نتائج تلاش

  1. نکتہ ور

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    اتنے دنوں بعد بھی پورٹل کی کمی محسوس ہو رہی ہے۔یعنی پورٹل کے بغیر کے عادی نہیں ہوئے اور اطلاعات میں ریٹنگز کی اطلاع کا ترجمہ باقی ہے۔
  2. نکتہ ور

    اگر بینک کے لاکر سے ہی سامان چوری ہو جائے تو کیا کریں؟

    یعنی اگر وارث بینک جایئں تو اس وقت ان کو ٹرخا دیتے ہیں اور لاکر خالی کرنے کے بعد رسائی دیتے ہیں۔ سیما علی آپ کے علم میں ایسا کوئی واقعہ ہو؟ عنوان میں اگر بینک دو دفعہ لکھا گیا ہے۔ اور جاسم محمد کو ٹیگ بھی غلط جگہ پر کیا گیا ہے۔ بی بی سی پر اردو کا معیار بہت گر گیا ہے۔
  3. نکتہ ور

    فورم انٹرفیس میں اردو ترجمہ سے متعلق مسائل اور تجاویز

    اطلاعات میں ریٹنگ کی اطلاع کا ترجمہ باقی ہے۔
  4. نکتہ ور

    فورم انٹرفیس میں اردو ترجمہ سے متعلق مسائل اور تجاویز

    کوائف نامہ میں جھنڈا اور موڈ نظر نہیں آ رہا find ، gender کا ترجمہ نہیں ہے
  5. نکتہ ور

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    صفحے کے آخر سے واپس اوپر جانے کا بٹن نہیں ہے۔
  6. نکتہ ور

    اسٹوری آف دی فور سینٹس

    یکم اکتوبر ۔ سالگرہ آنے والی ہے
  7. نکتہ ور

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    محفل کا منظر اچھا لگ رہا ہے۔ مسائل جو پیش آئے ان کی پچھلے مراسلوں میں نشاندہی ہو چکی ہے۔
  8. نکتہ ور

    محفل فورم کی واپسی

    سیارہ بھی نہیں کھل رہا۔
  9. نکتہ ور

    محفل فورم کی واپسی

    میں تو ابھی کھول پایا ہوں گرچہ ٹوئٹر پر کل سے بحالی کا پیغام ہے۔
  10. نکتہ ور

    منتظم اردو محفل کے نام کھلی درخواست

    ایسی لڑیاں تو مقفل ہوتے ہی غائب ہو جاتی ہیں۔
  11. نکتہ ور

    روشن صبح

    2020 میں متحدہ عرب امارات کے بہترین ڈرائیور ، پاکستانی سب سے اوپر ہیں
  12. نکتہ ور

    محفل کے شعرا ء کے خوبصورت کلام کی پیروڈیز

    دہری داد نہیں دے سکتے تھے کیا کنجوس کہیں کے :LOL:
  13. نکتہ ور

    دسمبر کو عزت دو

    پیروڈی
  14. نکتہ ور

    اسے کہنا دسمبر آ گیا ہے

    ہر سال آتے ہیں آپ کے گھر؟ دونوں پلمبر اور دسمبر؟:eek: :):)
  15. نکتہ ور

    میں نے ایسا کچھ نہیں کیا

    میں نے ایسا کچھ نہیں کیا
  16. نکتہ ور

    اردو محفل کے نثر نگار - راحیل فاروق

    ان کو محفل پر واپس بھی تو لائیے :)
  17. نکتہ ور

    لَو چراغوں کی بہت کم ہے خدا خیر کرے

    میں نے تو ازراہ تفنن کہا تھا کہ سب خیر مانگ رہے ہیں تو خدا کرے کہ خیر ہی ہو۔:):):)
  18. نکتہ ور

    لَو چراغوں کی بہت کم ہے خدا خیر کرے

    خدا خیر ہی کرے۔:) خدا خیر کرے - ڈاکٹر نزہت انجم خدا خیر کرے - جگر مُراد آبادی خدا خیر کرے - جوشؔ ملیح آبادی خدا خیر کرے
Top