نتائج تلاش

  1. سید ذیشان

    فونٹ آٹو کرننگ ٹول ریلیز

    بہت نوازش ظہیر بھائی۔ انشاءاللہ اس ٹول کی مدد سے عنقریب اور بھی کئی فونٹ ریلیز ہونگے۔
  2. سید ذیشان

    نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان بھی کینسل

    سکیورٹی کی جانچ پڑتال کرکٹ بورڈ کا کام نہیں ہے۔ یہ کام سیکیورٹی ایجنسیاں کرتی ہیں۔ اور جب ایجنسیاں اس قسم کا خدشہ ظاہر کر لیں تو کوئی بھی ذمہ دار حکومت وہی فیصلہ کرے گی جو نیوزی لینڈ کی حکومت نے کیا۔ امید ہے مستقبل قریب میں ان وجوہات سے بھی آگاہ کیا جائے گا جن کی وجہ سے یہ فیصلہ کیا گیا۔
  3. سید ذیشان

    نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان بھی کینسل

    سیکورٹی کے حالات گھنٹوں اور دنوں میں تبدیل ہوتے ہیں۔ نیوزی لینڈ کو اتنی خواری کرنے کی کیا ضرورت تھی کہ اپنے کھلاڑیوں کو بھجوائیں اور عین موقع پر واپس بلا لیں؟
  4. سید ذیشان

    نیوزی لینڈ کے بعد انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان بھی کینسل

    طالبان کچھ عرصے سے روز کی بنیاد پر سیکیوٹی فورسز پر حملے کر رہے ہیں۔ میرے خیال میں یہی اصل وجہ ہے۔ جب تک سیکیورٹی صورتحال بہتر نہیں ہو جاتی ان ٹیموں کا پاکستان آنا مشکل لگتا ہے
  5. سید ذیشان

    کسی زمانے میں خرم ہوا کرتا تھا

    ویلکم بیک۔ 🙂
  6. سید ذیشان

    فونٹ آٹو کرننگ ٹول ریلیز

    سٹیبل ریلیز: Release v0.1-stable · sayedzeeshan/Kerning
  7. سید ذیشان

    کیویز کا دورہ پاکستان

    یعنی ایک اور ٹرول ہے۔ 😄
  8. سید ذیشان

    کیویز کا دورہ پاکستان

    یہ موسی کون ہے؟ کوئی صحافی ہے، سیاستدان ہے؟ یا محفلین ہے؟ اس بندے کا اس دھاگے میں کیا کام ہے؟ آپ نے موقف بیان کرنا ہے تو ٹائپ کیا کریں۔ شکریہ۔
  9. سید ذیشان

    کیویز کا دورہ پاکستان

    طالبان نے جیسے چار مہینے پہلے ہی حملوں کا اعلان کر دینا تھا۔ لاجک کے میدان میں حکومتی پارٹی کے ترجمان مار کھا جاتے ہیں۔ 😁
  10. سید ذیشان

    کیویز کا دورہ پاکستان

    نیوزی لینڈ والے اپنےکھلاڑیوں کو بچائیں گے یا تمہاری تسلیوں پر یقین کریں گے؟
  11. سید ذیشان

    کیویز کا دورہ پاکستان

    But Taliban are no fools.
  12. سید ذیشان

    شاعر یہاں پر کہنا چاہ رہے ہیں کہ hold my beer :D

    شاعر یہاں پر کہنا چاہ رہے ہیں کہ hold my beer :D
  13. سید ذیشان

    ہماری طرف سے نیک تمنائیں اللہ جلد صحت دے۔ آمین

    ہماری طرف سے نیک تمنائیں اللہ جلد صحت دے۔ آمین
  14. سید ذیشان

    فونٹ آٹو کرننگ ٹول ریلیز

    نیا ریلیز: https://github.com/sayedzeeshan/Kerning/releases/tag/v0.0.5 اس کو کافی جینیرک کر دیا ہے۔ اب تک تین چار فانٹس پر ٹیسٹ ہو چکا ہے اور کافی اچھے ریزلٹ دیتا ہے۔ حروف کے لئے البتہ سیٹنگ فائل میں ایکسیپشن کا اضافہ کرنا پڑتا ہے۔ القلم جوہرنستعلیق میں یہی تحریر:
  15. سید ذیشان

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    آپ کی بات بھی ٹھیک ہے۔ تھوڑا washed out لگ رہا ہے سعادت اگر اس کوٹ کو اسطرح کیا جائے تو بہتر نہیں لگے گا؟ https://www.physicsforums.com/threads/static-electricity-how-best-to-generate-it-and-use-it.1006808/
  16. سید ذیشان

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    سید عاطف علی بھائی نیا زمانہ نئی صبح و شام پیدا کر آج کل یہی سٹائل چل رہا ہے کوٹ کا۔ ڈبے کا رنگ بدلا ہوتا ہے اور دائیں یا بائیں جانب ایک عمودی لکیر ہوتی ہے۔ چند دنوں میں خود بخود عادت ہو جائے گی۔ 🙂
  17. سید ذیشان

    فورم اپگریڈ کے بعد مسائل اور تجاویز

    ہمارے براوزر میں پہلے سے موجود ہے۔ اس لئے اس بٹن کو بالکل ختم کر دینا چاہیے۔ 😈
  18. سید ذیشان

    روزمرہ کی باتیں

    ٹرول کو ٹرول کرنا ثواب کا کام ہے😜
  19. سید ذیشان

    زیک وہ کیا کہاوت ہے think of devil wali

    زیک وہ کیا کہاوت ہے think of devil wali
Top