بہت مبارک ہو محب بھائی۔
بہت شکریہ ظہیر بھائی۔ اللہ آپ کے علم میں اضافہ فرمائے۔ آمین
"آنکھیں کھلی رکھنے" میں تو کوئی مسئلہ نہیں کیونکہ آنکھیں مؤنث ہے۔ "آنکھوں کو کھلا رکھنے" کی وجہ سمجھ میں نہیں آ رہی تھی جب کہ سپنا "کھلی آنکھوں"...
بہت شکریہ۔ کچھ وضاحت ہو سکتی کہ آنکھوں کے ساتھ کھلا اور آنکھیں کے ساتھ کھلی کیوں ہے؟
درست کیا ہے؟ آنکھوں کو کھلا رکھنے تلقین یا آنکھوں کو کھلی رکھنے کی تلقین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہے نے دولت عثمانی ہے
آپ یہاں بھی لفظ ڈھونڈیں کھیل رہے ہیں
ما شاء اللہ۔
عرفان بھائی اب شعرا کو اتنی بھی چھوٹ نہیں ہے کہ کچھ بھی استعمال کرتے پھریں ۔
ہاں بھوک تو جاگ گئی ہے اب میں ہی سو جاتا ہوں۔
تلوا رہے ہیں نا آپ؟
آپ کہیں تو ہم کھا کر دکھا دیں :p
آپ کا نسخہ کون سا ہے؟ گنجور » مولانا » مثنوی معنوی » دفتر چهارم » بخش ۱ - سر آغاز
زیادت اور زیادت کا ترجمہ اردو میں زیادتی تھوڑا عجیب سا لگتا ہے کیونکہ اردو میں زیادتی منفی معنی میں مستعمل ہے اس لیے اس کی جگہ اضافہ، کشادگی یا...
پہلے شعر کے دوسرے مصرعے میں بنورث نہیں بنورت ہوگا یعنی تیرے نور سے۔ دوسرے شعر کے پہلے مصرعے میں مرتجے نہیں مرتجا یا مرتجیٰ ہوگا۔ مثنوی میں شعر کے...
اسم معرفہ ز ی ی ی ہ ن ن گ گ ا چ
زمین آسمان
اچھا تو ڈھونڈ کے دکھائیں ص ف ح ا ہ ب ک ا
لوح مزار
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں