تھوڑی بہت سیکھ لیں جیسے ایم ایس آفس ، انٹرنیٹ مع ای میل کے استعمال باقی خوشامدی اور چمچہ گری کے ہنر مندی آگئی تو پھر وارے نیارے ھھھھ ویسے بھڑو!...
ناپسند کرنے کا مطلب یہی تھا کہ یہ کوئی نئی بات نہیں بتائی آپ نے حسن ظن رکھیں صاحب
یہ میں نے ہسٹری سے نکالا ہے لیکن یہ لڑی مجھے فورم کو مینولی دیکھنے میں کہیں ملی نہیں تھی اگر یہ ڈیلیٹ نہیں ہوئی تو معذرت!
کیا میری طرف سے کی گئی ہر تھریڈ کو ڈیلیٹ کیا جا رہا ہے؟؟ ابن سعید بھائی
محترم مجھے ایک سائٹ بنانی ہے اس کا حوالہ نیچے لنک میں دے رہا ہوں۔ اس سائٹ کی خوبی یہ ہے کہ اس میں وزیٹر اپنے لباس کی پوری طرح کسٹمائزیشن کرتا ہے۔...
ارے نہیں ! ہم آپ کو مشقت میں نہیں ڈالنا چاہتے۔ محفل سے کافی کچھ سیکھا ہے اور استعمال بھی کیا ہوا ہے ، مجھے الف ب سے نہیں سمجھنا بس کوئی ربط ہو تو...
یہ سائٹ نوٹو نستعلیق فونٹ سے چل رہی ہے یوور اسٹوری ڈاٹ کام یہ فونٹ کہاں سے مل سکتا ہے؟ گوگل کی رپوزٹری سے کیسے استعمال کریں؟؟ اس امید سکیساتھ کہ...
بہت عمدہ انتخاب
شبیر حسین تاب صاحب وہ اس لیےکیونکہ اب معاملہ اس کے برعکس ہے اس ترجمہ میں بیوی کو شوہر سے تبدیل کردیں تو ٹھیک ہوگا۔دوسرے لفظوں میں تعدد (ازدواج)...
بالکل صحیح! اس جانب مثبت سوچ ایک نئی تبدیلی پیدا کرسکتی ہے۔ سوچ بدلو ، دیش بدلے گا :):):)
انا للہ و انا الیہ راجعون! اللہ انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے آمین
عارف بھائیکی باتیں نئے سسٹم کے متعلق ہے ، لہذا یہ ضروری نہیں کہ اسے مذہبی رنگ دیا جائے مثلا اگر ہم اکنومکس کے لیکچر میں بیٹھے ہیں تو یہاں اسلامیات...
انجینرنگ کالج کی لائف تھری ایڈیٹ کے عامر خان کی کہانی لگی مجھے
مجھے اپنی ایک ویب سائٹ میں ورڈپریس کے اندر اردو ایڈیٹر نسب کرنا ہے ۔ یعنی پوسٹ کرنے والا اپنی غزل یا جو بھی لکھنا چاہے اسے اردو رسم الخط میں لکھ...
بہت خووب میں نے بھی یہ سافٹ وئر کا نام سنا ہے لیکن عملی تجربہ نہیں ہے
یہ طریقہ کافی آسان ہے
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں