چہرہ کھلی کتاب ہے عنوان جو بھی دو جس رخ سے بھی پڑھو گے مجھے جان جاؤ گے نامعلوم
خوبصورت شیئرنگ :rose:
اب جو پتھر ہے آدمی تھا کبھی اس کو کہتے ہیں انتظار میاں افضل خان انتظار
خامشی سے ہزار غم سہنا کتنا دشوار ہے غزل کہنا نامعلوم غزل
محترمہ مومن فرحین صاحبہ آپ نے لفظ نہیں دیا (شعلہ) میں نے خود چُن لیا بدن ملبوس میں شعلہ سا اک لرزاں قرین جاں دل خاشاک بھی شعلہ ہوا جلتا رہا...
وہ بکھرانے لگے زلفوں کو چہرے پر تو میں سمجھا گھٹا میں چاند یا محمل میں لیلیٰ منہ چھپاتی ہے آسی غازی پوری
وعلیکم السلام ورحمة الله سر آپ کا تعارف پڑھ کر بہت اچھا لگا شکریہ
گھریلو جگڑوں سے کیسے بچا جائے ؟
فائدہ کیا سوچ آخر تو بھی دانا ہے اسدؔ دوستی ناداں کی ہے جی کا زیاں ہو جائے گا غالب
صحیح فرمایا محترمہ خوش رہیں سلامت رہیں سدا بہار دیکھتی رہیں
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب کیسے ہے آپ محفل پر نظر نہیں آرہے
آٹھواں رنگ کیا دیا اس نے اب کے خود رنگ ہو گیا ہوں میں بشیر مہتاب
ٹوٹنے اور بکھرنے کا کوئی موسم ہو پھُول کی ایک دُعا ۔ موجِ ہوا ! آہستہ پروین شاکر
تیرے رنگوں نے کُچھ نہیں بدلا مُجھ میں میرا ہی رنگ باقی ہے رفیع رضا
جی محترمہ تبسم بری عادتیں تو بے شمار ہے مگر تین عادات کا تذکرہ کرتا ہوں 1، پہلی بری عادت ہے کہ ہر شخص پر اعتبار جلدی کرلیتا ہوں جس کی وجہ سے...
. اردو جسے کہتے ہیں تہذیب کا چشمہ ہے... وہ شخص مہذب ہے جس کو یہ زباں آئی... روش صدیقی
کس واسطے عزیز نہیں جانتے مجھے لعل و زمرد و زر و گوہر نہیں ہوں میں مرزا غالب
جی محترمہ صحیح کہا مصروفیات کی وجہ سے محفل پر زیادہ تر غیر حاضر رہا ہوں مگر اب کوشش ہے کچھ وقت محفل کے لئے مختص کروں
. اے قہقہے بکھیرنے والے تو خوش بھی ہے؟؟؟ ہنسنے کی بات چھوڑ کہ ہنستا تو میں بھی ہوں... ڈاکٹر تیمور حسین
لڑی کے ممبران کے لئے سلام کا گلدستہ پیش کرنا چاہتا ہوں جو عبارت ہے السلام علیکم کا بعد ازاں اچھی عادات کا تذکرہ 1، جب ایک بار دوست کا ہاتھ تھام...
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں