شاکر بھائی پروجیکٹ کی خبر لیتا رہتا ہوں ۔ آپ کے کارنامہ کا بے صبری سے انتظار ہے ۔ مگر اف کتنی تاخیر
تجزیہ n چوپال میں سنا ہوا قصہ ۔ ایک تجزیہ n ایم. مبین انور قمر کا تعلق ستر کے بعد کی اس نسل سے ہے جو جدیدیت کے رجحان کے تحت افسانے لکھ رہی تھی۔...
افسانہ چوپال میں سنا ہوا قصہ n انور قمر گاؤں کی چوپال ویران پڑی ہوئی ہے۔ پوہ کی رات ہے۔ برفیلے جھونکوں سے برگد پر ٹنگی قندیلیں جھول جھول جاتی ہیں...
تجزیہ کابلی والا کی واپسی n بلراج کومل انور قمر کا افسانہ ’کابلی والا کی واپسی ‘اور ٹیگور کا افسانہ ’کابلی والا ‘ایک ناگزیر اور نا قابلِ تردید...
افسانہ n کابلی والا کی واپسی n انور قمر کابلی والے کے ہونٹ لرزے ’’ اچھا صاحب اب میں چلوں۔۔۔ وقت کم ہے۔ کچھ سامان بھی خریدنا ہے۔ صبح چار بجے کی...
افسانہ گوندا آلا رے آلا از ایم مبین تین مہینوں کے بعد وہ کوما سے نکلا ۔ چوتھے مہینے میں اس کی آنکھیں حرکت کرنے لگیں اور ہونٹوں پر جنبش...
افسانہ لمس از ایم مبین اسٹاپ آنے سے دس منٹ قبل ہی وہ اپنی سیٹ سے اٹھ کر دروازے میںآکر کھڑاہوگیاتھا۔ بہت دنوں کے بعد وہ اس طرف جارہاتھا اس...
افسانہ انکاونٹر از ایم مبین دکھ اور خوف کے ملے جلے جذبات کے طوفان نے اسے اپنی لپیٹ میں لے رکھا تھا۔ اس کا دل چاہ رہاتھاکہ وہ دہاڑیں...
خلیل صاحب اآپ کی محبت عنایت کا شکریہ مگر میری مشکل یہ ہے کہ میں جب بھی محفل میں شریک ہونے کے لیے محفل کے دروازے پر دستک دیتا ہوں کبھی میرا داخل...
افسانہ عذاب گذیدے از ایم مبین بارش کا زور لمحہ بہ لمحہ بڑھتا جا رہا تھا اور کھاڑی کے پانی کی سطح بھی۔ دو دن سے مسلسل بارش ہو رہی...
پھر نظر میں پھول مہکے دل میں پھر شمعیں جلیں
محترم اکثر لایبریری کی سیر کرتا رہاتا ہوں
پتہ نہیں کیوں پیغام اآ رہا تھا حرفوں کی تعداد زیادہ ہے۔اس وجہ سے افسانہ دو حصوں میں پوسٹ کرنا پڑا ر
یہاں اس چھت کےنیچےرہنےسےتو بہتر ہےبےگھر آسمان کی کھلی چھت کےنیچےرہا جائے۔ وہاں رہتےہوئےدل میں صرف اسی کرب کا احساس ہوگا کہ وہ بےگھر ہےلیکن اس چھت...
افسانہ جہنم از:۔ایم مبین تین دن میں پتہ چل گیا کہ مگن بھائی نےاسےکمرہ کرایےپر نہیں دیا بلکہ اسےکمرہ کرائےپر دینےکےنام پر ٹھگ لیا ہے۔ اب سوچتا...
’’ پنکی بھابی.....یہ کیا غضب کرتی ہو...... دامو نے اسے سمجھایا ۔اگر کسی کو پتہ چل گیا کہ دیا گھاٹے مرگیا ہے اور اس بلڈنگ میں اس کی لاش پڑی ہے ، وہ...
(افسانہ) انکاونٹر از : ایم مبین دکھ اور خوف کے ملے جلے جذبات کے طوفان نے اسے اپنی لپیٹ میں لے رکھا تھا۔ اس کا دل چاہ رہاتھاکہ وہ دہاڑیں...
شکریہ قیصر صاحب
راج صاحب پیغام آ رہا ہے فائل وجود نہیں ہے۔
نبیل بھائی آپ نے اچھی علاات شیر کی ہیں شکریہ
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں