نتائج تلاش

  1. اسد

    اواسٹ اینٹی وائرس اردو ویب کھولنے نہیں دیتا (ٹیک سکیم)

    اواسٹ اینٹی وائرس کے مطابق اردو ویب انفیکٹڈ ہے، اور صفحات کھولنے نہیں دیتا۔ اگر ویب شیلڈ ڈس ایبل کر یں تو صفحات کھل جاتے ہیں لیکن انیبل کرنے کے بعد یہ پیغامات آتے ہیں:
  2. اسد

    سمت کا تازہ شمارہ اور مفت کتب، برقی کتب کی نئی سائٹ

    یہ ربط مفت برقی کتابیں استعمال کریں۔
  3. اسد

    طلبہ آن لائن امتحان کیوں چاہتے ہیں؟

    مطالبات تو بڑھا چڑھا کر کچھ بھی کیے جا سکتے ہیں، آخر میں بھاگتے چور کی لنگوٹی پر بھی صبر کیا جا سکتا ہے۔ میرے خیال میں ٹیوشن فیس نہیں بلکہ امتحانی فیس کا معاملہ ہے۔ پہلے ہی آنلائن پڑھائی کے لوازمات پر اضافی اخراجات ہو چکے ہیں۔ کم امتحانی فیس میں آنلائن امتحانات ہو سکتے ہیں۔ دوسرا اہم معاملہ شہر...
  4. اسد

    توزک اردو - وضاحت

    میرے خیال میں یہ دونوں علیحدہ کتابوں کے طور پر شائع ہونی چاہییں۔ 1899 والے ایڈیشن میں نثر اور نظم کو برابر حصہ دیا گیا تھا جبکہ اضافہ شدہ ایڈیشن میں بظاہر نثر کا اضافہ کیا گیا ہے۔ ٹائپنگ میں صرف اضافی مواد ٹائپ/پروفریڈ کرنا ہو گا اور دوسری کتاب تیار ہو سکے گی۔
  5. اسد

    توزک اردو - وضاحت

    توزک اردو کی لڑی میں دو مختلف ایڈیشنوں پر بات ہو رہی ہے۔ جو ایڈیشن ٹائپ کیا گیا ہے وہ 1899 کا ایڈیشن ہے جس میں 206 صفحات ہیں۔ 311 صفحات والا ایڈیشن 1934 کا اضافہ شدہ ایڈیشن (Enlarged Edition) ہے۔ ان دونوں کو دو مختلف کتابیں یا ایڈیشن سمجھنا چاہیے۔ محمد شعیب مقدس محب علوی
  6. اسد

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    یہ ٹویٹر کی تصویر ہے۔ چوہدری حمزہ کے اس صفحے پر: اس کے جواب میں، اس صفحے پر: اور اس صفحے پر:
  7. اسد

    پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد

    اس وقت سب سے اہم بات یہ ہے کہ زیادہ تر ممالک میں روزانہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد کم ہونا شروع ہو چکی ہے لیکن پاکستان میں روزانہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والوں کی تعداد میں ابھی تک اضافہ ہو رہا ہے۔ جن ممالک میں یہ وبا پاکستان کے بعد شروع ہوئی تھی ان میں بھی روزانہ متاثرہ تعداد...
  8. اسد

    MSKLC میں ZWNJ کو میپ کروانے میں مدد درکار ہے

    میں نے آپ کی سورس فائل کو بغیر کسی تبدیلی کے کمپائل کیا هے. تینوں جگه ZWNJ کام کر رها هے، نوٹ‌پیڈ++، نوٹ‌پیڈ اور فائرفوکس میں. شفٹ M= فیصل‌آباد کنٹرول آلٹ \ = فیصل‌آباد کنٹرول - = فیصل‌آباد میرا سسٹم:ونڈوز ۷ ۶۴-بٹ، انگلش US کی‌بورڈ. کوئی کی‌بورڈ یا IME سوفٹویئر یا یوٹیلٹی زیر استعمال نهیں هے...
  9. اسد

    MSKLC میں ZWNJ کو میپ کروانے میں مدد درکار ہے

    MSKLC میں 'کنٹرول + کی' پر میپنگ نہیں ہو سکتی۔ چار کمبینیشنز دستیاب ہیں: 1 = 'کی' 2 = 'شفٹ + کی' 3 = 'کنٹرول + آلٹ + کی' -- اسے 'آلٹ‌گراف + کی' بھی کہتے ہیں 4 = 'شفٹ + کنٹرول + آلٹ + کی' -- اسے 'شفٹ + آلٹ‌گراف + کی' بھی کہتے ہیں سپیس کمبینیشنز پر صرف مختلف سپیس ہی میپ ہو سکتی ہیں۔ مثلاً میں نے...
  10. اسد

    اردو پروف ریڈر سوفٹ ویئر اور ورڈ پلگ ان، اردو کمپوزنگ اور پروف ریڈنگ کی ایک عمدہ کاوش

    میں اردو فکسر/رپلیسر کا جاواسکرپٹ ورژن اپڈیٹ کر رہا ہوں اور اس میں مزید عمومی الفاظ شامل کرنا چاہتا ہوں۔ زہیر عبّاس صاحب کی فہرست دیکھ لی ہے اگر آپ کی فہرست بھی دستیاب ہو جائے تو اچھا ہو گا۔
  11. اسد

    اردو پروف ریڈر سوفٹ ویئر اور ورڈ پلگ ان، اردو کمپوزنگ اور پروف ریڈنگ کی ایک عمدہ کاوش

