نتائج تلاش

  1. موجو

    فورم کے نئے ورژن پر خوش آمدید

    بہت اچھے ماشااللہ پہلے تو ایک لحظہ کے لیے میں سمجھا کہ بھائی یہ میں نے کیا کھول لیا ہے پھر فورا ہی خیال آیا کہ مائگریشن فونٹ شائد مہر نستعلیق استعمال کیا گیا ہے؟ اس تبدیلی کا کافی دیر سے انتظار تھا تکنیکی ٹیم کو اس کامیاب مائگریشن پر مبارکباد
  2. موجو

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    پھر بھی چاہیے ایک عرصہ سے پڑھنے کا ارادہ کررکھا ہے عبید بھائی کچھ کریں
  3. موجو

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    بھائی جان یہ کتاب اگر آپ نے ڈاؤن لوڈ کر لی ہے تو برائے کرم شئیر کردیں ارکائیو پر رکھ کر لنک شئیر کردیا یا جس طرح بھی آپ کرنا چاہیں
  4. موجو

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    بہت خوب عمر بھائی اللہ آپ کو برکت سے نوازے آپ نے تو خوب محنت سے جلد از جلد محفلین کو ایک نیا حل بنا دیا میں بھی آج ٹرائی کرتا ہوں بہت شکریہ
  5. موجو

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    اور۔۔۔۔ انتظار فلسفی کا ہوتا رہا ہوتا رہا ہو۔۔
  6. موجو

    محفل کے جِن بھوت

    مصروف آدمی ہونگے
  7. موجو

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    محترم وزیر اعظم کی جو تقریر شئیر کی ہے افسوس کا مقام ہے حالیہ واقعات کا اس پوری تقریر میں کوئی ذکر نہیں 370 پر کوئی تبصرہ نہیں ، انڈیا کا فوج میں اضافہ کرنے پر کوئی بات نہیں ۔کشمیری قیادت کی گرفتاریوں پر اور سید علی گیلانی کی SOS کا کوئی ذکر نہیں کہا یہ گیا کہ اگر آزاد کشمیر کو چھیڑا گیا تو پھر...
  8. موجو

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    یہ کافی گھمبھیر معاملہ ہوچکا ہے پاکستان اس سے پہلے گلگلت بلتستان کو اپنا صوبہ بنا چکا ہے۔ 370 جیسا سیٹ اپ اگرچہ پاکستان نے بھی آزاد کشمیر کے لیے بنایا ہوا ہے مگر اس کے باوجود اگر پاکستان اس شق کے ختم ہونے پر احتجاج کرے تو کیا پاکستان اس شق کے تحت انڈیا کے ساتھ الحاق کو تسلیم کرتا تھااگر تسلیم...
  9. موجو

    محفل کے جِن بھوت

    عدنان صاحب ایسی کوئی بات نہیں تھی
  10. موجو

    محفل کے جِن بھوت

    یارا اس کا اعلان کرنا لازمی تھا بہرحال اب کوشش کرتا کروں گا کہ ذرا پابندی سے محفل میں آیا جائے۔
  11. موجو

    بھارت کا مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم، 2 حصوں میں تقسیم کرنے کا اعلان

    میرا خیال ہے یہ سب کچھ پہلے سے طے تھا جیسے فرقان احمد بھائی نے کہا کہ دونوں طرف پوٹینشلی جن لوگوں کو خطرناک سمجھا جاتا ہے انہیں پہلے ہی اندر کیا جاچکا تھا۔ یہاں کی قوتیں معرکہ چئیرمینی میں مصروف تھیں اور میڈیا انڈیا سے نئی بھابھی اور چئیرمینی پر توجہ دلائے ہوئے تھا۔ پچھلے 8 دن سے فوج کے نئے دستے...
  12. موجو

    محفل کے جِن بھوت

    یار ویسے شمال میں بھی سلائیڈنگ، بارش وغیرہ ہے۔ میں اسلام آباد میں ہی ٹھیک ہوں
  13. موجو

    محفل کے جِن بھوت

    السلام علیکم تابش بھائی کیسے ہیں آپ؟
  14. موجو

    محفل کے جِن بھوت

    ایک شمال میں بھیج رہا ہے اور دوسرا جنوب میں اب بندہ آئے تو کیسے آئے
  15. موجو

    محفل کے جِن بھوت

    ایک بڑھ گیا ہے ویسے کتنے ہونے چاہیے تھیں
  16. موجو

    محفل کے جِن بھوت

    :p:p:p ہوگیا حاضر
  17. موجو

    دو ملین پیغامات کے بعد۔۔

    السلام علیکم بھائی نبیل صاحب کیا بنا اس منصوبے کا ؟ اس پر کام جاری ہے؟
  18. موجو

    مولانا مودودی

    ایوب خان نے مولانا مودودی سے پوچھا کہ آج تک میری سمجھ میں یہ نہیں آیا کہ " سیاست کا اسلام سے کیا تعلق ہے؟" مولانا نے برملا جواب دیا یہ تو صرف آپ کی سمجھ میں نہیں آیا لیکن پوری قوم کی سمجھ میں یہ نہیں آرہا کہ "فوج کا سیاست سے کیا تعلق ہے؟"
  19. موجو

    مولانا مودودی

    انہوں نے ایک انجمن شہریان لاھور بنا رکھی تھی۔ ان دنوں سیاست میں آنے والے اپنا آغاز سماجی اور تہذیبی سرگرمیوں سے کرتے تھے۔ یہ انجمن ان دنوں اتنی فعال تھی کہ لگتا تھا کہ شہر کی نمائندہ یہی ھے۔ سید ابوالاعلی مودودی ان دنوں شام کو ھوا خوری کے لیے رانا الللہ داد کی گاڑی میں نکلا کرتے تھے۔ اس دن رانا...
  20. موجو

    پاک ورڈ فائنڈر

    ابرار بھائی نیا ڈاؤن لوڈ لنک فراہم کردیں
Top