نتائج تلاش

  1. امجد میانداد

    میری کائنات کے 4 رنگ

    بہت وقت ہو گیا امیج ہوسٹنگ سروس شاید کوئی ایک دو سال تک رکھتی ہے سرور پر تصاویر، کوشش کر کے دوبارہ اپ لوڈ کروں گا انشاء اللہ۔
  2. امجد میانداد

    شہر کا شہر مسلمان ہوا پھرتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔

    پتہ نہیں یک دم سے کیا ہوا کہ اب اچانک ہی ہم لوگ بہت ہی زیادہ سُنی اور بہت ہی زیادہ شعیہ ہو گئے۔ اس بار محرم کے دوران قطعی ایسا کچھ نیا نہیں ہوا جو ہمیشہ سے نہ ہوتا آیا ہو۔ پر اس بار اچانک ہی کوئی سویا ہوا جاگ اٹھا ہو جیسے۔ ہمیشہ سے ہوتی ہرزہ سرائی کے اقتباسات گویا اچانک اور اتفاقاً ہی...
  3. امجد میانداد

    پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس، حکومت نے کئی اہم قوانین منظور کر لئے

    جیسے WWF کی خطرناک ترین ریسلنگز کے شوز
  4. امجد میانداد

    ورڈ پریس بلاگ کی ایک کیٹیگری کے لیے اردو کا استعمال

    بہت شکریہ اس میں آپ کے مشوروں کا بھی کافی عمل دخل ہے جناب شکریہ بہت بہت
  5. امجد میانداد

    ورڈ پریس بلاگ کی ایک کیٹیگری کے لیے اردو کا استعمال

    الف نظامی یہ رہا اَپ ڈیٹڈ ویب سائٹ کا لنک Home
  6. امجد میانداد

    چائے

    میرا خیال ہے سونف سے تو ان کا کوئی تعلق نہیں لیکن یہ بادیان ہی ہے
  7. امجد میانداد

    چائے

    پوست کا ایک آدھ ڈوڈا تو ویسے بھی جوشاندے میں شامل ہوتا ہے۔
  8. امجد میانداد

    چائے

    ہاں اسلام آباد میں تو ویسے بھی بہت ہے :whistle::sleep::confused::biggrin:
  9. امجد میانداد

    ورڈ پریس بلاگ کی ایک کیٹیگری کے لیے اردو کا استعمال

    جی میرا مسئلہ حل ہو گیا اب الحمداللہ، آپ کا بہت بہت شکریہ میں نے ہر میٹا اور بریڈ کرمب کرنٹ آئٹم، ٹیگز وغیرہ سب کے لیے فرداً فرداً انٹری کی ہے ltr اور ڈیفالٹ فانٹ کی۔ جس سے اب سب ٹھیک ہے۔ لیکن یہ سارے کوڈز میں نے ورڈ پریس کسٹمائز کی کسٹم سی ایس ایس سیکشن میں ڈالے ہیں اور ٹھیک کام کر رہے ہیں،...
  10. امجد میانداد

    ورڈ پریس بلاگ کی ایک کیٹیگری کے لیے اردو کا استعمال

    اس میں ویسے ایک بات کا اضافہ کر دوں کہ چونکہ پوسٹ میٹا یا کسی بھی کلاس کی پراپرٹیز ایک سے زیادہ بار ڈیفائن ہو رہی ہیں تو ایسے میں کئی جگہوں پر !important; کے ٹیگ کا استعمال نہ کرنے سے مطلوبہ رزلٹ نہ ملنے کے چانسز ہو سکتےہیں۔ .post_meta { direction: ltr !important; } اب میرے معاملے میں صرف...
  11. امجد میانداد

    ورڈ پریس بلاگ کی ایک کیٹیگری کے لیے اردو کا استعمال

    دو مسئلے پیش آ رہے ہیں اس طریقہ کار سے۔ مسئلہ یہ کہ .category-news { font-family:"nastaleeq"; direction: rtl; } سے اس کیٹیگری کی پوسٹس کے ساتھ ساتھ پوسٹ میٹا وغیرہ بھی سب سنگل آرٹیکل فائل میں بھی اور آرٹیکلز یا بلاگ لسٹ میں بھی اس کیٹیگری کے پوسٹ میٹا کی سمت rtl ہو جاتی ہے جبکہ مجھے صرف ہیڈنگ...
  12. امجد میانداد

    ورڈ پریس بلاگ کی ایک کیٹیگری کے لیے اردو کا استعمال

    جی میں نوٹو نستعلیق اپنی ویب پر ہی انسٹال کرکے استعمال کروں گا۔
  13. امجد میانداد

    350 چھوٹے ڈیم بنانے کا اعلان؛ عمران خان

    پر سٹائر کے اس سلسلے کو سچ سمجھ کر کچھ لوگ خان صاحب کو آسمان سے اترا نہ سمجھ لیں۔
  14. امجد میانداد

    350 چھوٹے ڈیم بنانے کا اعلان؛ عمران خان

    یہ بابا جی بھی ندیم فاروق پراچہ بننے کی کوشش کر رہے ہیں اور میں دیکھ دیکھ کر حیران ہو رہا ہوں کہ کامیاب بھی ہو رہے ہیں۔
  15. امجد میانداد

    ورڈ پریس بلاگ کی ایک کیٹیگری کے لیے اردو کا استعمال

    السلام علیکم! مجھے ورڈ پریس میں پوسٹس کی صرف ایک کیٹیگری کی پوسٹس کا لے آؤٹ اردو کا رکھنا ہے یعنی دائیں سے بائیں اور زبان اور فونٹ اردو (عین ممکن ہے کہ نوٹو نستعلیق رکھوں) رکھنے ہیں۔ یہاں تک کہ ٹائٹل وغیرہ بھی۔ میں دماغ زیادہ استعمال نہیں کرنا چاہ رہا اگر کوئی کر چکا ہے ایسا پہلے تو مہربانی...
  16. امجد میانداد

    350 چھوٹے ڈیم بنانے کا اعلان؛ عمران خان

    یعنی اقتدار ہمیشہ سے اسٹیبلشمنٹ کا ہی رہا ہے باقی تو سب ٹوپی ڈرامے ہیں۔ عوام کو بیوقوف بنانے کے لیے۔
  17. امجد میانداد

    350 چھوٹے ڈیم بنانے کا اعلان؛ عمران خان

    ایسے 5، 10 دن کے کرائسز آتے رہے ہیں تاریخ میں 98 میں آٹا آج کل کے ریٹس سے بھی کافی زیادہ مہنگا ہوا تھا ایک بار، اب اس کا مطلب یہ نہیں کہ کوئی آج آٹا فوراً سے 5، 10 روپے مہنگا کر دے اور کہے کہ آج سے 22 سال پہلے بھی یہی ریٹ تھا اور اخبار کا تراشہ بھی پیش کر دے۔ آپ لوگوں نے غلط کا بھی بس دفاع ہی...
  18. امجد میانداد

    350 چھوٹے ڈیم بنانے کا اعلان؛ عمران خان

    منافع خورو اور ان کے بچوں اور ان کے سپورٹروں سے ایک سوال کچھ پتہ ہے یہ 103 روپے چینی بیچنے والے گنا کتنے روپے من لیتے ہیں؟؟؟ اور اس افراطِ زر کے نقصان کا کتنا ازالہ کسان کے لیے بھی کیا گیا ہے؟ 55 روپے جب کلو چینی تھی تو گنا کتنے روپے من کسان سے لیا جاتا تھا اور اب 103 روپے کلو چینی ہے تو اب...
Top