین سے درخواست ہے کہ کیا گوگل ڈاکس میں اردو فونٹ کا استعمال ممکن ہے اگر ہے تو طریقہ بتائیں اور اگر نہیں ہے تو ہم سب مل کر گوگل کو درخواست بھیجیں کہ وہ گوگل ڈاکس، شیٹ وغیرہ میں اردو فونٹ شامل کرے ماہرین اس میں آگے آئیں اگر ہم سب مل کر درخواست بھیجیں گے...
  4. gazi

    ویب سائٹ اردو فونٹ پرابلم

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ورڈپریس میں ہمنے فونٹ فیس (font face@) کے ذریعے سے اردو فونٹ مہر نستعلیق اپلائی کیا ہے پر یہ دیکھئے کہیں کہیں الفاظ عجیب طرح سے نظر آتا ہے۔ برائے مہربانی اسکا حل بتائی ں۔
  5. gazi

    تعارف تعارف

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ میرا نام محمد عبید اللہ غازی میں گوموہ، ضلع دھنباد، جھارکھنڈ، انڈیا، سے ہوں اور درس تدریس کے خدمات انجام دے رہا ہوں
Top