نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    زوم پر میٹنگ رکھیں اِس بارے میں آپ لوگوں کا کیا خیال ہے ؟

    ماشاء اللہ! اللہ تعالیٰ خوش رکھے۔ آمین۔
  2. محمداحمد

    زوم پر میٹنگ رکھیں اِس بارے میں آپ لوگوں کا کیا خیال ہے ؟

    جب ہی تشریف آوری ہوئی ہے محترمہ کی۔ :) :)
  3. محمداحمد

    افسانہ: سفرنامہ ٴ ابتلاء ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمد

    بہت شکریہ! واقعی! حوصلہ افزائی کے لئے بے حد ممنون ہوں۔
  4. محمداحمد

    مرتی ہوئی زبانیں، عالم گیریت کا شاخسانہ - ڈاکٹررؤف پاریکھ

    دنیا کی سات ہزار زبانوں میں سے سو سال بعد صرف چھے سو زبانیں باقی رہ جائیں گی ... زبان تہذیب کا حصہ ہوتی ہے، جس زبان کو لوگ بولتے رہیں گے وہ زندہ رہے گی آج دنیا میں تقریباً سات ہزارزبانیں بولی جاتی ہیں۔ بعض ماہرین کا خیال ہے کہ ان سات ہزار زبانوںمیں سے نصف یعنی ساڑھے تین ہزار کے قریب زبانیں...
  5. محمداحمد

    افسانہ: سفرنامہ ٴ ابتلاء ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمد

    بہت شکریہ خلیل الرحمٰن بھائی! بجا فرمایا آپ نے اس افسانے کی ہیّت رپورتاژ کی سی ہی ہے۔
  6. محمداحمد

    افسانہ: سفرنامہ ٴ ابتلاء ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمد

    بہت شکریہ عبدالرؤوف بھائی! واقعی! :cry:
  7. محمداحمد

    محفل فورم کی واپسی

    صارف کی تصویر پر کلک کریں گے تو سب سے نیچے یہ آپشن ملے گا۔ خروج کے نام سے ہے Exit۔
  8. محمداحمد

    افسانہ: سفرنامہ ٴ ابتلاء ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمد

    سفرنامہ ٴ ابتلاء افسانہ: محمد احمد کبھی کبھی ہماری ترجیحات ہمیں ایسے فیصلے کرنے پر مجبور کرتی ہیں کہ عام زندگی میں اگر ہمیں موقع ملے تو ہم ایسا کبھی نہ کریں۔ مجھے ایک سفر درپیش تھا۔ ایک جنازے میں شرکت کے لئے میں ابھی ابھی بس میں سوار ہوا تھا۔ میرا مقامِ مقصود تین چار گھنٹے کی مسافت پر واقع ایک...
  9. محمداحمد

    سترھویں سالگرہ جلے تلے خیال

    واقعی! ہم لوگ مصائب میں اس قدر گھرے ہیں کہ معمولات سے سرِ مو انحراف کرنا بھی بہت دشوار معلوم ہوتا ہے۔ اور ایسے میں نئے خیالات کی کھوج میں نکلنا اور بھی دشوار کام ہے۔
  10. محمداحمد

    سترھویں سالگرہ جلے تلے خیال

    سالگرہ کے مہینے کے آخری دن کے آخری گھنٹے کے آخری منٹ میں بہت خوب اینٹری دی ہے آپ نے محفل پر۔ :) :) :)۔ ماشاء اللہ!
  11. محمداحمد

    سترھویں سالگرہ ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے!!

    یاد آوری کا بہت شکریہ۔ محفل میں ہمارے نام میں دونوں ناموں کے بیچ میں اسپیس نہیں ہے۔ اس لئے ٹیگ کرنے والے ہمارے ہم نام کسی بھائی کو ٹیگ کر دیتے ہیں، اور ہمیں اطلاع نہیں ملتی۔ :)
  12. محمداحمد

    پاکستان کی کرکٹ ٹیم سری لنکاکے دورے پر

    آج کیا کوئی بھی کریز پر کھڑا نہیں رہ سکا؟
  13. محمداحمد

    پاکستان کی کرکٹ ٹیم سری لنکاکے دورے پر

    آج کم روشنی کے باعث میچ کچھ جلدی ختم ہوگیا۔ دیکھتے ہیں کہ چوتھے اور پانچویں دن میں کیا صورتحال رہتی ہے۔
  14. محمداحمد

    سترھویں سالگرہ فرض کریں آپ منتظم ہوتے۔۔۔

    اگر ہم منتظم ہوتے تو ہم یہ ذمہ داری کسی اور کو سونپ دیتے۔
  15. محمداحمد

    وارث بھائی! اللہ تعالیٰ آپ پر اپنا بہت کرم و فضل فرمائے۔ آپ کو اچھی صحت، اچھے خوبصورت دن اور...

    وارث بھائی! اللہ تعالیٰ آپ پر اپنا بہت کرم و فضل فرمائے۔ آپ کو اچھی صحت، اچھے خوبصورت دن اور بہترین دنیا اور آخرت نصیب فرمائے۔آمین
  16. محمداحمد

    پاکستان کی کرکٹ ٹیم سری لنکاکے دورے پر

    اظہر علی غالباََ نہیں ہیں اس میچ میں!
  17. محمداحمد

    پاکستان کی کرکٹ ٹیم سری لنکاکے دورے پر

    75 ویں اوور کی پہلی ہی بال پر چندی مل آؤٹ۔ :)
  18. محمداحمد

    پاکستان کی کرکٹ ٹیم سری لنکاکے دورے پر

    سری لنکا 258/4 74 اوورز چندی مل 80 پر ہیں۔
  19. محمداحمد

    پاکستان کی کرکٹ ٹیم سری لنکاکے دورے پر

    السلام علیکم ، آج پاکستان اور سری لنکا کے مابین دوسرا ٹیسٹ میچ شروع ہوا ہے۔ سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے بلے بازی کا فیصلہ کیا ہے۔ اب تک 51 اوورز کا کھیل ہوا ہے۔ اور سری لنکا نے 3 کھلاڑیوں کے نقصان پر 181 رنز بنائے ہیں۔
Top