نتائج تلاش

  1. محمد ڈیفینڈر

    عورت کی آزادی

    تمام تعریفیں اللہ رب العزت کے لئے ہیں۔درود ہو سلام ہو ہمارے پیارے پیغمبر محمد ﷺ پر جن کواللہ رب العزت نے تمام جہانوں کے لئے رحمت بنا کر بھیجا ۔ ‘عورت کی آزادی’ ایک بہت ہی مشکل موضوع ہے کیونکہ اس موضوع کو میڈیا نے اتنا متنازع بنا دیاہے کہ کچھ مغرب زدہ لوگ یہاں تک کہہ جاتے ہیں کہ اسلام عورت کی...
  2. محمد ڈیفینڈر

    عورت کی خصوصیّات

    بِسْمِ اللّٰھِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمؔ عورت کی خصوصیّات السلام علیکم ۔ آج ہماری گفتگو کا موضوع عورت ہے جو ایک بہت ہی وسیع اور مشکل موضوع ہے۔ اس کے وسیع اور مشکل ہونے کا اندازہ کرنے کے لئے، ہم بات کو یہاں سے شروع کرتے ہیں کہ۔۔ بنی ہوئی چیزوں (مصنوعات و مخلوقات)کو اس کا بنانے والا سب سے زیادہ...
  3. محمد ڈیفینڈر

    تین سانس میں پانی پینا اور جدید تحقیقات

    تین سانس میں پانی پینا اور جدید تحقیقات (محمد حسین میمن ) نبی کریم ﷺ نے کوئی ایسی خیر کی بات نہیں چھوڑی جو انسانیت کے لیے ضروی ہو اور نہ ہی کوئی ایسی بات آپ نے چھپائی ہو جس میں انسانیت کا دین اور دنیا کا نقصان ہو چاہے وہ ہلکا نقصان ہو یا پھر نقصان کے اعتبار سے شدید ہو۔ نبی کریمﷺ صرف انسانوں کے...
  4. محمد ڈیفینڈر

    عربی زبان کی خصوصیات اورہمارے لئے اس کو سیکھنے کی ضرورت و اہمیت

    عربی زبان کی خصوصیات اورہمارے لئے اس کو سیکھنے کی ضرورت و اہمیت (محمد طارق انصاری اِٹاوی) زبان کی ضرورت: زندگی اللہ تعالیٰ کا بہت بڑا عطیہ ہے۔ زندگی کی صلاحیات اچھے اور برے دونوں طرح کے اعمال میں صرف ہو سکتی ہیں۔ برائیوں سے بچنے اور اچھائیوں کو اختیار کرنے کے لئے ہمیں یہ پتا لگانا بہت ضروری ہے...
  5. محمد ڈیفینڈر

    تعارف میری زندگی

    السلام علیکم میں اس فارم پر نیا ہوں اسے پہلے میں نے ایک فارم استعمال کیا ہے مگر اس کا کوئی خاص تجربہ نہیں ہے۔ میری اردو قدر خراب ہے کیونکہ میری تمام تر تعلیم انگریزی زبان میں ہوئی ہے۔اور اب مجھے اپنی مادری زبان اردو کے برباد ہونے کا خدشہ محسوس ہوا ہے جبھی میں نے اردو سیکھنا شروع کردی ہے۔ میری...
Top