جس طرح قدیم آوے، جاوے کی جگہ اب آئے جائے مستعمل ہے۔ تو قدیم “لیوے“ کی جگہ کیا استعمال ہوگا؟ صرف “لے“؟ مثلا غالب کا یہ شعر جدید میں کیا ہوگا؟ کام...
“چڑانا“ سے “چڑنا“ ہوتا ہے؛ تو “ستانا“ سے کیا ہوگا؟ مثلا بچے کو کہنا ہو کہ کوئی چڑائے تو چڑنے کا نہیں، اور کوئی ستائے تو ۔۔۔۔۔۔ کا نہیں۔
ساحر لدھیانوی یہ آنکھیں دیکھ کر ہم ساری دنیا بھول جاتے ہیں انہیں پانے کی دھن میں ہرتمنا بھول جاتے ہیں تم اپنی مہکی مہکی زلف کے پیچوں کو کم کرلو...
اس شعر کی صحت اور شاعر کا نام مطلوب ہے۔ کچھ ایسے بھی اس دنیا سے اٹھ جائیں گے جن کو تم دھونڈنے نکلو گے مگر پا نہ سکو گے جزاکم اللہ خیرا
بالی ووڈ کی سب سے مشہور قوالی میں ساحر لدھیانوی کی سحر انگیز شاعری۔۔۔ ترتیب: شوکت پرویز نہ تو کارواں کی تلاش ہے نہ تو ہم سفر کی تلاش ہے مرے شوقِ...
جو مصر ہو اپنے گناہ پر وہی معتبر ہے قبول ہے یہی اہلِ دہر کی ہے روش یہی میکدہ کا اصول ہے ابھی بات عارض و لب کی ہے کسی مہ جبیں کے غضب کی ہے یہی بات...
ساحر لدھیانوی کی غزل میں کچھ تصرف کے ساتھ ہر قدم مرحلہٗ داروصلیب آج بھی ہے جو کبھی تھا وہی شوہر کا نصیب آج بھی ہے جگمگاتے ہیں افق پار ستارے...
پروین شاکر سے منسوب یہ غزل انٹرنیٹ (ریختہ وغیرہ) پر موجود ہے۔ میر کی ہندی بحر والی پروین شاکر کی اس غزل کے کئی مصارعِ اول میں ایک دو حرفی رکن زائد...
قسمت کہ جیسے گھومتا پنکھا مئی کا ہے آنکھیں کہ جیسے جون مہینہ کسی کا ہے ہیں زہر والے گرچہ کئی جانور مگر جس کا نہیں علاج وہ زہر آدمی کا ہے میدانِ...
بدلا تِرے ستم کا کوئی تجھ سے کیا کرے اپنا ہی تو فریفتہ ہووے خدا کرے قاتل ہماری نعش کو تشہیر ہے ضرور آئندہ تا کوئی نہ کسی سے وفا کرے اتنا...
میرے اطراف میں اک آگ کا دریا پایا جب بھی پایا مجھے حالات سے لڑتا پایا ذہن کو اپنے کروڑوں سے بھی اعلیٰ پایا لیکن اس دل سے ہمیشہ اسے ہارا پایا...
اگر دلبر کی رسوائی ہمیں منظور ہو جائے صنم تُو بے وفا کے نام سے مشہور ہو جائے ہمیں فرصت نہیں ملتی کبھی آنسو بہانے سے کئی غم پاس آ بیٹھے تِرے اک...
محفل میں بار بار کسی پر نظر گئی ہم نے بچائی لاکھ مگر پھر اُدھر گئی اُن کی نظر میں کوئی تو جادو ضرور ہے جس پر پڑی اُسی کے جگر تک اُتر گئی اُس بے...
روتا ہے تجھ بغیر دلِ زار زار زار اور کھینچتا ہے آہ شرربار بار بار اے دل قمارِ عشق میں شاید ہو تیری جیت پہلے نکال منہ سے نہ زنہار ہار ہار بیمار...
میں مسلم ہوں مجھے حالات سے کچھ ڈر نہیں لگتا کوئی منظر ہو مجھ کو یاس کا منظر نہیں لگتا اگر تم چھین لو میرا مکاں میری زمیں پھر بھی اگر دھوکہ سے مجھ...
راتوں میں تراویح و تہجّد کی لگن اذکار و تلاوت کا رہا دن میں چلن رمضان کی برکت و سعادت کی طفیل مومن ہے شب و روز عبادت میں مگن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دن بھر کی...
مفلسی نے وہ مسائل گھر میں پیدا کر دیے بدگماں مجھ سے مرے منّے کی امّاں ہو گئیں لے کے بچّوں کو چلیں وہ آج میکے کی طرف "مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ...
مِری شاعری سے پریشان سب مجھے دیکھ ہوتے ہیں حیران سب یہ اپنے پرائے یہ اچھے برے مِرے دل کی حالت سے انجان سب یہ کہتے ہیں پاگل تو ہو جائے گا نظر...
یہ انساں یہ انساں کے سامان سب گھڑی دو گھڑی کے ہیں مہمان سب یہ انساں کی بستی بیابان سی یہ انساں کے چولے میں حیوان سب جو پرکھا تو دو چار پایا...
کچھ تعاون بیوی اس مشکل میں فرمائے گی کیا یہ غزل سننے تلک خاموش رہ پائے گی کیا کیوں مجھے کوسے ہے اتنا، کون سمجھائے اسے قسمتوں کا کھیل ہے، قسمت...
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں