ج ا ب ر ل ا م ق نیا مرکب لفظ
ضرور کاپی پیسٹ کیا ہے یہ شعر ورنہ اعراب کون لگاتا ہے، نام میں ایک بار اعراب لگا دیے تو چل رہے ہیں!
قریب قریب سب ہی یاد کرتے ہیں اگرچہ گُلِ یاسمیں بٹیا کو یاد کرنے کی ضرورت ہی نہیں، وہ تو موجود ہیں ہی، نیند میں بھی شاید ہاتھ میں موبائل اور اس پر...
شوخیاں محفل کی، رونقیں رمضان المبارک کی!
نام تو یاسمین بٹیا کا سب سے تیز رفتار ہزاری میں شامل ہو سکتا ہے کیا؟
بہت مبارک ہو بیٹا @گُلِ یاسمیں، رمضان المبارک بھی اور ہزاری منصب بھی، کسی کو علم ہے کہ تیز رفتار ہزار میں کس رکن کا ریکارڈ ہے؟
مبارک ہو محب ماشاء اللہ، اللہ دونوں جہان کی نعمتوں اور برکتوں سے نوازے
ق ل د د ب ا ا مرکب
جب چاہے تب چائے کی ایک ماہ تک چھٹی! اب سحر کا انتظار ہے
حال احوال کیسا ہے سب احباب کا پہلی تراویح کے بعد؟
مشق کے لئے غزل لگتی ہے، کسی شعر میں کوئی خاص خیال نہیں ہے کہاں جا رہے ہو یوں نظریں جھکا کر مری تم نگاہوں سے خود کو بچا کر ---------- مری تم...
نہیں میاں، اب بھی بات نہیں بنی، اسے مشق سمجھ کر چھوڑ دو، ردیف بھی زرخیز نہیں
صرف نئے ترمیم شدہ اشعار : مناسب ہو اگر در کھول دو، ہم تمھارے دل میں آنا چاہتے ہیں .... 'ہم' بھی دوسرے مصرعے میں ہی آ سکے تو بہتر ہے، ورنہ چلے گا...
واہ، ماشاء اللہ عمدہ غزل
غالباً اس معاملے میں تو مجھ سے سینیر ہو گئے!
زندگی میں سکون کی واقعی بہت ضرورت ہے
اگر اس جہاں میں وفا عام ہو گی محبّت کبھی پھر نہ بدنام ہو گی ------------ تکنیکی طور پر درست، لیکن کہنا کیا چاہتے ہیں؟ جو لالچ میں آکر کرو گے...
کیا زیر مجھ کو محبّت سے اپنی تبسّم ہے چہرے پہ اب فاتحانہ ---------- اس پر پہلے غور نہیں کیا تھا، اس میں بھی فاعل غائب ہے تبسم ہے رخ پر ترے فاتحانہ...
اب ٹھیک ہو گئی غزل
ظلم کر رہا ہے کرونا تو اب، آج کل کی دوسری لہر نے تو پرانے ریکارڈ توڑ دیئے ہیں
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں