میری جانب سے بھی محفل کی سالگرہ پر محفل اور تمام محفلین کو ڈھیروں مبارک باد اور بہت سی دعائیں :) :rose::redheart::rose:
لڑی آپ نے بےحد شاندار بنائی ہے ہادیہ سسٹر۔۔ کارڈ بنانے کا تو فی الوقت کچھ "ساز و سامان"پاس نہیں :) البتہ محفل پر اپنے محترم اساتذہ اور آپ...
بہت عمدہ جناب ! بات تو ٹھیک ہے برستی بارش ۔۔برستی آنکھوں کا بھرم رکھ ہی لیتی ہے
کلام پاک کا ہر ہر لفظ انسان کو ایمان کی تازگی عطا کرتا ہے خاص کر جب غوروفکرسے پڑھاجائے اور سچ تو یہ ہے کہ خواہ کوئی بھی جز یا سورة کی تلاوت کی...
بہت شکریہ جناب ۔۔۔۔ اس نظم کے ریفرنس میں میری فکر کو آپ نے جون صاحب کی شاعری کی طرف کچھ مزید راغب کر دیا مثالوں میں شامل کیے گئے مصرع اور انکی...
بارش کی بوندوں کی بات ہورہی ہے جی ۔۔۔ : )
بہت شکریہ جناب ۔۔سلامتی ہو
پسندیدگی کے لیے نوازش بےشمار میرے لیے یہ ایک دلچسپ انکشاف ہے کیونکہ دیگر شعراء کی نسبت ان کا بہت کم کلام دیکھنے کا موقع ملا ہے :) شاد و آباد رہیں
بہت شکریہ آپ کا :)
نیت نوازش محترم ۔۔۔سلامتی
محفل میں خوش آمدید چھوٹے میاں ! :)
ایک نظم ۔۔۔۔۔۔بیتے نومبر کی ایک شبِ حزین کے نام! 'اجل کی دھند' نہ جانےکیسا ستم ہوا ہے یہ کیا ہواکہ شبِ زمستاں کی زمہریری فضاؤں پر۔۔ اک...
خوش آمدید جناب! اپنے مثبت مقاصد کے حصول میں اللہ آپ کا حامی و ناصر ہو
میں ہزار سوختہ جاں سہی، مرے لب پہ لاکھ فغاں سہی نہ ہو ناامید ابھی عشق سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت شکریہ سر۔۔اتنے پیارے شعر کی دلکشی لوٹانےکےلیے
زبردست غزل پیش کی ہے۔۔۔۔ شریک محفل کرنے والے سب محفلین کا شکریہ ہمیں عمر بھر بھی نہ مل سکی کبھی اک گھڑی بھی سکون کی دلِ زخم زخم میں چارہ گر!...
جزاک اللہ محترم ۔۔۔شاد و آباد رہیں :)
سوال ۔۔مشورہ یا تبصرہ؟:confused2:
بہت نوازش۔۔۔سلامت رہیں
ماشاءاللہ۔۔۔بہت زبردست مقالہ شریک بزم کیا ہے خصوصا شعراء کا کلام اور ترجمہ تحریر کی دلکشی دوچندکرگیا ہے۔۔۔۔ عربی شعر و ادب سے متعلق دیگر تحریروں...
ایک چھوٹی سی دعائیہ کاوش نذر احباب۔۔۔ * مناجات * میرے خدا ! رستہ سُجھا۔۔ تو راہ بر ،مشکل کشاا آتی نہیں در سے ترے کوئی بھی ٹھکرائی دعا ہاں ایک...
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں