شام بخیر
جو استعاروں کو موت آئے تو میں بھی معنی کا رنگ دیکھوں! اَلم کشائی میں دل کی حالت کا عکس دیکھوں تو آئینے کی فضیلتوں کے کرم نہ بھگتوں میں ڈوبنے پر...
ہاں سوچا بہت بار مگر.... پہلی فرصت میں یہ کام کرتا ہوں
The 100
ایسی ویسی کوئی کے اندازہ لگا یں میں خود کو پہچانتا ہوں
سچ کہوں تو مجے اردو ٹائپ کرنے میں دشواری کی وجہ سے اوجھل رہا ورنہ اچھے مارکس کے ساتھ جن بھوتوں میں شمار کیا جاتا ، (کمبخت کوئی اچھا ٹول نہیں ملا )
مجھے پہلے ہی شک تھا کے میں جن بھوتوں میں شمار ہوتا ہوں آج کنفرم بھی ہوگیا :vampire:
گھر میں تھا کیا کہ ترا غم اسے غارت کرتا وہ جو رکھتے تھے ہم اک حسرتِ تعمیر، سو ہے
کیوں کے وہ زہر ہوتے ہیں شاید مگر اسکا اس سوال سے کیا رشتہ ہے ؟
کوئی بتا سکتا ہے یہ کس کی لکھائی ہے حشر ہو گا تو ______ خداؤں کو چبا ڈالیں گے تن کی قبروں میں اذّیت سے سلائے ہوئے لوگ.
سپنے جنمے, برہا سینچے, داغ کو چُومے تیری لگن کی شدت کون سہارے, گوری !
ہر اک مکاں کو ہے مکین سے شرف اسد مجنو ں جو مر گیا ہے تو جنگل اداس ہے
کہیں پہ ٹھہرے ہُوئے وقت کے حصار میں ہُوں مِرا زمانہ مِرے بعد بھی نہیں آنا ! - سیماب ظفر
بہت ضروری ہے اُس کا ہر ایک پل ہنسنا مُجھ ایسے حبس زدہ کو ہوا ضروری ہے
کیسا دِل اور اِس کے کیا غم جی۔۔۔!!!
وہ جو رہتی تھی دل محلے میں پھر وہ لڑکی مجھے ملی ہی نہیں
اسی سے دور رہا، اصل مدعا جو تھا- گئی یہ عمر عزیز ، آہ رائیگاں میری
نہ جانے کب سے اک آشوب ہے سوالوں کا مگر سوال تو یہ ہے کہ مسئلہ کیا ہے...
کسی کو سچے دل سے چاہو تو کائنات کا ذرہ ذرہ اسکی شادی کسی اور سے فکس کرانے کے چکر میں لگ جاتا ہے ۔
اتفاقاََ تمہارے ملنے کو___! زندگی کا حصول کہتا ہوں
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں