جلد ہی پی ڈی ایم ، پی ڈی اے میں تبدیل ہوجائے گی۔
یہ آنلائن نہیں ہے۔
زرداری کے ڈرائیور نے اس کا قصہ سنایا تھا۔ اس دن کے بعد سے اس پر شدید لعنت بھیجی میں نے۔
:laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh::laugh:...
ذلت و رسوائی فضل ڈیزل کے نصیب میں ایسے لکھی ہوئی ہے جیسے کوئلے پر لکیر۔
یعنی فضل ڈیزل کا قصہ ہمیشہ کے لیے ختم۔۔
میں یہ جاننا چاہتا ہوں کہ فضل ڈیزل کو قوم کے ساتھ ساتھ سینیٹرز نے دھتکارا کہ نہیں؟؟؟
چور کو مور پڑگئے کیا؟
فضل ڈیزل کا بس چلے تو یہ اپنے پورے خاندان کو اسمبلی اور سینیٹ میں لگادے۔
[IMG]
اقتباس لینے پر نظر آجاتی ہے۔
بھائی جی آپ سے تو کوئی پرمزاح چٹکلہ بھی پوسٹ نہیں ہوپارہا۔
یہ تو گارنٹی کے ساتھ برباد ہوگا۔۔ کیوں کہ نواز اور زرداری کو مل کر بھی اتنی بددعائیں نہیں ملی ہوں گی جتنی اس اکیلے کو ملی ہیں۔
یہ کے الیکٹرک والا ہے؟
یہ کونسی نئی بات ہے؟ پاکستان میں حکومتی گاڑیوں میں انسان شاذ ہی گھومتے نظر آتے ہیں۔۔:laugh:
پاکستانی اسلام کے دعوےدار۔۔ بالکل ایسے ہی جیسے بھٹو شہید،اورجیسے ہمارے لیاقت آباد کے معروف قاتلِ اعظم "ریحان کانا" جس کی قبر پر "محمد ریحان شہید...
اور اس پر تقریبا پورا کراچی ہی لعنت بھیجتا ہے۔
مجھے یقین ہے کہ ان بےشرموں کو اب بھی جوتے ہی پڑنے ہیں۔
یہ فیس بک والے تو ہمیشہ سے ہی صارفین کا ڈیٹا بیچتے آرہے ہیں۔
اپوزیشن میں دلچسپی نہیں۔ فضل ڈیزل کی ناکامی پر شدید خوشی ہوئی۔۔۔:bighug:
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں