نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    اردو متن سے اردو رومن میں تبدیلی کا سافٹ وئیر

    احباب ذی وقار اسلام و علیکم مجھے اردو متن سے اردو رومن میں تبدیلی کا سافٹ وئیر چاہیے۔ اگر کسی دوست کو کوئی آف لائن لنک یا سافٹ وئیر معلوم ہو تو براہ کرم رہنمائی فرمائیں۔ جزاک اللہ
  2. محمد خرم یاسین

    کنڈل ایمازون اردو کو کیوں سپورٹ نہیں کرتا؟

    احباب جو کچھ کہہ رہے ہیں وہ سب تو درست ہے لیکن اردو زبان تو صرف پاکستان کی زبان نہیں ہے۔اس کی کتب کو کنڈل ڈائریکٹ پبلشنگ پر یہ کہہ کر نظر انداز کردینا یا قبول ہی نہ کرنا کہ کنڈل اردو کو سپورٹ نہیں کرتا، صریح زیادتی ہے۔
  3. محمد خرم یاسین

    کنڈل ایمازون اردو کو کیوں سپورٹ نہیں کرتا؟

    کیا ان کا اردو کے پھیلاو اور وسعت سے موازنہ کیا جاسکتا ہے ؟ ایک ایسا ادارہ یا کاروبار جو گجراتی کو سپورٹ کرتا ہے اسے اردو کو سپورٹ کرنے میں کیا تامل ہوسکتا ہے سوائے تنگ نظری اور تعصب کے
  4. محمد خرم یاسین

    کنڈل ایمازون اردو کو کیوں سپورٹ نہیں کرتا؟

    میں نے ان کے طریقے سے بھی اپلوڈ کرنا چاہی لیکن اب وہ قبول ہی نہیں کر رہا
  5. محمد خرم یاسین

    نو طرزِ مُرصّع پر گفتگو

    مسئلہ یہ ہے کہ او سی آر کس سے کریں؟ کوئی سافٹ وئیر تا حال اس سلسلے میں میسر نہیں۔
  6. محمد خرم یاسین

    کنڈل ایمازون اردو کو کیوں سپورٹ نہیں کرتا؟

    جی لیکن اردو کے ساتھ غیر منصفانہ رویہ سمجھ سے بالاتر ہے۔ وہاں ہندی، ملواری اور گجراتی ایسی چھوٹی زبانوں کی تو اہمیت دی گئی ہے، اردو کو مکمل نظر انداز کردیا گیا ہے۔
  7. محمد خرم یاسین

    کنڈل ایمازون اردو کو کیوں سپورٹ نہیں کرتا؟

    اس سے زیادہ زوال کیا ہوگا ہمارا۔ یہ المیہ ہے
  8. محمد خرم یاسین

    کنڈل ایمازون اردو کو کیوں سپورٹ نہیں کرتا؟

    @محمدامین صدیق بھائی، ریحان قریشی، یا آئی ٹی سے تعلق رکھنے والا کوئی بھی معززرکن۔۔۔۔ اس سلسلے میں کوئی مدد مل سکتی ہے ؟
  9. محمد خرم یاسین

    عروض ورژن 2 کا اجرا

    نہایت ممنون ہوں شاہ صاحب۔ جزاک اللہ :)
  10. محمد خرم یاسین

    عروض ورژن 2 کا اجرا

    شاہ صاحب تا حال کوئی ای میل موصول نہیں ہوئی۔
  11. محمد خرم یاسین

    عروض ورژن 2 کا اجرا

    ذیشان صاحب! لاگ ان کرتے ہوئے کہتا ہے کہ اس نام اور ای میل کا یوزر پہلے سے موجود ہے۔ دو فیس بک اور ای میل دونوں سے لاگ ان کرتے ہوئے ایک سا مسئلہ درپیش ہے۔ اگر پہلے سے موجود ہے تو اس کا پاسورڈ قبول نہیں کرتا۔ یہ کیا معمہ ہے ؟ میں اس ای میل سے لاگ ان ہورہا ہوں hijrowisal@gmail.com مزید یہ کہ دونوں...
  12. محمد خرم یاسین

    ورڈ سے پی ڈی ایف بناتے ہوئے متن کا مسئلہ

    سر ایچ پی 2100 ہے لیکن اس میں پرنٹ کی کمانڈ دینے کے بعد پرنٹ ٹو پی ڈی ایف نہیں آتا۔ البتہ جہاں بار میں یہ شو ہوتا ہے وہاں اس سے نیچے پرنٹ ٹو پی ڈی ایف آتا ہے لیکن اسے براہ راست پی ڈی ایف بناتے ہوئے متن کا مسئلہ آتا ہے۔ جب کہ یہ مسئلہ ان پیج سے نہیں آرہا۔
  13. محمد خرم یاسین

    The Digital Prosodist v1.0-beta release

    بہت عمدہ ریحان بھائی۔ کمال کردیا ما شا اللہ۔
  14. محمد خرم یاسین

    کنڈل ایمازون اردو کو کیوں سپورٹ نہیں کرتا؟

    السلام علیکم! معزز اراکین محفل یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کنڈل پر اردو یونیکوڈ فارمیٹڈ کتاب کیوں اپلوڈ نہیں ہوپاتی ؟ میں نے گزشتہ دنوں ایک کتاب اپ لوڈ کی تھی اور ورڈ میں تھی لیکن کنڈل انتظامیہ کی جانب سے یہ کہہ کر اسے نظر انداز کردیا گیا کہ یہ کنڈل سپورٹڈ لینگوئج میں نہیں ہے۔ جب کہ دوسری جانب ہندی اور...
  15. محمد خرم یاسین

    ورڈ سے پی ڈی ایف بناتے ہوئے متن کا مسئلہ

    سر پرنٹ کی کمانڈ دے کر براہِ راست پی ڈی ایف پرنٹ کرر ہا ہوں
  16. محمد خرم یاسین

    ورڈ سے پی ڈی ایف بناتے ہوئے متن کا مسئلہ

    میں 2007 ورژن استعمال کر رہا ہوں۔ اور پرنٹ کی کمانڈ دے کر براہ راست اسے پی ڈی ایف میں پرنٹ کر رہا ہوں
Top