نتائج تلاش

  1. زیک

    پاکستان میں وکی پیڈیا بلاک

    تمام پاکستانی مسلمانوں کو مبارک ہو۔
  2. زیک

    موسم کا حال

    بوسٹن میں بھی کچھ ایسی ہی صورتحال ہے۔
  3. زیک

    روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

    ابھی تو ترکی لیرا کے مقابلے میں بہت مضبوط ہے روپیہ۔ شک ہے کہ ایسی ہی حالت ہو گی جیسی لیرا کی اسوقت ہے اور دعا ہے کہ وہ نہ ہو جو لیرا کے ساتھ بیس سال قبل ہوا تھا جب 13 لاکھ لیرا کا ایک ڈالر تھا۔
  4. زیک

    روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

    تمام پاکستانیوں کو 270 روپے کا ڈالر مبارک ہو
  5. زیک

    ہوئے مسند نشیں پھر ملک و ملت بیچنے والے

    مجھے نہیں لگتا کہ آج حالات 1971 سے بدتر ہیں
  6. زیک

    ہوئے مسند نشیں پھر ملک و ملت بیچنے والے

    کتنی ہی بار تو کر چکے وہ صفائی ایسی اور اسی طرح اس حال کو پہنچا ہے ملک
  7. زیک

    ہوئے مسند نشیں پھر ملک و ملت بیچنے والے

    ڈیفالٹ ہمیشہ ملکی حکومت کا فیصلہ رہا ہے بین الاقوامی مالیاتی اداروں نے کسی ملک کو ڈیفالٹ پر مجبور نہیں کیا۔
  8. زیک

    ہوئے مسند نشیں پھر ملک و ملت بیچنے والے

    گرنی تو تھی لیکن ایک دن کی تیزی کی وجہ حکومت ہے جن نے گرنے کو روکنے کی کوشش کی۔ ویسے ابھی روپیہ کافی مزید گرے گا۔ اگر اندازہ لگانا چاہتے ہیں تو ترکی لیرا سے مقابلہ کر لیں
  9. زیک

    مبارکباد اُستادِ محترم سالگرہ بہت بہت مبارک

    سالگرہ مبارک ہو اعجاز صاحب۔ کہیں پڑھا تھا کہ آپ مستقل امریکا آ رہے ہیں۔ کس ریاست میں رہیں گے؟
  10. زیک

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    تھینکس گیونگ پر شکاگو گئے تو ڈیون ایوینیو پر بھی جانا ہوا تھا۔ خیال تو یہی ہے کہ دکان بڑھا گئے لیکن پکا نہیں کہہ سکتا
  11. زیک

    شاعری کی لوٹ مار سیل

    یہ تو شاید بند ہو گئی
  12. زیک

    محفل کی بارہ دری

    کسی مشہور شخص سے رشتہ ہونا بھی کوئی شناخت ہے
  13. زیک

    مبارک ہو! لگتا ہے کمپنی والے آپ کو آئیندہ چھٹی پر جاتا نہیں دیکھ سکتے

    مبارک ہو! لگتا ہے کمپنی والے آپ کو آئیندہ چھٹی پر جاتا نہیں دیکھ سکتے
  14. زیک

    مجھے تو شاعر فیسبک پر کنیت اور انفرینڈنگ کے ٹرینڈ کے خلاف لگ رہا ہے

    مجھے تو شاعر فیسبک پر کنیت اور انفرینڈنگ کے ٹرینڈ کے خلاف لگ رہا ہے
  15. زیک

    محمد عدنان اکبری نقیبی ماشا اللہ

    محمد عدنان اکبری نقیبی ماشا اللہ
  16. زیک

    دو سال؟

    دو سال؟
  17. زیک

    پرانے وقتوں کی کہانیوں میں جہلاء اپنے جہل پر نادم ہوتے تھے لیکن مجھے لگتا ہے کہ آجکل کے جاہلوں...

    پرانے وقتوں کی کہانیوں میں جہلاء اپنے جہل پر نادم ہوتے تھے لیکن مجھے لگتا ہے کہ آجکل کے جاہلوں کی طرح وہ بھی اپنے جہل پر فخر کرتے ہوں گے
  18. زیک

    کھیلوں کی خبریں

    ڈبل سنچری
  19. زیک

    ابولکلام آزاد کی نظر میں مسٹرجناح بحیثیت ایک فرقہ پرست

    او پی اور یہ لڑی تو کافی بیکار ہیں لیکن یہ دو باتیں اہم ہیں
Top