نتائج تلاش

  1. عبداللہ جان

    متاعِ عیش، لباسِ حریر و فرشِ گل یہ ہیں سراب، کہو لاکھ تم سراب نہیں لزومِ راہِ وفا ہیں خلوص و...

    متاعِ عیش، لباسِ حریر و فرشِ گل یہ ہیں سراب، کہو لاکھ تم سراب نہیں لزومِ راہِ وفا ہیں خلوص و قربانی مفادِ ذات و غرض، عشق کا نصاب نہیں تابش
  2. عبداللہ جان

    دل اُس سے بچھڑ کر بہل کیوں گیا ہے

    بہت خوبصورت شعر،
  3. عبداللہ جان

    تعارف میرا تعارف شهزاد محبوب

    خوش آمدید شہزاد صاحب
  4. عبداللہ جان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آج کل میں جناب ابنِ صفی مرحوم کی عمران سیریز پڑھ رہا ہوں، یہ میرا عمران سیریز پڑھنے کا دوسرا دور ہے، اس کے بعد فریدی سیریز شروع کروں گا وہ بھی ایک بار پڑھ چکا ہوں لیکن اب دوبارہ شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہوں،
  5. عبداللہ جان

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ایک کلینک کا سائن بورڈ "صبح 9 بجےسے تا شام 5 بجے تک"
  6. عبداللہ جان

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    دونوں تصاویر پر کراس ہے یہ کیا مسئلہ ہے؟
  7. عبداللہ جان

    جشن جمہوریہ ہند مبارک

    انتہائی خوبصورت!!!!! آپکی محنت کی داد دینی پڑے گی۔۔۔۔۔:thumbsup2:
  8. عبداللہ جان

    شکوہ

    اور ہوسکتاہے وہ مناظر بھی آنکھوں میں پھر جاتے ہوں اور آنکھوں کے سامنے اندھیرا چھا جاتا ہو:LOL::p
  9. عبداللہ جان

    ای میل میں اطلاعات وصول کرنا کیسے بند کریں

    شکریہ جناب نقیبی صاحب اللہ آپ کو جزائے خیر دے آمین
  10. عبداللہ جان

    شکوہ

    ہا ہا ہا،،،،بہت خوب بہت اعلیٰ :rollingonthefloor::ROFLMAO:
  11. عبداللہ جان

    ای میل میں اطلاعات وصول کرنا کیسے بند کریں

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مجھے بتائیں کہ فورم کی اطلاعات ای میل میں وصول کرنا کیسے بند کیاجائے، میں چاہتا ہوں کہ فورم کی حد تک ساری اطلاعات وصول ہوں لیکن ای میل میں کوئی اطلاع نہ آئے،
  12. عبداللہ جان

    روحانی اقوال

    بہت خوب
  13. عبداللہ جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    "نہ جانے اوروں کو میں کس طرح کا لگتا ہوں" "یہ آرزو ہے کہ باہر سے دیکھ لوں خود" (الف عین)
  14. عبداللہ جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نمی دانم کہ آخر چوں دمِ دیدار می رقصم مگر نازم بایں ذوقے کہ پیشِِ یار می رقصم شاعرکا نام معلوم نہیں
  15. عبداللہ جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کیا ایک سے زیادہ شعر ارسال کیے جاسکتے ہیں؟
  16. عبداللہ جان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دو رنگی چھوڑ کر یک رنگ ہوجا سراسر موم ہو یا سنگ ہوجا اقبال
  17. عبداللہ جان

    کیا آپ کتاب منتخب کرنے سے پہلے اُس کے صفحات کی تعداد دیکھتے ہیں

    کبھی ایسا بھی ہوتا کہ بہت زیادہ دلچسپ کتاب بہت کم صفحات پر مشتمل ہوتی ہے، ایسی صورت میں تھوڑی تھوڑی پڑھتا ہوں اور غیرخواندہ صفحات بار بار گنتا ہوں کہ کہیں ختم تو نہیں ہورہی :)،،،ایسا کرنے میں عجیب لطف ہے
  18. عبداللہ جان

    کیا آپ کتاب منتخب کرنے سے پہلے اُس کے صفحات کی تعداد دیکھتے ہیں

    میں ہمیشہ صفحات کی تعداد دیکھتا ہوں، صرف اس وجہ سے کہ جلدی ختم نہیں ہوتی، البتہ پسندیدہ مصنفین کی کتابوں کے ساتھ یہ معاملہ نہیں،
  19. عبداللہ جان

    ابنِ صفی کی کتب درکار ہیں:

    آدمی کی جڑیں کب شائع ہوگا؟
Top