آداب عرض ہے جنابِ اعجاز عبید۔ بہت دنوں بعد ملاقات ہو رہی ہے۔ اس غزل میں ’’بیٹی کی گھر‘‘ میری سمجھ میں نہیں آیا۔ ’’گَٹھ‘‘ (پنجابی) بمعنی گانٹھ...
آپ کو بہت محنت کرنی پڑے گی۔ لپک آپ کے ہاں موجود ہے۔ اپنے علاقے میں کسی فعال ادبی تنظیم کو جانتے ہیں تو ان کے معمول کے اجلاسوں میں شریک ہوا کریں۔...
بات وہی ہے جو، یہ فقیر پہلے عرض کر چکا۔ جیسا آپ نے خود کہا ہے کہ آپ بچپن ہی سے شعر کی طرف مائل تھے۔ میرا سوال ہے (جس میں جواب بھی پنہاں ہے) کہ وہ...
بالکل درست۔ شاعری سیکھنے کی چیز نہیں (نہ آپ کسی غیرشاعر کو شاعر بنا سکتے ہیں)۔ یہ تو اندر سے پھوٹتی ہے آپ اس کو نکھار سنوار سکتے ہیں، اس کے لئے...
سچی بات یہ ہے کہ لطف نہیں آیا بھائی۔
کچھ تازہ بولیاں ۔۔۔۔۔ بولی ۔۔۔۔ کتھوں لبھئیے دلاں دا دارُو ۔۔ یار ساڈا زہر ویچدا بولی ۔۔۔۔ جے توں دل دا روگ مٹاونا ۔۔ یار کولوں زہر چَکھ لَے...
آپ عرض ہے حضور۔ میں تو بقول انور مسعود ’’آپ کے ہونٹوں سے نکلی باتیں آپ کے کانوں کو لوٹا دیتا ہوں‘‘۔ دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔
تُکا میتھڈ میں اس کو میر کی بحر یا ہندی بحر کہتے ہیں۔
ایک مصرع سے تو لگتا ہے کہ فعلن فعلن کی تکرار ہے (ایک مصرع میں پندرہ سبب)۔ ناموں والا معاملہ ٹیڑھا ہے، وہ آپ کو پتہ ہی ہے۔ غضنفر نے اس کو چار جڑواں...
یہ ویڈیو یہاں سے چل نہیں رہی۔ اس کا یوٹیوب یا کسی اور چینل کا براہِ راست لنک مہیا فرمائیے، بہت نوازش۔
کیا کِیا خضر نے سکندر سے ۔۔۔۔۔ دوسرا مصرع جان بوجھ کے نقل نہیں کر رہا ہوں۔
اللہ کریم کا بہت فضل و کرم ہے۔ زندگی کے معمولات میں واپس آ چکا ہوں، اور دعاؤں کا طلب گار ہوں۔
سرکار کی ہدایات پر عمل کرنا ہو گا، کہ اس سے مفر بھی تو کوئی نہیں۔ اللہ کریم ہم پر رحم فرمائے۔
یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ ان دونوں السلام علیکم کی املاء میں فرق کیا ہے؟ ”السلام علیکم“ کی ترکیب بالکل، بہرلحاظ درست ہے! بلکہ کامل جملہ ہے۔ معنیٰ:...
حافظ شیرازی کی غزل ملاحظہ ہو۔۔۔ شماره ٣٧٤: بيا تا گل برافشانيم و مي در ساغر اندازيم بيا تا گل برافشانيم و مي در ساغر اندازيم فلک را سقف بشکافيم و...
مزمل شیخ بسمل نے ایک گفتگو میں کہا تھا کہ یہ بحر رکن ”مفاعلاتن“ پر مبنی ہے اور اس کا نام بحرِ جمیل ہے۔ شیخ صاحب نے دائرہ طوسیہ کا ذکر بھی کیا تھا۔...
اردو محفل کے عین حسبِ حال!
مضمون ”کھیل ہی کھیل میں“ ۔۔ تحریر: رحمان حفیظ موضوع: محمد یعقوب آسیؔ کے لکھے ہوئے ریڈیو ڈراموں کا مجموعہ ”رنگ باتیں کریں“ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایک مقبول...
نمبر شمار۔۔ 2، 3، 4، 5 : برائے فروخت میسر ہیں۔ اکاؤنٹ نمبر وغیرہ کے لئے ذاتی پیغام کا ڈبہ استعمال کر لیجئے۔ بقیہ میں سے کچھ انٹرنیٹ پر (مفت)...
لو ہم نے دامن جھاڑ دیا ۔۔۔ آج جمعۃ المبارک: ۳۰ نومبر ۲۰۱۸ء تک کی جمع پونجی؛ اس ایک شعر کے ساتھ چلو آؤ چلتے ہیں بے ساز و ساماں قلم کا سفر خود ہی...
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں