نتائج تلاش

  1. سید شہزاد ناصر

    قتیل شفائی ہرجائی

    کھیتوں سے دور دمکتے ہوئے دوراہے پر اک سرشار جواں کو میں نے کھڑے پایا تھا تمتماتے ہوئے چہرے پر سلگتی ہوئی آنکھیں جیسے کسی مہکے ہوئے گلزار کا خواب آیا تھا سر پر گاگر کے چھلکنے سے جو تارے ٹوٹے آسماں جھانک رہا تھا مجھے حیرانی سے ٹن سے لگا کنکر جو مری حسیں گاگر پر اک نغمہ سا الجھنے لگا پیشانی سے...
  2. سید شہزاد ناصر

    تاسف گل یاسمیں کے بھائی کا انتقال پُرملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون بہت دکھ اور افسوس ہوا اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے آمین
  3. سید شہزاد ناصر

    ایک زمین تین شاعر

    ہزاروں خواہشیں ایسی کہ، ہرخواہش پہ دم نکلے بہت نکلے مِرے ارمان، لیکن پھر بھی کم نکلے ڈرے کیوں میرا قاتل، کیا رہے گا اُس کی گردن پر وہ خوں، جو چشمِ تر سے، عمربھر یُوں دم بہ دم نکلے نکلنا خُلد سے آدم کا سُنتے آئے ہیں، لیکن بہت بے آبرُو ہو کر تِرے کوچے سے ہم نکلے بھرم کُھل جائے ظالم! تیرے قامت کی...
  4. سید شہزاد ناصر

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    اللہ تعالیٰ سب کو مزید ترقیاں اور برکتیں عطا فرمائے آمین
  5. سید شہزاد ناصر

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    اور ہم چاول بنا رہے ہیں بیگم کی فرمائش پر :battingeyelashes:
  6. سید شہزاد ناصر

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    یہ آپ کی خوبی ہے جہاں جاتی ہیں رونق لگا دیتی ہیں بقول شاعر اللہ رے چشمِ یار کی معجز بیانیاں ہر اک کو ہے گماں کہ مخاطب ہمیں رہے
  7. سید شہزاد ناصر

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    بچپن کی یادیں تو ایک سرمایہ ہوتی ہیں لطف آیا پڑھ کر اپنا بچپن یاد آ گیا سلامت رہیں
  8. سید شہزاد ناصر

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﺗﻘﺮﯾﺮ ﮐﯽ ﻟﺬّﺕ ﮐﮧ ﺟﻮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺟﺎﻧﺎ ﮐﮧ ﮔﻮﯾﺎ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ
  9. سید شہزاد ناصر

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    بہت خوب بشیر بدر کے الفاظ میں اپنے خیالات کا اظہار بہت خوبی سے کیا سلامت رہیں
  10. سید شہزاد ناصر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سلامت رہیں آپی
  11. سید شہزاد ناصر

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کیا کریں آپی کچھ تو "جس دل پہ ناز تھا مجھے وہ دل نہیں رہا" مزید اب تو یہ حال ہے جو بادہ کش تھے پُرانے، وہ اُٹھتے جاتے ہیں کہیں سے آبِ بقائے دوام لے ساقی! خیر آپ نے یاد کیا میں حاضر ہوں
  12. سید شہزاد ناصر

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    جان کر مِن جملہء خاصان مے خانہ مجھے مدتوں رویا کریں گے جام و پیمانہ مجھے اک قیامت ڈھائے گا دنیا سے اُٹھ جانامیرا یاد کر کے روئیں گے یارانِ میخانہ مجھے
  13. سید شہزاد ناصر

    لڑی برباد کیجیے

    چل نس ایتھوں :notlistening:
  14. سید شہزاد ناصر

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    نور وجدان ترے جوشِ حیرتِ حسن کا اثر اس قدر سیں عیاں ہوا کہ نہ آئینے میں جِلا رہی، نہ پری کوں جلوہ گری رہی
  15. سید شہزاد ناصر

    مبارکباد اللہ نے ہادیہ کو دیا ایک گڈا

    ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو اللہ تعالیٰ عمر علم اور بخت میں برکت عطا فرمائے آمین
  16. سید شہزاد ناصر

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    کچھ لوگوں کا یہ حال ہے اک خواب نارسائی کی تعبیر ڈھونڈتے رہے پانی پہ جو لکھی تھی وہ تحریر ڈھونڈتے رہے کچھ لوگوں نے تو ہر گناہ سے لذت کشید کی کچھ اک جرم بے گناہی کی تعذیر ڈھونڈتے رہے
  17. سید شہزاد ناصر

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    سید عمران زلف بکھرا کر وہ جب سر بازار چلے غل مچا، شور اٹھا ، مار چلے ، مار چلے
  18. سید شہزاد ناصر

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    حسن محمود جماعتی برسوں کے بعد ديکھا اک شخص دلرُبا سا اب ذہن ميں نہيں ہے پر نام تھا بھلا سا ابرو کھنچے کھنچے سے آنکھيں جھکی جھکی سی باتيں رکی رکی سی لہجہ تھکا تھکا سا الفاظ تھے کہ جگنو آواز کے سفر ميں تھے بن جائے جنگلوں ميں جس طرح راستہ سا خوابوں ميں خواب اُسکے يادوں ميں ياد اُسکی نيندوں ميں...
  19. سید شہزاد ناصر

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے نمائندہ اشعار

    محمد عدنان اکبری نقیبی میں تیرا نام نہ لوں پھر بھی لوگ پہچانیں کہ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے۔۔۔
Top