(مرفوع)وبهذا الإسناد عن عائشةقالت: كان النبي صلى الله عليه وسلم " ياكل طعاما في ستة من اصحابه فجاء اعرابي فاكله بلقمتين "، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " اما إنه لو سمى لكفاكم "، قال ابو عيسى: هذا حديث حسن صحيح وام كلثوم هي بنت محمد بن ابي بكر الصديق رضي الله عنه.
اسی سند سے عائشہ رضی الله...
135۔از نہج ابلاغہ
قولِ امام علی علیہ السلام
جس شخص کو چار چیزیں عطا ہوئی ہیں وہ چار چیزوں سے محروم نہیں رہتا ,جو دعا کرے وہ قبولیت سے محروم نہیں ہوتا . جسے توبہ کی توفیق ہو ,وہ مقبولیت سے ناامید نہیں ہوتا جسے استغفار نصیب ہو وہ مغفرت سے۔۔۔۔
قول۔128 مولا علی علیہ السلام
شروع سردی میں سردی سے احتیاط کرو اور آخر میں اس کاخیر مقدم کر و ,کیونکہ سردی جسموں میں وہی کرتی ہے ,جو وہ درختو ں میں کرتی ہے کہ ابتدائ میں درختوں کو جھلس دیتی ہے ,اور انتہا میں سرسبز و شاداب کرتی ہے.
موسم خزاں میں سردی سے بچاؤاس لیے ضروری ہے کہ موسم کی تبدیلی سے...
الشيخ عمر فاروق سعيدي حفظ الله، فوائد و مسائل، سنن ابي داود ، تحت الحديث 4800
´خوش اخلاقی کا بیان۔`
ابوامامہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں اس شخص کے لیے جنت کے اندر ایک گھر کا ضامن ہوں جو لڑائی جھگڑا ترک کر دے، اگرچہ وہ حق پر ہو، اور جنت کے بیچوں بیچ ایک...