    پہلی مرتبہ رن کرنے پر 'C:\UrduProofReader' میں 'tokenfile.txt' کے نام سے فائل بن جاتی ہے۔ ایڈٹ: میرے پاس اردو کوما بطور ڈی لمیٹر استعمال ہوا ہے۔ E ان جوڑوں کے ساتھ استعمال ہونا چاہیے جن میں ریگ‌ایکس استعمال ہو۔ فائل میں بہت سے جوڑوں کے ساتھ غیر ضروری طور پر E شامل ہے۔ میرے خیال میں یہ ایڈٹگ...
  12. اسد

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    آپ تو پکے ملا بنتے جا رہے ہیں اس حکومت کے۔ ملّاؤں پر تنقید والی لڑیوں سے دور رہیں، وہاں چندہ خور ملّاؤں کے تحفظ کے لیے مولوی اور علما کرام تو کیا اماموں کو بھی گھسیٹ لایا جاتا ہے۔ یہاں آپ ایک علاقائی بجلی کمپنی کے آنلائن بل وصول کرنے والے سوفٹویئر کے پیغام (بل پہلے ہی جمع ہو چکا ہے) کو ایسا سمجھ...
  13. اسد

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    آج میرا بل بھی جاز کیش کے ذریعے جمع ہو گیا ہے۔
  14. اسد

    کرونا وائرس ۔ آپ کے شہر کی اہم اطلاعات ۔

    آج بجلی کا بل (اسلام‌آباد IESCO) آنلائن (جاز کیش ایپ کے ذریعے) جمع کروانے کی کوشش کی تو اطلاع ملی کہ بل پہلے ہی جمع ہو چکا ہے۔ جب بل کا پرچہ وصول ہوا تو پتہ چلا کہ بل کی ادائگی موخر (deferred) کر دی گئی ہے۔ مقررہ تاریخ تک واجب الادا رقم صفر ہے۔ 'PM Relief for COVID-19 @ Rs.ddd.dd deferred' چھپا...
  15. اسد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    کمانڈ لائن سوئچ کے ساتھ استعمال کر کے دیکھیں:'caffeine -useshift' ایڈٹ: آپ کی‌بورڈ کون سا استعمال کرتے ہیں؟ F15 پر تو کوئی حرف میپ نہیں ہونا چاہیے۔
  16. اسد

    گرمی میں کورونا وائرس تیزی سے ختم ہو رہا ہے: ریسرچ

    جو جاہل 'Senior Official Performing the Duties of the Under Secretary for Science and Technology' کا ترجمہ 'سیکرٹری سائنس' کرتے ہوں ان کی خبر پر کیا اعتبار کیا جائے؟ شاید یہ صرف انہی جیسوں کے لیے ہی ہو۔ خبر تین دن پرانی ہے اور CNN کی سائٹ پر بھی دستیاب ہے۔ جس میں 'اصل سائنسدانوں' کی تنبیہ بھی...
  17. اسد

    ایم ایس ورڈ میں کسی حرف کو ZWNJ سے کیسے replace کریں؟

    نہیں۔ 'حرفی قدر مبدل برائے اردو' فیس‌بک سے کاپی کیا ہوا ایسا مواد درست کرتا ہے جس پر نستعلیق فونٹ اپلائی نہیں ہوتا۔ یہ ایک HTML صفحہ ہے جس میں جاواسکرپٹ کے ذریعے یہ کام ہوتا ہے۔ اوپریٹنگ سسٹم کی قید نہیں ہے۔ صفحہ اپنے کمپیوٹر پر محفوظ کر کے بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اس کا ذکر اس لڑی میں ہے۔...
  18. اسد

    نماز جمعہ اور نماز تراویح کا باجماعت اہتمام ہوگا

    ٹویٹر پر اس ٹویٹ میں یہ تصویر موجود ہے۔ پوسٹر پی ٹی آئی مخالف لگتا ہے اس لیے کچھ کہا نہیں جا سکتا کہ حقیقت کیا ہے۔ میں ٹویٹر استعمال نہیں کرتا اس لیے مزید کچھ نہیں کر سکتا، براؤزر میں بغیر لاگ ان اتنا ہی ہو سکتا تھا۔ مجھے لگتا ہے کہ یہ لاہور میں سرکلر روڈ سے دہلی دروازے کی تصویر ہے۔ غور سے...
  19. اسد

    کورونا وائرس لاؤک ڈاؤں اور ہماری صحت

    کورونا یا دیگر وائرس کے خلاف نہیں۔ بیکٹیریا کے خلاف موثر ہوتا ہے۔ پاکستان میں اگر صرف ڈیٹول کہا جائے تو اس کا مطلب کلوروزائلینول سولوشن (Chloroxylenol) لیا جاتا ہے۔ لیکن اب یہ ایک برانڈ بن چکا ہے اور اس برانڈ کی بہت سی مصنوعات دنیا میں دستیاب ہیں۔ پاکستان میں ڈیٹول صابن اور کئی اقسام کے سرفس...
  20. اسد

    ورڈ پریس ویب سائیٹ اور گو ڈیڈی کی ہوسٹنگ سے متعلق مدد چاہیے

    بہت سے ہوسٹ ایسی حرکتیں کرتے ہیں تاکہ ان کے کلائنٹس پھنسے رہیں۔ ایک حل یہ ہے کہ کوئی دوسرا پلگ‌ان استعمال کریں جو آپ کا ہوسٹ چیک نہیں کر رہا اور اس سے ڈیٹا ٹرانسفر کریں۔ لیکن ایسے ہوسٹ تقریباً تمام ڈیٹا ٹرانسفر پلگ‌انز پر سائٹ آف لائن کر دیتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے ورڈپریس کے اپنے ایکسپورٹ/امپورٹ...
Top