آمدم برسر مطلب برداری یعنی دیکھیںیہاںکیا ہو رہا ہے تو کون بتائے گا یہاںکیا ہو رہا ہے :)
لوگ تو آتے جاتے رہتے ہیں کہ یہ آوا جائی لگی ہی رہے گی ،، آنے والوںکے لئے خیر مقدمی کلمات ادا کئے جاتےہیں اور جانے والوںکو الوداع کہا جاتا ہے...
مبارکاں ڈیول فش
شاکر واقعی تم نے لکھا ہے یا ترجمعہ ہے یا تالیف ہے ؟؟
ربط دیکھا ،لیکن بات کو ڈی ونسی کوڈ تک محدود نہ کیا جائے تو اچھا ہے ، کوئی صاحب کچھ کہنا چاہیں ۔۔ ۔ ۔
اصل میں پاکستان میں شرح خوندگے سے زیادہ آبادی بڑھ رہی ہے ،، اب آبادی بڑھنے کی رفتار دیگر چیزوں کے بڑھنے سے زیادہ ہوگی تو یہ ریورس گیئر تو لگنا ہی...
ضروری نہیںکہ آپ جو کچھ کریںتمام لوگ اس سے اتفاق بھی کریں ۔ اب جن کو ویلانٹائن ڈے نہیںمنانا وہ نہ منائیں لیکن اس طرح تشدد اور توڑ پھوڑ تو نہ...
جیسبادی تم کو تحریک انصاف میںاتنی دلچسپی کیسے پیدا ہو گئی :wink:
اس کھوج کی ابتدا کیسے کی جائے
ایں سعادت بزور بازو نیست تا نہ بخشند خدائے بخشندہ
نام ۔۔ شہر میںدنگے تھے ، دو لوگ ایک نیم تاریک گلی میں ڈرتے ڈرتے ایک دوسرے کی طرف بڑھے ،، دونوں مفلوک الحال ، دونوں نیم جان سے ،، ایک نے...
کیا تاریخی حقائق کی کھوج کی جانی چاہیئے یا جو ہے جیسا ہے ویسا مان لینا چاہیئے کیونکہ اس جو ہے جیسا ہے کے پیچھے کلیسا یا مذہبی پیش وائی ہوتی ہے...
بھئی ماشا اللہ ، لیکن ذرا دھاگے کا نام تبدیل کر لیں، اس عنوان سے تو ایسا لگتا ہے گویا تاریخاسلام کے غیر حسین اوراق بھی ہیں ۔ بہتر ہے کہ اس...
اسلام اور تصوف کے پہلے صفحے پر ہی مجھے اندازہ ہو گیا تھا کہ بہت جلد یہ بحث تصوف کی تعریف سے نکل کر فرقہ اور مسلک تک پہنچ جائے گی۔ اس لئے خود کو اس...
اوے با تمیز تم غائب کدہر ہو گئے ہو ، ایم ایس این پر بھی نہیں آ رہے آج کل خیریت ہے ؟
اوے با تمیز تم نے ہر جگہ پنگا ضرور کرنا ہے
ضبط کا بھی بہت شکریہ
بڑی مہربانی بھائی وہاب آپ کو بھی مبارک ہو
واہ جی واہ شاہ جی واہ
با تمیز تم کو بہت مبارک ہو جو بھی تم بن گئے ہو
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں