حرکت کو 1 سے ظاہر کیا گیا ہے اور سکون کو 0 سے۔
حوصلہ افزائی پر بہت شکرگزار ہوں۔ QtQuick، جی ٹی کے اور کیوٹ ہی عربی رسم الخط کے لیے کارآمد نظر آتے ہیں۔
اپنے خودکار تقطیع کے فریم ورکس کو نئے نام کے ساتھ متعارف کروانے کا خیال ایک عرصے سے ذہن میں ہے۔ ڈیسک ٹاپ ایپ پر چونکہ کام اب آخری مراحل میں داخل...
ذرہ نوازی ہے آپ کی احسن بھائی۔ آپ کا قیاس درست ہے. تخرج ابھی ہوا تو نہیں مگر آخری سمیسٹر شروع ہو چکا ہے۔
چار برس گزر گئے کیسے عجیب حال میں کش مکشوں کے جال میں بے کسیِ کمال میں جان کے اک وبال میں اپنے فقط خیال میں دل کی برآمدات میں کوئی امید ہی نہیں...
اس ہیئت میں ایک رکن زائد لگ رہا ہے یعنی آٹھ کی جگہ نو ارکان موجود ہیں۔ بحرِ ہندی مگر میرے نزدیک عروضی وزن نہیں ہے اس لیے اس پر موزوں اور غیر موزوں...
تلفظ میں بھی sɛl اور seɪl کا فرق تو ہے.
پبلک سکولز کا معیار ہی بہتر بنانے کی ضرورت ہے. گلی گلی میں کھلے نجی تعلیمی اداروں کا معیار کچھ اتنا خاص نہیں کہ ان کے حق میں آواز بلند کی جائے....
قانونی طور پر تو شاید نہ ہو تاہم سرمایہ دارانہ نظام کا سماجی فلاح و بہبود کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے صرف منافع کی جستجو میں رہنا کم از کم میرے نزدیک...
اقسام کا اطلاق بہت مشکل ہے کیوں کہ نابوکوف بدیع الاسلوب مصنف ہے۔ متن ایک فرضی کردار کی زندگی کے حالات و واقعات پر مشتمل ہے۔
اس سال شاید چار سے پانچ ناولز پڑھے ہیں۔ ان میں سے بہترین یہ رہا: Transparent Things by Vladimir Nabokov
عربی رسم الخط کو صحیح طور پر رینڈر کرنے کے لیے کسی بھی پروگریم میں ٹیکسٹ شیپنگ اینجنز کا موجود ہونا لازم ہے۔ یہ تاثر درست نہیں ہے کہ صرف یونیکوڈ...
لغات میں غلط العوام الفاظ و املا اکثر اوقات مل جاتے ہیں، ہندی الاصل الفاظ "ہ" پر اختتام پذیر نہیں ہوتے۔
دخل در معقولات کے لیے معذرت خواہ ہوں۔ 'دھاگا' کی املا درست کر لیجیے کثیر الاستعمال لفظ ہے مگر درست بہت کم لکھا جاتا ہے۔
اچھی مزاحیہ پیشکش۔ کرختی کا محل ہے مگر مزاحیہ شاعری میں شاید سب کچھ ہی چل جاتا ہے۔
اردو عروض چوں کہ فارسی سے ماخوذ ہے اس لیے فارسی الفاظ کے معاملے میں میری ذاتی رائے ہے کہ سند بھی وہیں سے لی جانے چاہیے۔ یعنی اگر گران و کران فارسی...
کچھ کہنا مشکل ہے چوں کہ variables بہت زیادہ ہیں۔ یہ بھی معلوم نہیں کہ لائسنس کے حوالے سے آپ کو مسائل کیوں درپیش تھے اور اب کیا ان کا ازالہ ہو چکا...
زمرہ پروگریمنگ کچھ درست معلوم نہیں ہو رہا اس مسئلے کے لیے، خیر یہ انسٹال کرنے کی کوشش یو ایس بی کے ذریعے کی ہے آپ نے؟
مصرع دراصل ایسے ہے: جس کی بہار یہ ہو پھر اس کی خزاں نہ پوچھ
بہت مبارک۔
ناموں کو کاما سے علیحدہ کریں